Asad Mujtaba
Chief Minister (5k+ posts)
ایک چودھری کا بیٹا جوان ہوگیا تھا لیکن ابھی تک کوئی ذمے داری نہیں اٹھا رہا تھا۔ سارا دن گاؤں کے لفینٹروں کے ساتھ آوارہ گردی اور بدمعاشی کرتا۔ فصل کا سیزن شروع ہوا تو چودھری نے سوچا کہ اس دفعہ بیج لانے کیلئے کیوں نہ بیٹے کو شہر بھیجا جائے۔ ایک تو اسے مارکیٹ کا پتہ چلے گا، پھر کام کاج میں دلچسپی بھی پیدا ہوگی۔ چنانچہ دس لاکھ روپے کیش دئیے اور بیٹے کو بیج دانہ لانے لاہور بھیج دیا۔
نکا چوہدری پہلی دفعہ لاہور آیا اور یہاں کی چکاچوند دیکھ کر سب کچھ بھول گیا۔ بازارحسن کا سن رکھا تھا، وہیں ایک کمرہ کرائے پر لے لیا اور ہر روز گانا سننے کوٹھے پر جانے لگ گیا۔ اسی موج مستی میں کئی ہفتے گزر گئے۔
ایک دن اچانک یاد آیا کہ وڈے چوہدری نے بیج لانے بھیجا تھا۔ بھاگم بھاگ منڈی گیا، چند توڑے خریدے، لاری اڈے پہنچ، بس میں بیٹھا اور گاؤں سے باہر سٹاپ پر اتر گیا۔
بیج کے توڑے اپنے سر پر رکھ کر گاؤں کی طرف بھاگتا جارہا تھا، راستے میں ایک کھالا آیا، جمپ لگا کر کراس کرنے لگا تو وہیں گر گیا، بیج کی بوریاں پھٹ گئیں اور سارے دانے وہیں بکھر گئے۔
نکے چوہدری کو غصہ آیا اور اپنے باپ کا تصور ذہن میں لاتے ہوئے بڑبڑایا:
ب چ، ابے دی کالیاں لے بیٹھیاں۔۔۔
( ب چ، ابا حضور کی جلدی کی عادت نے سارا کام بگاڑ دیا)
عاصم منیر نے ایک سال میں معیشت ٹھیک کرنے کا دعویٰ کیا تھا، اب سنا ہے کہ وہ مزید چھ سال مانگ رہا ہے۔
ایک تو قوم کی کالیاں لے بیٹھی!!!!