حکومتی طوطوں کی چار رکنی ٹیم عوام کا دھیان اپنی نااہل حکومت سے ہٹا کر مریم اور بلاول پر مرکوز رکھنا سیکھ چکی ہے۔ جس پر انہیں انعام میں ایک ایک ہزار لکھ لعنت کا تحفہ
ہم نے سوچا کہ ان نالایقوں کی نااہلی اور تاریخ کی بدترین کارکردگی پر ہی فوکس رکھنا چاہئے کیونکہ یہی آج کا سب سے اہم فریضہ ہے
نالائق حکومتی ٹیم کی ایک اور نااہلی سامنے آگئی ہے جس کا تذکرہ نیچے دیے گئے سورس میں پڑھا جا سکتا ہے
یہ بے حس اور شیطان صفت لوگ ہیں جنہیں کسی بھی قیمت پر یہ گوارا نہیں کہ مزدور کے مٹی مٹی چہرے پر بھی مسکراہٹ کی ایک رمق دکھای دے جاے
جب عالمی منڈی میں تیل سستا ہوا تو ان لگڑ بھگڑوں نے تیل کی سپلای ہی رکوا دی کہ عوام کو ریلیف نہ مل سکے اور ان کو بھی ذخیرہ شدہ تیل بدلے ہوے ریٹس پر نہ بیچنا پڑ جاے
جب تیل مہنگا ہوجاتا ہے تب تو یہ تیل کی سپلای نہیں روکتے اور روکیں بھی کیوں مال جو دوگنا ہورہا ہوتا ہے ؟
یہ یہودیوں کی بات کرتے ہوے نفرت سے تیوری چڑھا لیتے ہیں حالانکہ تمام اقوام عالم میں کوی اپنی قوم کا سب سے بڑا خیرخواہ ہے تو وہ یہودی ہے۔
یہ یہودیوں سے بدتر ، حیوانوں سے بھی بدتر ابلیس کی اولاد ہیں، یہ آے دن غریبوں کا گوشت نوچ رہے ہیں اب کاتب تقدیر انکو ننگا کررہا ہے تو کوی سزا دینے والا بھی ہو؟
کوی ہے؟
سورس