kashifraza
MPA (400+ posts)
عمران خان صاحب اگر ایک حکم دیں تو عوام اس قابض فوج کا وہ حشر کرے کہ دنیا یاد رکھے پتہ نہیں خان صاحب کس معجزے کا انتظار کر رہے ہیں خود کو بھی خطرے میں ڈالا ہوا ہے اور عوام بھی خوار ہو رہی ہے اب بس بہت ہو گئی اپنا نہیں تو عوام کا ہی خیال کر لیں
ورنہ اپ لوگوں کا کیا خیال ہے اس بے لگام فوج پر کنٹرول کیسے لیا جا سکتا ہے کیا کوئی پرامن راستہ اب بھی بچا ہے یا پھر اس ناپاک فوج کا سوشل بائیکاٹ کرنا پڑے گا یا ٹرکی کی طرح خاطر تواضہ کی جائے گی اپ کا اس بارے میں کیا خیال ہے اپنی قیمتی رائے سے اگاہ کیجئے شاید اسی میں ہمارے ملک کا کوئی حل نکل ائے
اج مراد سعید نے بھی یہی ٹویٹ کیا ہے کہ خان صاحب کی زندگی کو خطرہ دیکھ کر خان صاحب کےپرامن جدوجہد پر عمل کرنا مشکل ہو گیا ہے

Last edited: