sensible
Chief Minister (5k+ posts)
آجکل ہر روز کا معمول ہے قاضی فایز عیسی کے انقلاب کی وفات پر مختلف لوگ بات کرتے ہیں
لیکن یہ ایک کھلی حقیقت ہے کہ جب قاضی فایز عیسی پر ریفرنس بنا جو ڈاکومنٹس سپریم کورٹ کے سامنے آئے قاضی ان سے انکار نہیں کر سکا تھا بلکہ اپنی طرف سے اس نے کچھ ایسا پیش نہیں کیا تھا جس سے پتہ چلتا کہ قاضی کے ہاتھ صاف ہیں ۔بلکہ اس کی بجائے لمبی لمبی تقریریں ایسٹیبلشمنٹ کے رونے دھونے ۔بیوی کے باپ کے رونے اور سرینا عیسی کے آنسو۔اور جب نواز شریف کو این آر او دینے کا ارادہ بن گیا تو ساتھ ہی قاضی کو بھی این آر او دیا گیا ۔۔۔عین نواز شریف کی طرز پر عیسی کا کیس بھی بند کر دیا گیا ۔اور ثبوت ہوتے ہوئے بھی قاضی کو سب سے پہلے لانڈر کیا گیا ۔ اور ایک بچے کو بھی معلوم ہے کہ این آر او پہلے سے طے شدہ شرایط کے تحت ہوتے ہیں کہ اپنی کرسی پر بیٹھ کر کیا کرنا ہے کیا نہیں
اب جو لوگ قاضی کے انقلابی کو ڈھونڈھ ڈھونڈھ کر زندہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ان سب کے لئے یہ بات یاد رکھنا ضروری ہے کہ قاضی کی بھی منی ٹریل نہیں مل سکی نہ اس کی بیوی ثابت کر سکی کہ لندن فلیٹس اس نے کیسے خریدے عدالت میں قاضی اس کے ساتھ تھا اس کے کیس کی ہر بات اسے معلوم تھی اس کی جایدادوں کے بارے لاعلم تھا اس قاضی سے انصاف کی توقع؟ وہ تو خود انصاف کا بوجھ نہیں سہار سکتا وہ کونسا انصاف کرنے کے قابل ہے؟