بات ریاست کی ہو تو دفاعی اداروں کیساتھ کھڑا ہونا چاہیے : شاہد آفریدی

shahid-afridi-khan-pak-army-gn.jpg

سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ایل او سی سے کوسٹ لائنز تک ہر سپاہی، ہر محافظ قابل احترام ہے، ہماری افواج ہیں تو ہم ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بوم بوم شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ کی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ ریاست، سیاست و حکومت سے بہت اوپر ہوتی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1515777973122740231
لالا نے اپنے ٹوئٹ میں مزید کہا ہے کہ جہاں بات ریاست پر آئے، وہاں ہر سیاسی وابستگی سے بالاتر ہو کر اپنی ریاست اور اس کے دفاع پہ مامور اداروں کے ساتھ کھڑا ہونا چاہئے۔

انہوں نے کہا کہ یہ بھی آپ کے اپنے ہیں۔ ایل او سی سے کوسٹ لائنز تک ہر سپاہی، ہر محافظ قابل احترام ہے۔ہماری افواج ہیں تو ہم ہیں۔

جبکہ کچھ دن پہلے شاہد آفریدی نے ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں شہباز شریف کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور کہا کہ میں امید کرتا ہوں کہ شہباز شریف اپنی انتظامی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے پاکستان کو موجودہ سیاسی و معاشی بحرانوں سے نکالنے میں کامیاب ہوں گے۔

https://twitter.com/x/status/1513511704600190978
شاہد آفریدی نے عمران خان کا نام لیے بغیر اپنی دوسری ٹویٹ میں سابق حکومت کے خاتمے سے متعلق تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ جب وقت رخصت آ جائے تو چاہے حق پر ہوں یا غمزدہ؛ رخصت باوقار طریقے سے قبول کرنی چاہیے۔

شاہد آفریدی نے مزید کہا کہ الزامات تراشی سازشیں، حتی کہ شکست بھی اقتدار کے کھیل کا حصہ ہے۔ تاریخ کے صفحات میں بالآخر بات اخلاقی معیار، جمہوریت اور آئین کی بالادستی پر آتی ہے۔

بوم بوم آفریدی نے کہا کہ انہیں رہنما اصولوں پر میزان لگتا ہے اور انہیں اصولوں کو قائم کرنے والے کردار امر ہوتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1513558876049874949
واضح رہے کہ گزشتہ روز قومی اسمبلی اجلاس میں سابق اپوزیشن جماعتوں کے مشترکہ امیدوار میاں شہباز شریف نےاعتماد کا ووٹ لیا جس کے بعد وہ ملک کے نئے وزیراعظم منتخب ہوگئے ہیں، شہباز شریف پر 174 ارکان اسمبلی نے اعتماد کا اظہار کیا جبکہ ان کے مخالف تحریک انصاف کے امیدوار شاہ محمود قریشی اپنی جماعت کی جانب سے انتخاب کے بائیکاٹ کے باعث کوئی ووٹ نہ لے سکے۔
 
Meme

Minister (2k+ posts)
Aisay riyasat say acha hey china ko thekay pay dedo mulak ko aur phir un sey Defense ka theka laikay Army ko private security force mein change kar do, baat to aik he hey.
I'd rather see this country go down than watch it run by thieves with zero morals. That'd be less painful and quick.
نا۔۔۔۔ ریاست دیکھے گی تمھاری جلتی لاشوں سے بلند ہوتے شعلے، جہاں دھواں اور اڑتی راکھ کہر میں مل جائے گی۔
 
such786

Senator (1k+ posts)
Kush Zaiddah hi tc ker raha hie kie kissi Tara chief is ko be election mein jatwa Dien. امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
شریف خاندان اور شاہد آفریدی جتنی کارکردگی دیکھا سکتے تھے دیکھا چکے. جتنے مرضی چانس دے لو اس سا زیادہ ان کی بس کی بات نہیں
 
MRT.abcd

Minister (2k+ posts)
Shahid Afridi was a hero of the public but he decided to join noora-kushti. Now he is not different from Reham Khan and Hamid meer.
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
shahid-afridi-khan-pak-army-gn.jpg

سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ایل او سی سے کوسٹ لائنز تک ہر سپاہی، ہر محافظ قابل احترام ہے، ہماری افواج ہیں تو ہم ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بوم بوم شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ کی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ ریاست، سیاست و حکومت سے بہت اوپر ہوتی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1515777973122740231
لالا نے اپنے ٹوئٹ میں مزید کہا ہے کہ جہاں بات ریاست پر آئے، وہاں ہر سیاسی وابستگی سے بالاتر ہو کر اپنی ریاست اور اس کے دفاع پہ مامور اداروں کے ساتھ کھڑا ہونا چاہئے۔

انہوں نے کہا کہ یہ بھی آپ کے اپنے ہیں۔ ایل او سی سے کوسٹ لائنز تک ہر سپاہی، ہر محافظ قابل احترام ہے۔ہماری افواج ہیں تو ہم ہیں۔

جبکہ کچھ دن پہلے شاہد آفریدی نے ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں شہباز شریف کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور کہا کہ میں امید کرتا ہوں کہ شہباز شریف اپنی انتظامی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے پاکستان کو موجودہ سیاسی و معاشی بحرانوں سے نکالنے میں کامیاب ہوں گے۔

https://twitter.com/x/status/1513511704600190978
شاہد آفریدی نے عمران خان کا نام لیے بغیر اپنی دوسری ٹویٹ میں سابق حکومت کے خاتمے سے متعلق تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ جب وقت رخصت آ جائے تو چاہے حق پر ہوں یا غمزدہ؛ رخصت باوقار طریقے سے قبول کرنی چاہیے۔

شاہد آفریدی نے مزید کہا کہ الزامات تراشی سازشیں، حتی کہ شکست بھی اقتدار کے کھیل کا حصہ ہے۔ تاریخ کے صفحات میں بالآخر بات اخلاقی معیار، جمہوریت اور آئین کی بالادستی پر آتی ہے۔

بوم بوم آفریدی نے کہا کہ انہیں رہنما اصولوں پر میزان لگتا ہے اور انہیں اصولوں کو قائم کرنے والے کردار امر ہوتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1513558876049874949
واضح رہے کہ گزشتہ روز قومی اسمبلی اجلاس میں سابق اپوزیشن جماعتوں کے مشترکہ امیدوار میاں شہباز شریف نےاعتماد کا ووٹ لیا جس کے بعد وہ ملک کے نئے وزیراعظم منتخب ہوگئے ہیں، شہباز شریف پر 174 ارکان اسمبلی نے اعتماد کا اظہار کیا جبکہ ان کے مخالف تحریک انصاف کے امیدوار شاہ محمود قریشی اپنی جماعت کی جانب سے انتخاب کے بائیکاٹ کے باعث کوئی ووٹ نہ لے سکے۔
یہ اپنا ٹوئیٹر ہینڈل آئی ایس ہی آر کو کرائے ہر دی رہا ہے۔
ریاست کا مطلب اس مُلک کے عوام ہیں نہ کہ وہ ادارہ جو اس عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہ پر چلتا ہے۔
اس کھوتے کو کس نے کہا کہ دفاعی ادارہ ریاست ہے؟
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
اور بات اگر ہو عوام کی تو کیا اداروں کو چوروں کے ساتھ کھڑا ہونا چاہئے؟

تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے۔
 
Awami Awaz

Senator (1k+ posts)
آفریدی نے پختونوں کی عزت رکھنے کی کوشش کی ہے مگر اس فارم کے نسواریے توبہ توبہ
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یوتھئیے ابھی تک اپنی نالائق حکومت جانے کا غم اور قصوروار فوج کو سمجھ رہے ہیں حالانکہ جسطرح حکومت چل بلکہ لڑھک رہی تھی اس کا ساڑھے تین سال نکال جانا بھی حیران کن ہے
 
shujauddin

Minister (2k+ posts)
he is getting ready
You mind your own business.
We the Pakistanis know how to extend respect to them.

Zayadah hoshiar bunnay kee zaroorat nahi hai.

He is a bitch, just like amir liaqat. thats why i oppose his induction in PTI. he goes where ever he can get lime light and benefits. A liar since day 1, who forged and lied about his birth certificate. A doper since day 1.

Afridi...first learn how to grip bat properly.. and learn which ball is for hit and which is not...

I know him from his childhood, he is dumb "Akhroot" in real sense. His IQ is elementary level, don't pay attention to him, just ignore.

Chor diya Iqtidaau IK ne?.ehteram kiya aik aadalti faisley ka, (even if it was unconstitutional),...what else u need for ur own politics...Khan cant leave its nation in hands of Pak enemies n corrupt criminal fascist anti democracy dynastic political mafia...U cant replace IK, SA

بلکل ٹھیک مگر ریاست آور فوج کی ٹاپ کی قیادت پر تنقید دو بڑی مختلف چیزیں ہیں

بات کوئی بھی ہو صرف حق کا ساتھ دینا چاہیے

فوج کی اعلی قیادت (جرنیلوں) نے پاکستان کے اندر ہمیشہ سے غنڈاگردی مچائی ہوئی ہے. جرنیل امریکا سے قومی مفادات بیچ کر ڈالر لیتے ہیں اور قوم کے سامنے سیاستدانوں کو لا کر خود چھپ جاتے ہیں تاکہ عوام بیوقوفی میں سیاستدانوں کو گالیاں دیں. عوام پاکستان مطالبہ کرتے ہیں کہ

١) کوئی فوجی اور اسکے بچے بیرون ملک کی شہریت نہیں لے سکتے. فوجی قوم کے دفاعی راز جانتے ہیں لہذا انھیں باہر رہنے کی اجازت نہیں ہونی چاہئیے.
٢) فوجی اور اسکے گھر والے پاکستان سے باہر کوئی اثاثے نہیں رکھ سکتے.
٣) آرمی چیف اور قیادت دوسرےملک کے جمہوری نمائندوں سے نہیں مل سکتا. پاکستانی فوجی کس حیثیت میں دوسرے ممالک کے سفیروں اور سربراہان سے ملتے ہیں؟
٤) فوجی افسروں کی الگ پرتعیش کالونیز میں رہنے پر پابندی لگائی جاۓ (کینٹ وغیرہ). فوجیوں کے الگ ہسپتال اور اسکول بھی بند کیے جائیں. سارے فوجی عوام کے درمیان رہائش اختیار کریں اور جو سہولیات عوام کو میسّر ہیں وہی استعمال کریں. ایسا نہیں ہو سکتا کے عوام کے لیے ایک پاکستان ہو اور فوجیوں کے لیے دوسرا پاکستان.
٥) پاکستان کے بڑے انتظامی عہدوں پر فوجی قبضہ کر کے بیٹھے ہوے ہیں. عہدے میرٹ پر ملنے چاہییں، فوج سے وابستگی پر نہیں.
٦) ملک میں صدارتی نظام لایا جاۓ جسمیں عوام براہراست ملکی سربراہ منتخب کریں. فوج نے ہر حلقے میں طاقتور غنڈےرکھے ہوۓ ہیں جنھیں بار بار الیکشن جتوا کر اپنی مرضی کی حکومت/ وزیروزیرِاعظم لاتے ہیں.
٧) آئی ایس آئی کی سربراہی سویلین کو دی جاۓ اور ادارے کی تمام تفصیلات وزیروزیرِاعظم کو مکمّل بتائی جایئں.
٨) وزیروزیرِاعظم کی سیکورٹی ٹرپل-ون بریگیڈ نہیں بلکہ ایک طاقتور سویلین ادارہ کرے.
٩) رینجرز ہر صوبے کے آئی جی کے ماتحت کی جاۓ.
١٠) جج بننے کے عمل کو شفاف بنایا تاکہ کرپٹ ججز فوج کے کہنے پر سیاسی فیصلے نہ دیں. نیز ہر عدالتی کیس کو ٩٠ دنوں میں لازمی نمٹایا جاۓ. فوج عدالت کے پیچھے چھپ کر ججز سے اپنی مرضی کے فیصلے کرواتی ہے.
١١) صدارتی الیکشن میں شفاف ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جاۓ جسمیں دھاندلی کی کوئی گنجائش نہ ہو اور عوام براہراست ملکی سربراہ منتخب کریں.
١٢) مجرموں کی فوری سرعام پھانسی شروع کے جاۓ تاکہ دوسرے مجرموں کو عبرت ملے اور قانون کی دہشت قائم ہو.
١٣) مدرسوں اور تمام اداروں کے مالی معاملات کی سخت چھان بین کے جاۓ اور انکے اکاؤنٹس کا ہر سال آڈٹ کیا جاۓ تاکہ بیرون ملک سے فرقہ پرستی پھیلانے والے پیسے بند کیے سکیں.
.١٤) بیرون ملک پاکستانیوں کو فوری طور پر ووٹ کا حق دیا جاۓ.

باقی ہموطن اگر ان مطالبات سے اتفاق کریں تو ہر فورم پر پھیلائیں.​

Yeh k8a cheez hai khar bachya!

Ispr has asked to him make such statements..for damage control. We love our army, but what they did with IK is not acceptable!!

Pakistan mein agar TC karne ka koi OFFICIAL tor per Medal hota to,, main Shahid Afridi ko hamesha her saal wahi Medal deta..
Pakistan mein sab se bara TC karne wala ye insan hai. aur 2nd number per Aamir Liaqat Hussain aur 3rd per Sheikh rasheed,,,

Yeh sirf apni CV jama karwa raha hai par bara he koi chota rasta chose kiya hai is nay is rastay say shiyed yeh politics main to ajaiye par leader kabhi nahi ban paiye ga aour apni Izzat b ghanwa bethay ga

What Lala is missing/forgetting is that Government is the most sacred and supreme IDARA and as Such Imran was the Government. Army comes under the PM and not the other way around!
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
What Lala is missing/forgetting is that Government is the most sacred and supreme IDARA and as Such Imran was the Government. Army comes under the PM and not the other way around!
True.
Pakistan is not an exception its everywhere and in every country.