ایک حسین اتفاق ... اور پھر سارے میڈیا مالکان ایک پیج پر آ گئے

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اختلاف، تنقید اور مخالفت کرنے کے اصول ہوتے ہیں. جھوٹ اور مبالغہ آرائی نے پاکستان اور پاکستانی سیاست کو اس حال تک پہنچایا ہے. اس غلط روش کی معراج جھوٹ کو بنیاد بنا کر حکومتوں کو بنانا اور گرانا ہے جس سے کبھی خیر برآمد نہیں ہوا

تمام تر احتیاط کے باجود اعشاریہ ایک فیصد غلطی کی گنجائش ہوتی ہے. اس پر ڈٹ جانے کی بجائے مان لینے میں سمجھداری ہے​
آپ سے سیاسی اختلاف ضرور لیکن میرے دل میں قدر اسی لئے قائم ہے جناب
میرے ساتھ جس طرح کا سلوک یہاں ہوتا ہے - اس نے مجھے کچھ بدتمیز بنا دیا ہے -- معاف کر دیا کریں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
آپ سے سیاسی اختلاف ضرور لیکن میرے دل میں قدر اسی لئے قائم ہے جناب
میرے ساتھ جس طرح کا سلوک یہاں ہوتا ہے - اس نے مجھے کچھ بدتمیز بنا دیا ہے -- معاف کر دیا کریں
سنتا میں بھی بہت کچھ ہوں، اختلاف کو وجہ اختلاف تک محدود رکھتا ہوں. جو ایک حد سے آگے بڑھنا چاہے اسے سلام کہہ کر نکل جاتا ہوں
 
Back
Top