zain10
Senator (1k+ posts)
مجھے معلوم نہیں تھا کہ سب سے نیچے ہونے کے باوجود تم ہر حرکت نوٹ کرتے جاتے تھے
?
ائے نطفہ الطاف، اگر حرکت نہ ہوتی تو تیری پیدائش کہاں سے ہوتی
یہ الطاف کالیے کی حرکت ہے جس وجہ سے تو اپنی اماں جان کے رحم میں آیا
?
مجھے معلوم نہیں تھا کہ سب سے نیچے ہونے کے باوجود تم ہر حرکت نوٹ کرتے جاتے تھے
?
انصاف سب کے ساتھ برابر کا ہونا چاہئے، نوازشریف اپنے اوپر کیسز خود بھگتے اور زرداری اپنے اوپر کیسز کو بھگتاے، اگر انہوں نے کرپشن کی ہے اور یہاں پر بچ بھی گئے تو اوپر نہیں بچ سکتے وہاں کسی گواہ کی بھی ضرورت نہیں ہوگی انسان کے ہاتھ پاوں اور زبان گواہی دے گی کہ اس سے کیا کام لیا گیا تھاشکریہ جناب
تو مطلب ہم آپ کے اس جواب سے یہی سمجھیں کہ نواز اور زرداری دونوں کرپٹ تھے اس لئے انکوائریاں نئیں ہوئیں یا پھر ہمیں ن لیگ کے لئے کوئی الگ سے اصول بنانا پڑے گا؟
چلیں خیر یہ تو آپ نے زرداری اور نواز شریف والی بات کر دی ھے کہ سیاستدان کا احتساب عوام کرتی ھے?انصاف سب کے ساتھ برابر کا ہونا چاہئے، نوازشریف اپنے اوپر کیسز خود بھگتے اور زرداری اپنے اوپر کیسز کو بھگتاے، اگر انہوں نے کرپشن کی ہے اور یہاں پر بچ بھی گئے تو اوپر نہیں بچ سکتے وہاں کسی گواہ کی بھی ضرورت نہیں ہوگی انسان کے ہاتھ پاوں اور زبان گواہی دے گی کہ اس سے کیا کام لیا گیا تھا