ایک کرکٹر نے آکر سب کو آوٹ بھی کر دیا، آپ سب مل کر بھی کچھ نہیں بگاڑ سک رہے

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
ان کا پلان بی
سنا ہے سلیم صافی محمد مالک اور حامد میر نے پلان بی کے طور پر ایک بھلیاں بیچنے والے سے رابطہ کیا ہے اور مکمل حساب لگوایا ہے کہ جس طرح اینکری میں ہم بڑی طرح پٹ رہیں ہیں رات دم ہماری پیشن گوئیاں ہمارے گلے پر رہی ہیں اگر ہمیں مسلسل اس تنزلی کے بعد بھلیاں لگانی پر جائیں تو کیا وہ بھلیاں فروش ہماری مدد کر سکتے ہیں کیونکہ پے در پے اتنی پیشن گوئیوں کی ناکامی کے بعد ممکن ہے حالات اس قدر خراب ہو جائیں ہم میں کسی کو ٹھیلے پر چائے لگانی پر جائے یا دال چاول بچنے پر جائیں لیکن اس ٹھییلے والے نے کہا اگر تم لوگ خود ٹھیلے پر کھڑے ہو کر مال بیچو گے تو کوئی لینے کے لیے تیار نا ہوگا کیونکہ جھوت بول بول کے تم نے اپنی عزت تک داؤ پے لگا لی ہے ان حالات کے بعد پریشانی میں اور زیادہ اضافہ ہوتا جا رہے
بہتر پلان بی تو شاید یہی ہو کہ تین چار درجن کو ٹھیلے چڑھا کر تھوک میں بولی لگا دی جائے ۔۔ ہو سکتا ہے بی جے پی میڈیا سی انکے اچھے دام گا دے ۔۔ مال بکنے میں دقّت ہو تو عاشمہ شیرازی جیسے نمونے خوب بنا کر کونے میں رکھے جائیں
ہاں ڈان وغیرہ کے ولائتی انگلش میڈیا مال کا علیحدہ چھکڑا ہو ،،،وہ مال رائٹ ونگ مغربی میڈیا والا ہاتھوں ہاتھ تھوک میں لے جائے گا ۔۔