پی ٹی آئی کو اب احتجاج کے لئے سڑکوں پر آنا چاہئے ۔پورے ملک میں احتجاج کی کال دینی چاہئے اور اسی کال کے دوران اپنے کاغذات جمع کروائیں ۔اس کے علاوہ کوئی حل نہیں ہے۔اگر یہ لوگ اتنے ظلم کے بعد بھی احتجاج نہیں کرتے تو پھر انتخابات کا بائیکاٹ کریں اور گھر بیٹھیں اور ساتھ تبدیلی ، انقلاب وغیرہ وغیرہ کے نعرے بند کریں۔