ایک گہری الٹی سازش کے اثار نمودار ہونے لگے ہیں

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

میرے خیالی ذرائع کے مطابق ایک گہری سازش بنی جا رہی ہے -
جو جنرل عاصم منیر نونیوں اور زرداریوں کے خلاف بن رہے ہیں - عمران خان کے خلاف جو ماحول بنا ہوا ہے یہ ایک سوچا سمجھا پلان ہے - در اصل عمران خان کی پچھلی حکومت کافی کمزور تھی اور روس جانے کی وجہ سے عالمی اداروں کی نظروں میں بھی آ گے تھے - اس لئے آئ ایم ایف کے ساتھ ان کے ہوتے ہوۓ کوئی معاہدہ نہیں ہو سکتا تھا - خطرہ یہ تھا کہ ان نازک حالت کو نونی اور زراری کیش کر کے معصوم عوام کو عمران خان کے خلاف کر دیتے اور اگلے الیکشن جیتنا مشکل ہو جاتا یا کم از کم دو تہائی اکثریت نہ مل سکتی

ہماری پاک فوج کی اعلی قیادت اس خطرے کو سمجھ چکی تھی - اصل مسئلہ پاکستان نہیں بلکہ باہر کی دنیا تھی - وقت کی نزاقت کو سمجھتے ہوۓ عمران خان کو سامنے سے ہٹانا ضروری تھا - تا کہ اگلے الیکشن میں کوئی نقصان نہ ہو اور چور دوبارہ قوم پر مسلط نہ ہو جایں - اب کیوں کہ ساری دنیا کو یقین آ گیا ہے کہ عمران خان ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ہٹ گئے ہیں تو آئ ایم ایف کا معاہدہ ہو گیا ہے - نونی ااور زرداریوں کو اب یہ سمجھایا جا رہا ہے کہ تم عمران خان کو گرفتار نہ کرو - یہ کام کیر ٹیکر حکومت پر چھوڑ دو تا کہ تم بدنام نہ ہو - اور یہ اس جھانسے میں آتے جا رہے ہیں - انہوں نے اسمبلی تحلیل کرنے کی ڈیٹ دے دی ہے -- اب ان میں اس تاریخ سے آگے جانے کی سکت نہیں - جوں ہی کیر ٹیکر حکومت آے گی تو دکھاوے کے لئے عمران خان کے خلاف مقدمات تیزی سے چلنے لگیں گے اور اسی تیزی سے اپنے منطقی انجام کو بھی پہنچنے لگیں گے - بوگس کیس کا کیا منطقی انجام ہوتا ہے
پھر ایلکشن میں عمران خان اپنی عوامی مقبولیت کی وجہ سے تاریخ کی طاقتور شخصیت بن کر ابھریں گے - ان کو تسلیم کیے بغیر دنیا کے پاس کوئی چارہ نہیں رھے گا - پھر آئین تبدیل کر کے صدارتی نظام لیا جاۓ گا

نواز شریف چوں کہ بہت سمجھ دار انسان ہے وہ اس خطرے کی بو سونگھ رہا ہے اسی لئے پاکستان آنے کی جرات نہیں کر رہا

arifkarim Citizen X Will_Bite Munawarkhan mughals desan atensari Husaink taban Dr Adam Sohail Shuja Chacha Basharat chacha jani Siberite Islamabadiya Arrest Warrant
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اسٹبلشمنٹ کے اس گہرے پلان سے ایک طرف پی ٹی آئ بھی آستین کے سانپوں سے پاک ہی گی ہے - اور عمران خان کی مقبولیت کو جو مصنوئی نقصان ہو رہا تھا تو بھی دور ہو چکا ہے
 
4PeaceAndJustice

MPA (400+ posts)
You are giving too much credit to establishment. They are not capable of this kind of plan. It is Allah's plan who is the best planner. If establishment knew that they will be hated so much by the people after removing Khan, they would not have done it. They mis judged and mis planned as usual.
 
saleema

MPA (400+ posts)
Rajay! Zardari, Fazlu, Karachi k bhai log, ANP, Faujion or pashteen waghera sub ko baap Bana Kar BHI Khan se dar? Kya yeh khula tezaad Nahi...Sub se Bari bonga Jo mara hai es pooray khwab mei Woh hai keh corrupt bao g London wala duffer boht samajhdaar hai..
 
DrGigyani

MPA (400+ posts)
What a non sense ۔ what's the problem in conducting elections now then? Why did they need to do all the cruelty? Why have they put women in jail? Why do they have to disappear people? The duffers have tried their best to find something serious against khan even if fake, but they have failed.
 
no_handle_

MPA (400+ posts)
محکمہ زراعت اپنی ستر پوشی کے لیے یہ منجن بہت دیر سے بیچنے کی کوشش کر رہا ہے کہ اصل میں ہم عمران خان کے ساتھ اندر سے ملے ہوئے ہیں۔

اس بیانیہ کی اوقات بھی فیاض الحسن چوہان اور فردوش عاشق اعوان سے زیادہ نہیں۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
You are giving too much credit to establishment. They are not capable of this kind of plan. It is Allah's plan who is the best planner. If establishment knew that they will be hated so much by the people after removing Khan, they would not have done it. They mis judged and mis planned as usual.
Yes you might be right too.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
What a non sense ۔ what's the problem in conducting elections now then? Why did they need to do all the cruelty? Why have they put women in jail? Why do they have to disappear people? The duffers have tried their best to find something serious against khan even if fake, but they have failed.
This is all part of the Plan.
Asim Munir the Deceiver - Zinda Baad

asim-munir-the-deceiver-v0-kqn4ab7qp6ya1.jpg
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Rajay! Zardari, Fazlu, Karachi k bhai log, ANP, Faujion or pashteen waghera sub ko baap Bana Kar BHI Khan se dar? Kya yeh khula tezaad Nahi...Sub se Bari bonga Jo mara hai es pooray khwab mei Woh hai keh corrupt bao g London wala duffer boht samajhdaar hai..
سلیمے پلیز یا انگریزی میں لکھا کر یا اپنے کمپیوٹر میں اردو کا کی بورڈ انسٹال کر یار
بہت مشکل پڑتی ہے - چار گنا زیادہ وقت لگتا ہے تیری فلسفیانہ باتوں کو پڑھ کر سمجھنے کا
 
sajhassan

MPA (400+ posts)

میرے خیالی ذرائع کے مطابق ایک گہری سازش بنی جا رہی ہے - جو جنرل عاصم منیر نونیوں اور زرداریوں کے خلاف بن رہے ہیں - عمران خان کے خلاف جو ماحول بنا ہوا ہے یہ ایک سوچا سمجھا پلان ہے - در اصل عمران خان کی پچھلی حکومت کافی کمزور تھی اور روس جانے کی وجہ سے عالمی اداروں کی نظروں میں بھی آ گے تھے - اس لئے آئ ایم ایف کے ساتھ ان کے ہوتے ہوۓ کوئی معاہدہ نہیں ہو سکتا تھا - خطرہ یہ تھا کہ ان نازک حالت کو نونی اور زراری کیش کر کے معصوم عوام کو عمران خان کے خلاف کر دیتے اور اگلے الیکشن جیتنا مشکل ہو جاتا یا کم از کم دو تہائی اکثریت نہ مل سکتی

ہماری پاک فوج کی اعلی قیادت اس خطرے کو سمجھ چکی تھی - اصل مسئلہ پاکستان نہیں بلکہ باہر کی دنیا تھی - وقت کی نزاقت کو سمجھتے ہوۓ عمران خان کو سامنے سے ہٹانا ضروری تھا - تا کہ اگلے الیکشن میں کوئی نقصان نہ ہو اور چور دوبارہ قوم پر مسلط نہ ہو جایں - اب کیوں کہ ساری دنیا کو یقین آ گیا ہے کہ عمران خان ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ہٹ گئے ہیں تو آئ ایم ایف کا معاہدہ ہو گیا ہے - نونی ااور زرداریوں کو اب یہ سمجھایا جا رہا ہے کہ تم عمران خان کو گرفتار نہ کرو - یہ کام کیر ٹیکر حکومت پر چھوڑ دو تا کہ تم بدنام نہ ہو - اور یہ اس جھانسے میں آتے جا رہے ہیں - انہوں نے اسمبلی تحلیل کرنے کی ڈیٹ دے دی ہے -- اب ان میں اس تاریخ سے آگے جانے کی سکت نہیں - جوں ہی کیر ٹیکر حکومت آے گی تو دکھاوے کے لئے عمران خان کے خلاف مقدمات تیزی سے چلنے لگیں گے اور اسی تیزی سے اپنے منطقی انجام کو بھی پہنچنے لگیں گے - بوگس کیس کا کیا منطقی انجام ہوتا ہے
پھر ایلکشن میں عمران خان اپنی عوامی مقبولیت کی وجہ سے تاریخ کی طاقتور شخصیت بن کر ابھریں گے - ان کو تسلیم کیے بغیر دنیا کے پاس کوئی چارہ نہیں رھے گا - پھر آئین تبدیل کر کے صدارتی نظام لیا جاۓ گا

نواز شریف چوں کہ بہت سمجھ دار انسان ہے وہ اس خطرے کی بو سونگھ رہا ہے اسی لئے پاکستان آنے کی جرات نہیں کر رہا

arifkarim Citizen X Will_Bite Munawarkhan mughals desan atensari Husaink taban Dr Adam Sohail Shuja Chacha Basharat chacha jani Siberite Islamabadiya Arrest Warrant
Agreed to the last lines

NS ki sungnay ki hiss tu waqai apnay kutay pan ki wajaha say bohut tez hai. Wesay wo tu aap ki bhi hai 🤣
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
We all know what happened to police in Karachi when they killed people for the establishment
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
محکمہ زراعت اپنی ستر پوشی کے لیے یہ منجن بہت دیر سے بیچنے کی کوشش کر رہا ہے کہ اصل میں ہم عمران خان کے ساتھ اندر سے ملے ہوئے ہیں۔

اس بیانیہ کی اوقات بھی فیاض الحسن چوہان اور فردوش عاشق اعوان سے زیادہ نہیں۔
یہ کیا بات ہوئی - اس بیانیےکی اہمیت کو زمان و مکان کی حدود و قیود دے باہر نکال کر دیکھو یار
فردوس عاشق اعوان اور فیاض چوہان کی اہمیت آج کے دن گری ہے نا - کبھی کیا عروج او کمال تھا ان کی اہمیت کو - اسے یاد کرو
 
Imjutt

MPA (400+ posts)

میرے خیالی ذرائع کے مطابق ایک گہری سازش بنی جا رہی ہے - جو جنرل عاصم منیر نونیوں اور زرداریوں کے خلاف بن رہے ہیں - عمران خان کے خلاف جو ماحول بنا ہوا ہے یہ ایک سوچا سمجھا پلان ہے - در اصل عمران خان کی پچھلی حکومت کافی کمزور تھی اور روس جانے کی وجہ سے عالمی اداروں کی نظروں میں بھی آ گے تھے - اس لئے آئ ایم ایف کے ساتھ ان کے ہوتے ہوۓ کوئی معاہدہ نہیں ہو سکتا تھا - خطرہ یہ تھا کہ ان نازک حالت کو نونی اور زراری کیش کر کے معصوم عوام کو عمران خان کے خلاف کر دیتے اور اگلے الیکشن جیتنا مشکل ہو جاتا یا کم از کم دو تہائی اکثریت نہ مل سکتی

ہماری پاک فوج کی اعلی قیادت اس خطرے کو سمجھ چکی تھی - اصل مسئلہ پاکستان نہیں بلکہ باہر کی دنیا تھی - وقت کی نزاقت کو سمجھتے ہوۓ عمران خان کو سامنے سے ہٹانا ضروری تھا - تا کہ اگلے الیکشن میں کوئی نقصان نہ ہو اور چور دوبارہ قوم پر مسلط نہ ہو جایں - اب کیوں کہ ساری دنیا کو یقین آ گیا ہے کہ عمران خان ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ہٹ گئے ہیں تو آئ ایم ایف کا معاہدہ ہو گیا ہے - نونی ااور زرداریوں کو اب یہ سمجھایا جا رہا ہے کہ تم عمران خان کو گرفتار نہ کرو - یہ کام کیر ٹیکر حکومت پر چھوڑ دو تا کہ تم بدنام نہ ہو - اور یہ اس جھانسے میں آتے جا رہے ہیں - انہوں نے اسمبلی تحلیل کرنے کی ڈیٹ دے دی ہے -- اب ان میں اس تاریخ سے آگے جانے کی سکت نہیں - جوں ہی کیر ٹیکر حکومت آے گی تو دکھاوے کے لئے عمران خان کے خلاف مقدمات تیزی سے چلنے لگیں گے اور اسی تیزی سے اپنے منطقی انجام کو بھی پہنچنے لگیں گے - بوگس کیس کا کیا منطقی انجام ہوتا ہے
پھر ایلکشن میں عمران خان اپنی عوامی مقبولیت کی وجہ سے تاریخ کی طاقتور شخصیت بن کر ابھریں گے - ان کو تسلیم کیے بغیر دنیا کے پاس کوئی چارہ نہیں رھے گا - پھر آئین تبدیل کر کے صدارتی نظام لیا جاۓ گا

نواز شریف چوں کہ بہت سمجھ دار انسان ہے وہ اس خطرے کی بو سونگھ رہا ہے اسی لئے پاکستان آنے کی جرات نہیں کر رہا

arifkarim Citizen X Will_Bite Munawarkhan mughals desan atensari Husaink taban Dr Adam Sohail Shuja Chacha Basharat chacha jani Siberite Islamabadiya Arrest Warrant
And where would you fit Arshad Sharif's murder ? even if you count killing of 25 innocent people on may 9th as collateral damage still why Arshad was brutely slain ???
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
And where would you fit Arshad Sharif's murder ? even if you count killing of 25 innocent people on may 9th as collateral damage still why Arshad was brutely slain ???
Yes, that is the loose end that cannot be tied into.
Maybe a costly cosmetic act to make it look ultra-real. 🤔