ایک فریاد

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

غصے کی حالت میں کچھ بھی کر سکتا ہے انسان ، کنفرم کر لیں اور بین بھی نئے ماڈ نے کیا ہے ، بقول اس ماڈ کے اس کا ریگولر ممبر سے کوئی لینا دینا نہیں



ابھی میری توجہ کسی نے ان کے وزیٹر میسیج کی طرف دلائی تھی ..وہاں روٹھ کر جانے کا بلا شبہ ذکر ہے .

لیکن روٹھ کر جانا اور بین لگنا دو الگ الگ باتیں ہیں .
نئے موڈ کو کیا پتا ..ان کو تو عدیل نے کہا تھا کہ روز کے پانچ نگ پورے کرنے ہیں
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
bollywood films nahi dekhta bhai , aaj yeh film dekh raha tha , abhi puri nahi dekhi

MV5BMTk3OTM5Njg5M15BMl5BanBnXkFtZTYwMzA0ODI3._V1_SX640_SY720_.jpg

waise bari classic film thi nagina , very well made movie




:lol::lol::lol::lol::lol:
 

Atif

Chief Minister (5k+ posts)


نواب ایسی کونسی "سیکرٹ" فلم ہے کہ جس کی تصویر بھی نظر نہیں آرہی؟

نواب کے سارے شوق ایسے ہیں، یہ فلمیں بھی ایسی دیکھتا ہے جنہیں شرفاء کی موجودگی میں دکھایا نہیں جاسکتا۔
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

یہ کوئی ایسا جرم ہے کہ اسے مستقل بین کردیا جائے؟؟ یعنی آپکو کینیڈا میں اس لئے پابندِ سلاسل کردیا جائے کیونکہ آپ مولانا اسرار سے والہانہ اور ٹُوٹ کر محبت کرتے ہیں جبکہ کینیڈا والے ڈاکٹر اسرار کو محض ایک فسادی ملا سمجھتے ہیں (اور خاصی حد تک ٹھیک سمجھتے ہیں)؟؟
(bigsmile)​

tan badan sari to har us member k khilaf hai jo boot paalash na kare
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)


ایسی پابندیاں امیگرنٹس لوگوں پر لاگو ہونگی. ہم تو لاتے ہیں بلکہ کچھ ٹی ایس اے والوں کو بھی کھلا دی



اسے بھی پاکستان سمجھ رکھا ہے ..یہاں ڈس کرمنشن جرم ہے
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

نواب کے سارے شوق ایسے ہیں، یہ فلمیں بھی ایسی دیکھتا ہے جنہیں شرفاء کی موجودگی میں دکھایا نہیں جاسکتا۔


is film ka sirf poster aisa hai , is film main aisa kuch bhi nahi
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
جب اڈمن کا سگریٹ پانی کا خرچہ ختم ہو جاتا ہے تو وہ کسی پرانے ممبر کو بین کر دیتا ہے پھر نادان جی دوپٹہ باندھ کر ممبر بحالی تھریڈ بناتی ہیں. جب تھریڈ دس صفحے پورے کر لیتی ہے تو اڈمن نمودار ہوتا ہے . دس صفحوں سے سگریٹ پانی کا خرچہ نکل آتا ہے . البتہ جب منے کی سال بھر کی اسکول کی فیس جمع کروانی ہوتی ہے تو نواب صاحب کے بین سے پوری کی جاتی ہے

:)​




:lol::lol::lol::lol::lol:
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
سہراب تم انسان نہیں اس فورم کے ٹرمینیٹر ہو. اور سناؤ یامی گوتم کی کوئی آف شور کمپنی؟ سوری... کوئی نئ فلم یا ویڈیو دیکھی؟

یہ بچی خراب ہوتی ہے جا رہی ہے فملی دنیا کی چکا چوند میں
 

Atif

Chief Minister (5k+ posts)

غصے کی حالت میں کچھ بھی کر سکتا ہے انسان ، کنفرم کر لیں اور بین بھی نئے ماڈ نے کیا ہے ، بقول اس ماڈ کے اس کا ریگولر ممبر سے کوئی لینا دینا نہیں

یہ نئی بوتل میں وہی پرانی شراب ہے بھائی جی، چوہدری کی آئی ڈی اپنی ناانصافیوں اور سرپھرے کی آئی ڈی کی وجہ سے بدنام ہوچکی تھی اسلئے اب وہی صاحب عباسی کے نام سے یہاں موجود ہیں۔ چند دن تک آپکو کنفرم ہوجائے گا۔ موقع ملا تو کل ایک تھریڈ بناوں گا انشاللہ رونق لگانے کا پورا سامان ہے اس میں۔
 

کک باکسر

Minister (2k+ posts)

آپ نے سری دیوی جیسی سلم اور سمارٹ ہیروئین کو بھینس سے ملادیا جس کے آگے جتنی بھی بین بجائی جائے اسے سمجھ کچھ نہیں آتی۔

آپ کی اس عظیم خطا پر نادان آپ سے اپنے ایک سو بیس کلو وزن سمیت شکوہ کناں ہوگی۔
:lol:​

اپنے عامر میاں کو تو مادھوری پسند ہے
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
جب اڈمن کا سگریٹ پانی کا خرچہ ختم ہو جاتا ہے تو وہ کسی پرانے ممبر کو بین کر دیتا ہے پھر نادان جی دوپٹہ باندھ کر ممبر بحالی تھریڈ بناتی ہیں. جب تھریڈ دس صفحے پورے کر لیتی ہے تو اڈمن نمودار ہوتا ہے . دس صفحوں سے سگریٹ پانی کا خرچہ نکل آتا ہے . البتہ جب منے کی سال بھر کی اسکول کی فیس جمع کروانی ہوتی ہے تو نواب صاحب کے بین سے پوری کی جاتی ہے

:)​

آج آپ نے بھی مان ہی لیا عزیز من اس فورم کے کارآمد ترین ممبرز میں سے ایک ہیں
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)


صیح کہہ رہا ہوں، سینہ تان کر کھانے پینے کے چیزیں لاتے ہیں بلکہ لے جاتے بھی ہیں. یو پور پیپل
لے جانے پر تو کوئی پابندی نہیں ہے ..ذرا سچ سچ بتانا ..فارم پر کھانے والے خانے پر یس پر کلک کرتے ہیں یا نو پر
 

Atif

Chief Minister (5k+ posts)


غرباء والی وہ بھی بغیر آواز :lol:

بالکل وہی۔ کیونکہ نواب صاحب سکنات کے مقابلے میں حرکات زیادہ پسند فرماتے ہیں خصوصا" جب وہ علم الابدان سے تعلق رکھتی ہوں۔
:lol:​