ایک چودھری کا بیٹا جوان ہوگیا تھا

Asad Mujtaba

Chief Minister (5k+ posts)
ایک چودھری کا بیٹا جوان ہوگیا تھا لیکن ابھی تک کوئی ذمے داری نہیں اٹھا رہا تھا۔ سارا دن گاؤں کے لفینٹروں کے ساتھ آوارہ گردی اور بدمعاشی کرتا۔ فصل کا سیزن شروع ہوا تو چودھری نے سوچا کہ اس دفعہ بیج لانے کیلئے کیوں نہ بیٹے کو شہر بھیجا جائے۔ ایک تو اسے مارکیٹ کا پتہ چلے گا، پھر کام کاج میں دلچسپی بھی پیدا ہوگی۔ چنانچہ دس لاکھ روپے کیش دئیے اور بیٹے کو بیج دانہ لانے لاہور بھیج دیا۔
نکا چوہدری پہلی دفعہ لاہور آیا اور یہاں کی چکاچوند دیکھ کر سب کچھ بھول گیا۔ بازارحسن کا سن رکھا تھا، وہیں ایک کمرہ کرائے پر لے لیا اور ہر روز گانا سننے کوٹھے پر جانے لگ گیا۔ اسی موج مستی میں کئی ہفتے گزر گئے۔
ایک دن اچانک یاد آیا کہ وڈے چوہدری نے بیج لانے بھیجا تھا۔ بھاگم بھاگ منڈی گیا، چند توڑے خریدے، لاری اڈے پہنچ، بس میں بیٹھا اور گاؤں سے باہر سٹاپ پر اتر گیا۔
بیج کے توڑے اپنے سر پر رکھ کر گاؤں کی طرف بھاگتا جارہا تھا، راستے میں ایک کھالا آیا، جمپ لگا کر کراس کرنے لگا تو وہیں گر گیا، بیج کی بوریاں پھٹ گئیں اور سارے دانے وہیں بکھر گئے۔
نکے چوہدری کو غصہ آیا اور اپنے باپ کا تصور ذہن میں لاتے ہوئے بڑبڑایا:
ب چ، ابے دی کالیاں لے بیٹھیاں۔۔۔
( ب چ، ابا حضور کی جلدی کی عادت نے سارا کام بگاڑ دیا)
عاصم منیر نے ایک سال میں معیشت ٹھیک کرنے کا دعویٰ کیا تھا، اب سنا ہے کہ وہ مزید چھ سال مانگ رہا ہے۔
ایک تو قوم کی کالیاں لے بیٹھی!!!!
 
انقلاب

کسی کمی کا حرامزادہ جعلی چودھری بنا ہوا ہے۔ اس حرام زادے کی پینٹ اُتار کے اس کے چُوتڑوں کی رگڑائی کرو
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
But this was on the right side, votes Imran Khan on Feb 8.🤔The establishment stole it

You have a point here and I agree with that. However, why a complete silence thereafter......

قسمت تو دیکھ ٹوٹی ہے جا کر کہاں کمند
کچھ دور اپنے ہاتھ سے جب بام رہ گیا
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
ایک چودھری کا بیٹا جوان ہوگیا تھا لیکن ابھی تک کوئی ذمے داری نہیں اٹھا رہا تھا۔ سارا دن گاؤں کے لفینٹروں کے ساتھ آوارہ گردی اور بدمعاشی کرتا۔ فصل کا سیزن شروع ہوا تو چودھری نے سوچا کہ اس دفعہ بیج لانے کیلئے کیوں نہ بیٹے کو شہر بھیجا جائے۔ ایک تو اسے مارکیٹ کا پتہ چلے گا، پھر کام کاج میں دلچسپی بھی پیدا ہوگی۔ چنانچہ دس لاکھ روپے کیش دئیے اور بیٹے کو بیج دانہ لانے لاہور بھیج دیا۔
نکا چوہدری پہلی دفعہ لاہور آیا اور یہاں کی چکاچوند دیکھ کر سب کچھ بھول گیا۔ بازارحسن کا سن رکھا تھا، وہیں ایک کمرہ کرائے پر لے لیا اور ہر روز گانا سننے کوٹھے پر جانے لگ گیا۔ اسی موج مستی میں کئی ہفتے گزر گئے۔
ایک دن اچانک یاد آیا کہ وڈے چوہدری نے بیج لانے بھیجا تھا۔ بھاگم بھاگ منڈی گیا، چند توڑے خریدے، لاری اڈے پہنچ، بس میں بیٹھا اور گاؤں سے باہر سٹاپ پر اتر گیا۔
بیج کے توڑے اپنے سر پر رکھ کر گاؤں کی طرف بھاگتا جارہا تھا، راستے میں ایک کھالا آیا، جمپ لگا کر کراس کرنے لگا تو وہیں گر گیا، بیج کی بوریاں پھٹ گئیں اور سارے دانے وہیں بکھر گئے۔
نکے چوہدری کو غصہ آیا اور اپنے باپ کا تصور ذہن میں لاتے ہوئے بڑبڑایا:
ب چ، ابے دی کالیاں لے بیٹھیاں۔۔۔
( ب چ، ابا حضور کی جلدی کی عادت نے سارا کام بگاڑ دیا)
عاصم منیر نے ایک سال میں معیشت ٹھیک کرنے کا دعویٰ کیا تھا، اب سنا ہے کہ وہ مزید چھ سال مانگ رہا ہے۔
ایک تو قوم کی کالیاں لے بیٹھی!!!!
Yehi to in bhosrdi wardi walon ki khaam khayali hai, ke BC in bloody civilians ko kya pata, mulk hum chala ke dikhaye gay.

They think because they run a well disciplined well oiled functioning perfectly working Army ( in their minds at least ) That they can also run the country and that too in a similar manner.

But they always forget a few things things.

The people are not their junior officers or subordinates and they are under no obligation to obey their orders.

That the Army gets a huge chunk of the national budget from the poor peoples taxes to run it and they don't have to lift a finger to get that money, while if you try to run a country to have to produce, earn and collect that money, which takes a huge effort.

And the most important, you have no public trust, no one asked you to do this, you have no right, the people did not select you for this job, they already pay you handsomely for your actual job which you have never done.
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Jab tak in harami faujioon ko siasat say alag nahi kiya jaay ga yeah aglay 76 saal bhi mulk kay kartay dharta banay rahain gaay.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

You have a point here and I agree with that. However, why a complete silence thereafter......

قسمت تو دیکھ ٹوٹی ہے جا کر کہاں کمند
کچھ دور اپنے ہاتھ سے جب بام رہ گیا

بزدلی۔۔۔ اور موت سے ڈر۔۔

ڈاکٹر صاحب تاریخ گواہ ہے کہ افغانستان یا ایران کیطرف سے چند ہزار گھڑ سوار آتے اور ہندوستان پہ قبضہ کر لیتے ۔۔ کیوں اور کیسے ؟ بس وہی لوگ ہیں وہی خون ہے غلامی اور بزدلی کا۔ ۔۔ انکے ساتھ رہتے ہوئے پٹھان بھی ایسے ہی ہوگئے۔

سارے ہندوستان میں سکندر یونانی کا مقابلہ بھی سوائے پورس کے کوئی بھی نہ کر سکا تھا ۔۔
 
Back
Top