ایک مایوس دردمند پاکستانی کے سوالات

maksyed

Siasat.pk - Blogger
ایک مایوس دردمند پاکستانی کے ان گنت سوالات ۔۔۔؟
قلم کار : فکرپاکستان

میرے پاس لکھنے کو کچھ نہیں ہے اب۔۔۔ بہت مایوس ہو چکا ہوں۔۔۔ کیا لکھوں۔۔۔ کیوں لکھوں۔۔۔؟ کس کے لیے لکھوں۔۔۔؟ میری قوم سو چکی۔۔۔ میری قوم کو میرے الفاظ کی ضرورت نہیں۔۔۔ وہ سن نہیں سکتی۔۔۔ اس میں سوچنے سمجھنے کی صلاحیت بھی ختم ہو گئی۔۔۔

کیا میری قوم مر چکی۔۔۔؟ کیا واقعی میں مردہ قوم میں شامل ہوں۔۔۔؟ لیکن اگر قوم مردہ ہے تو برداشت کی حس کیوں نہیں ختم ہو رہی۔۔۔؟

کیا میرے الفاظ کسی کو تسلی دے سکتے ہیں۔۔۔؟ کیا میرے الفاظ مجھے تسلی دے سکتے ہیں۔۔۔؟ کیا میرے الفاظ میری سوئی ہوئی مردہ قوم کو تسلی دے سکتے ہیں۔۔۔؟

کیا میری سوچ کسی کی سوچ بدل سکتی ہے۔۔۔؟ کیا میری سوچ میری قوم کی سوچ بدل سکتی ہے۔۔۔؟ کیا میری قوم میری سوچ پر عمل کر سکتی ہے۔۔۔؟

کیا میری سوئی ہوئی مردہ قوم میں پھر روح پھونکی جائے گی۔۔۔؟ کیا میری سوئی ہوئی مردہ قوم پھر جاگ اٹھے گی۔۔۔؟ کیا میری سوئی ہوئی مردہ قوم سوچ سکے گی۔۔۔۔؟ کیا میری سوئی ہوئی مردہ قوم سمجھ سکے گی۔۔۔؟

کیا میرے الفاظ مجھے ہمت دے سکتے ہیں۔۔۔؟ کیا میرے الفاظ میری قوم کو ہمت دے سکتے ہیں۔۔۔؟

!!!!کتنے سوالات ہیں میرے پاس۔۔۔ اور میرے پاس لکھنے کو پھر بھی کچھ نہیں۔۔۔

EniGma90

Minister (2k+ posts)
Sorry bro [MENTION=18476]maksyed[/MENTION], but i have to dislike this...... Because Pakistan mein bhuat kuch hay.. App hein, mein hun aur humare jaisy Hazaro bandey jinki aishi soch hay.... No need of Mayusi, Pichli generation ki ghaltion ki saza humein mil rahih hay but wo khety hayn na "Mushklein mujh per itni pareen kay aasaan hogayeen"

Just cheer up again....

my pleasure brother, but em not dishearted, I ve blind faith on ALLAH SWT, IN SHA ALLAH the circumstances will change towards the development of the country & nation again......, the above mentioned lines had written by "Fikr-e-Pakistan", & my answer to "Fikr-e-Pakistan" is stated here under .... IN SHA ALLAH , ALLAH behtri karay ga IN SHA ALLAH ......:)
 
maksyed

Siasat.pk - Blogger
[MENTION=16839]EniGma90[/MENTION], [MENTION=20978]forum4email[/MENTION], [MENTION=13246]zaman[/MENTION], [MENTION=10282]shah5ap[/MENTION], [MENTION=7864]Bombaybuz[/MENTION]

------لوگوں کی مایوسی کم کرنے کی ایک ادنا کوشش

قوموں کی ترقی کا تعلق ایمانداری سے دیناداری سے، یکجحتی سے، بھائی چارگی سے، محنت مشقت سے، تعلیم سے، نیک نیتی سے، تحقیق سے، خلوص سے، شرافت سے، شرم سے، غیرت سے، حیاء سے، عزت سے، خودداری سے، یہ سب ہی وہ عوامل جنسے قومیں ترقی کرتی ہیں، ان میں سے ایک بھی چیز پاکستانی قوم کے پاس نہیں ہے، تو کتنا بھی وقت گزر جائے تب بھی یہ قوم ترقی نہیں کرسکتی۔ پہلے ایک قوم تو بن جائے یہ باقی باتیں تو بہت دور کی ہیں، کوئی بنجابی ہے کوئی پٹھان ہے، کوئی سندھی ہے، کوئی بلوچی ہے، کوئی مہاجر ہے، کوئی سرائیکی ہے، کوئی میمن ہے، کوئی ہزارے وال ہے، کوئی پاکستانی بھی ہےِ؟

قومیتوں سے نکلو تو جانوروں سے بھی بد تر ملا حضرات استقبال کے لئیے کھڑے ہوتے ہیں، کے ہمارے پاس آو ہم تمہیں مسلمان سے، دیوبندی بناتے ہیں، بریلوی بناتے ہیں، اہل حدیث بناتے ہیں، شیعہ بناتے ہیں، کس کس کا رونا رو گے

اپنوں کی بے وقوفیوں اور حماقتوں اور اغیار کی مکاریوں اور چالبازیوں سے ہماری قوم کے بارے میں ناکام قوم ، مایوس قوم کا تاثر پھیلانے والے بغیر کسی بڑے معرکے کے محض پروپگنڈے کے زور پہ میدان مار لینا چاہتے ہیں۔ اور انشاءاللہ یوں ہوگا نہیں۔ اگر آخری قدم یعنی زندگی کی جنگ لڑنے پہ پاکستانی قوم کو مجبور کیا گیا تو بھی پاکستانی قوم اس جنگ سے سرخرو نکلے گی۔ اسلئیے نہ مایوں ہوں اور نہ ہی مایوسی کو ہوا دیں

فکر پاکستان بھائی۔۔۔ آپ کے خیال میں کیا ایمانداری، دنیاداری، یک جہتی سے، بھائی چارگی، محنت مشقت، تعلیم، نیک نیتی، تحقیق، خلوص، شرافت، شرم، غیرت، حیاء، عزت اور خودداری پاکستان یا پاکستانیوں میں ناپید ہو چکی ہے۔۔۔؟

میں آج کی پاکستان عوام اور آج کی نسل سے مایوس ضرور ہوا ہوں۔۔۔ لیکن مستقبل مجھے بھی برا نہیں محسوس ہو رہا۔۔۔ آپ نے پیشن گوئی کر دی۔۔۔ کہ ہمارا کچھ نہیں بدلنے والا اور ہم ایسے ہی مرتے رہیں گے، ایسے ہی بےغیرت رہیں گے۔۔۔ یہ تو نا انصافی ہے۔۔۔

میں نے کل آنے والی نسل سے امید نہیں چھوڑی۔۔۔ انشاءاللہ پاکستانی قوم پھر ابھرے گی۔۔۔ پھر سے ہماری قومی حمیت جاگے گی۔۔۔ ہم پھر سے اسلام کا قلعہ کہلائیں گے۔۔۔

پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ۔۔۔

انشا اللہ اللہ بہتری کرے گا انشا اللہ ۔۔۔۔۔

یا پروردگار اس ملک پاکستان کی حفاظت فرما ۔۔۔۔۔

آمین یا رب العالمین
حرف دعا
مخمور سید
 
Last edited:

zaman

MPA (400+ posts)
قوم مردہ نہیں ہوئی ہے
-قوم بس بھوکی ہے
بچوں کو دودھ نہیں
بیمار کو دوا نہیں
بھوکے کو روٹی نہیں
نوجوان کو نوکری نہیں
مظلوم کو انصاف نہیں
فقر کفر تک لے جاتا ہے
ہمیں محنت کی عادت نہیں
الله (ج) کے رازق ہونے پر یقین نہیں
نماز سے رزق میں برکت ہوتی ہے اسکا اہتمام نہیں
-​
 
shah5ap

Senator (1k+ posts)
Mujey Fikre jahan kiyon ho, Jahan tera hay ya mera.
Mayosee guna hay, Hamey har haal may Razi ba Raza rehna ho ga.
 
Bombaybuz

Minister (2k+ posts)
Pahlee baat tou ya k mayoosi kufar hai... mayoosi dard mandi tou hai pakistani main kooshish k naam pay kuch nahi... Sawal hain tou karoo na ... Iss so called jamhoriyaat main sawal he tou karna hai ... gher main office main gali mohaley main forums pay media main ... aab halllat jis rukh pay jaa rahey hain ... tou general election bhe around the corner lag raha hai tou ... aik adad VOTE bhe hai is dard mand pakistani ka woh cast hona chaheya ... aab ya maat kahna ka VOTE sai kya hoga kuch nahi badley ga ... aik chana bhaar nahi jhoonk saka n so on n so forth... kiyon k 45% silent majority vote he nahi karti .. aur 30% votes pay blind deaf and dumb govt ban jatee hai ... we should mobilize every single Pakistani around us... ya dard ya roona dhona tou baad main bhe ker sakta hain.
 
اجل کنول

MPA (400+ posts)
@EniGma90 , @forum4email , @zaman , @shah5ap , @Bombaybuz

------لوگوں کی مایوسی کم کرنے کی ایک ادنا کوشش

قوموں کی ترقی کا تعلق ایمانداری سے دیناداری سے، .....
میں نے کل آنے والی نسل سے امید نہیں چھوڑی۔۔۔ انشاءاللہ پاکستانی قوم پھر ابھرے گی۔۔۔ پھر سے ہماری قومی حمیت جاگے گی۔۔۔ ہم پھر سے اسلام کا قلعہ کہلائیں گے۔۔۔

پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ۔۔۔

انشا اللہ اللہ بہتری کرے گا انشا اللہ ۔۔۔۔۔

یا پروردگار اس ملک پاکستان کی حفاظت فرما ۔۔۔۔۔

آمین یا رب العالمین

حرف دعا
مخمور سید

[FONT=&quot]آپ کی دونوں پوسٹوں کا شکریہ خاص کر دوسری پرامید پوسٹوں کا- آپ نے اپنی پہلی پوسٹ کا جواب خود ہی دوسری پوسٹ میں دے دیا-[/FONT]
[FONT=&quot]
[/FONT]
[FONT=&quot]آپ نے اپنی سوچ کا اظہار کیا پریشان کن ہی صحیح لیکن سوچ ہی وہ بیج ہے جس سےامید بنتی ہے۔ آپ کی سوچ/فکر وہیں رکی نہیں اور دوسری پوسٹ آپ نے ان عمل کی نشاندہی کرنے کی کوشش کی جو آج سب کے لۓ مایوسی کا سبب ہیں-[/FONT]
[FONT=&quot]
[/FONT]
[FONT=&quot]آج کل کے جو حالات ہیں انسان کبھی قدرتی تباہی سے پریشان کبھی تشدّد، دہشت گردی اور انسانی بربریت کا شکار اور کبھی خود اپنی ہوس کا مجرم لیکن آپ جیسوں سے ہی امید ہے اور نہ امیدی کفر ہے۔ [/FONT]
 
atifsharif

MPA (400+ posts)
Ik ki tarah .. Alfaaz alfaaz ka zikar hay lekin alfaz hay hi nahi .. Balke alfaz ka pata hi nahi ... Lol

ایک مایوس دردمند پاکستانی کے ان گنت سوالات ۔۔۔؟
قلم کار : فکرپاکستان

میرے پاس لکھنے کو کچھ نہیں ہے اب۔۔۔ بہت مایوس ہو چکا ہوں۔۔۔ کیا لکھوں۔۔۔ کیوں لکھوں۔۔۔؟ کس کے لیے لکھوں۔۔۔؟ میری قوم سو چکی۔۔۔ میری قوم کو میرے الفاظ کی ضرورت نہیں۔۔۔ وہ سن نہیں سکتی۔۔۔ اس میں سوچنے سمجھنے کی صلاحیت بھی ختم ہو گئی۔۔۔

کیا میری قوم مر چکی۔۔۔؟ کیا واقعی میں مردہ قوم میں شامل ہوں۔۔۔؟ لیکن اگر قوم مردہ ہے تو برداشت کی حس کیوں نہیں ختم ہو رہی۔۔۔؟

کیا میرے الفاظ کسی کو تسلی دے سکتے ہیں۔۔۔؟ کیا میرے الفاظ مجھے تسلی دے سکتے ہیں۔۔۔؟ کیا میرے الفاظ میری سوئی ہوئی مردہ قوم کو تسلی دے سکتے ہیں۔۔۔؟

کیا میری سوچ کسی کی سوچ بدل سکتی ہے۔۔۔؟ کیا میری سوچ میری قوم کی سوچ بدل سکتی ہے۔۔۔؟ کیا میری قوم میری سوچ پر عمل کر سکتی ہے۔۔۔؟

کیا میری سوئی ہوئی مردہ قوم میں پھر روح پھونکی جائے گی۔۔۔؟ کیا میری سوئی ہوئی مردہ قوم پھر جاگ اٹھے گی۔۔۔؟ کیا میری سوئی ہوئی مردہ قوم سوچ سکے گی۔۔۔۔؟ کیا میری سوئی ہوئی مردہ قوم سمجھ سکے گی۔۔۔؟

کیا میرے الفاظ مجھے ہمت دے سکتے ہیں۔۔۔؟ کیا میرے الفاظ میری قوم کو ہمت دے سکتے ہیں۔۔۔؟

!!!!کتنے سوالات ہیں میرے پاس۔۔۔ اور میرے پاس لکھنے کو پھر بھی کچھ نہیں۔۔۔

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
[MENTION=9841]faiza[/MENTION]:

??? ???? ???? ???? ???? ??? ??? ??? ??? ?????? ???? ?????? ??? ???? ???? ???? ???? ??? ??? ??? ???? ?????? ??? ???? ???? ???? ???? ??? ??? ??? ??????? ??? ???? ???? ???? ???? ??? ???? ??? ??????
???? ???? ?? ?? ?? ??? ?? ?? ?? ????? ??? ??? ???? ?? ??? ??

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
قوم مردہ نہیں ہوئی ہے
-قوم بس بھوکی ہے
بچوں کو دودھ نہیں
بیمار کو دوا نہیں
بھوکے کو روٹی نہیں
نوجوان کو نوکری نہیں
مظلوم کو انصاف نہیں
فقر کفر تک لے جاتا ہے
ہمیں محنت کی عادت نہیں
الله (ج) کے رازق ہونے پر یقین نہیں
نماز سے رزق میں برکت ہوتی ہے اسکا اہتمام نہیں
-​
Actually there is no Qoum therein pakistan now.

It is Vacuum .

If any Qoum is living there, then there no way that they would live in so bad way and their leaders are living in London.