ایک فریاد

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
یہ فورم آن لائن ورلڈ کا اے آر وائی بن چکا ہے لیکن پھر بھی ہم اس کے کرتا دھرتاؤں کے مشکور ہے کہ ہماری تنقید برداشت کرتے ہے اور ہمیں اظہار خیال کا موقعہ ملتا ہے

پرفیکٹ سٹرینجر مایوسی کی وجہ سے گیا ہے ، کیونکہ اس کے تھریڈ ڈیلیٹ کر دیئے گئے ، ہر انسان سے اختلاف ہو سکتا ہے اور پرفکیٹ سے بھی ہو سکتا ہے لیکن ایڈمن کو اس کی سنیارٹی کا کچھ تو لحاظ رکھنا چاہئیے تھا

کتنا آسان ہے تائید کی خُو کر لینا --- کتنا دشوار ہے اپنی کوئی رائے رکھنا

ADMIN ne mere SENIOR member hone ka lihaz ki tha ????

ADMIN ne RAAZ ke Senior member hone ka Lihaaz kia tha ???

ADMIN ne Atif ke senior Member hona ka lihaaz kia tha ???

Yeh to bhala ho un loogon ka jo apne sathi member ke BAN hone par un ke liye AS A PROTEST thread banate hain , agar aisa na ho to yakeen jano hum main se kisi bhi member ki koi value nahi hai ADMIN ki nazar main
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
میرے خیال میں والہانہ محبت میں واہیات ہونے پر بین کیا گیا ہے. آپ سے بہتر کون سمجھ سکتا ہے

ہاں جی میرا بھی یہی خیال ہے کہ اسے فورم کے بجائے حجروں میں چھُپ چھُپا کر والہانہ محبت کا اظہار کرنا چاہیے تھا۔
(hmm)​
 
کک باکسر

Minister (2k+ posts)
میں نے تو انہیں قبول کیا ہوا ہے .نہ ان پر کوئی پابندی لگائی ہے ، نہ انھیں ڈکٹیٹ کرتی ہوں ..وہ کوٹ کرنا چھوڑ دیتی ہیں ..لائیک دینا بند کر دیتی ہیں ..ٹیگ نہیں کرتی ..تو کیا ہوا ..نہ کریں ..دوست تو وہ پھر بھی میری ہی رہیں گی .

میں جنوری کی پیدائش ہوں .....دنیا میں سب کو برابری کا مقام دیتی ہوں ....پابندیوں میں میرا سانس گھٹتا ہے ...جیو اور جینے دو کے حق میں ہوں ..میرے لئے سب کو معاف کرنا زیادہ آسان ہے بجائے کہ میں دل میں بغض رکھوں ..نہیں کر سکتی ایسا ..ابھی عینی کو برا لگا ہے ..شاید زندگی کے کسی مقام پرمیرے لئے سوچیں کہ دوست تو وہ اچھی تھی بس ذرادل کی نرم تھی ...
چلغوزے کھانے ہیں؟ کزن لایا ہے کل پاکستان سے
 
ہاں ایک بات اور ..یہ سب میری فورمی فیملی ہیں

بس اب میں اور کیا بین بجاوں آپ کے آگے؟؟
(bigsmile)
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)

غصے کی حالت میں کچھ بھی کر سکتا ہے انسان ، کنفرم کر لیں اور بین بھی نئے ماڈ نے کیا ہے ، بقول اس ماڈ کے اس کا ریگولر ممبر سے کوئی لینا دینا نہیں

:doh:

آپ بھی نا ...
ارے اگر کسی نے نہیں آنا تو نہ آئے ..لیکن کیا ان کو خود پر قابو نہیں ہے کہ اگر انہیں زنجیریں نہ ڈالی گئیں تو وہ بھاگ بھاگ کر یہاں ہی آئیں گے .اس لئے ریکویسٹ کرنی پڑی ...کوئی سینس نہیں بنتی
 
کک باکسر

Minister (2k+ posts)
is ka kia matlab hua , main insan hoon aap ne mujhe toota bana diya (omg)
سہراب تم انسان نہیں اس فورم کے ٹرمینیٹر ہو. اور سناؤ یامی گوتم کی کوئی آف شور کمپنی؟ سوری... کوئی نئ فلم یا ویڈیو دیکھی؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ہاں جی میرا بھی یہی خیال ہے کہ اسے فورم کے بجائے حجروں میں چھُپ چھُپا کر والہانہ محبت کا اظہار کرنا چاہیے تھا۔
(hmm)​
آپ بار بار کے تجربے سے سیکھ گئے ہیں وہ بھی سیکھ لے گا
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
سہراب تم انسان نہیں اس فورم کے ٹرمینیٹر ہو. اور سناؤ یامی گوتم کی کوئی آف شور کمپنی؟ سوری... کوئی نئ فلم یا ویڈیو دیکھی؟

bollywood films nahi dekhta bhai , aaj yeh film dekh raha tha , abhi puri nahi dekhi

MV5BMTk3OTM5Njg5M15BMl5BanBnXkFtZTYwMzA0ODI3._V1_SX640_SY720_.jpg
 
کک باکسر

Minister (2k+ posts)
چھپا کر لائے ہونگے ..کھانے کی کوئی چیز لانے کی اجازت تو نہیں ہے .

ویسے کھانے ہیں .

ایسی پابندیاں امیگرنٹس لوگوں پر لاگو ہونگی. ہم تو لاتے ہیں بلکہ کچھ ٹی ایس اے والوں کو بھی کھلا دی
 
Jack Sparrow

Minister (2k+ posts)
جب اڈمن کا سگریٹ پانی کا خرچہ ختم ہو جاتا ہے تو وہ کسی پرانے ممبر کو بین کر دیتا ہے پھر نادان جی دوپٹہ باندھ کر ممبر بحالی تھریڈ بناتی ہیں. جب تھریڈ دس صفحے پورے کر لیتی ہے تو اڈمن نمودار ہوتا ہے . دس صفحوں سے سگریٹ پانی کا خرچہ نکل آتا ہے . البتہ جب منے کی سال بھر کی اسکول کی فیس جمع کروانی ہوتی ہے تو نواب صاحب کے بین سے پوری کی جاتی ہے

:)​
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)

جیسے امریش پوری فلم ناگن میں سری دیوی کے آگے بجاتا تھا:lol:

آپ نے سری دیوی جیسی سلم اور سمارٹ ہیروئین کو بھینس سے ملادیا جس کے آگے جتنی بھی بین بجائی جائے اسے سمجھ کچھ نہیں آتی۔

آپ کی اس عظیم خطا پر نادان آپ سے اپنے ایک سو بیس کلو وزن سمیت شکوہ کناں ہوگی۔
:lol:​