باجوہ صاحب یہ نظام ایسے نہیں چلے گا

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
ایک دو سال میں قرضوں کا عالمی ریکارڈ . دو سال میں بربادی کا عالمی ریکارڈ . دو سال میں صنعتوں کی تباہی کا عالمی ریکارڈ . دو سال میں بے روزگاری کی انتہا . دو سال میں بد انتظامی کی انتہا . دو سال میں بیرونی تعلقات کی تباہی . اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ عوام کو تباہ کر کے وہ آباد رہے گا یہ اس کی غلط فہمی ہے . جب ادارے کی عزت کا جنازہ نکلے گا اور جو نعرے وزیرستان میں لگتے ہیں اسلام آباد اور راولپنڈی میں لگنا شروع ہو جائیں گے تب آپ کو پتا چل جائے گا اس بد کردار و بدانتظام نظام کا سہارا بننے کا انجام کیا ہے . جب معیشت کی تباہی اٹھانوے فیصد عوام کو غدار بنا دے گی جب وفا دار صرف ٹی وی پر بچ جائیں گے اور درباریوں کے سوا کوئی محب وطن باقی نہ بچے گا . جب آپ کا یہ ظالانہ نظام عوام کے بڑے حصے کو بغاوت پر مجبور کر دے گا اور آپ کے لیے پورا پاکستان بلو چستان بن جائے گا تب آپ جان جا ئیں گے ظلم کا نظام کیسے تباہ ہوتا ہے اور فرعون کا لشکر کیسے غرق ہوتا ہے . افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے اس نظام کی بربادی کا سب سے زیادہ اثر سیکورٹی کے اداروں پر ہو گا . سب سے زیادہ حملے سیکورٹی اداروں پر ہوں گے اور ایک بار پھر وردی میں باہر نکلنا محال ہو گا . یہ بات تو اندھوں کو بھی نظر آتی ہے کہ اس حساب سے چلے جیسے نیازی راج چل رہا ہے نظام کے کریش کو کوئی نہ روک سکے گا نہ اتنی تعداد میں لیے گئے قرضے ادا ہوں گے کہ معاشی تباہی کا کوئی مداوا ہو گا . اس نظام کو ایسے ہی چلا کر ادارے نے اپنی قبر کھودی ہے . جلے گا تو سب جلے گا ایسا نہیں ہو گا کہ برباد عوام جرنیلوں کے محلوں کے باہر کھڑے ہو کر انہیں سلیوٹ کرے گی . یہ جو جرائم میں اضافہ ہو رہا ہے یہ ہی بربادی آگے بڑھ کر ملک میں بھیانک بغاوت کا روپ اختیار کر لے گی . اور اس کا نشانہ وہ ہی کندھے ہوں گے جو اس نظام کو سہارا دے کر کھڑے ہیں . ایسی بربادی اور تحریک نہ نواز چلا سکے گا نہ زرداری بلکہ کپتان نیازی خود عوام کو اس قدر تباہ کرے گا کہ لوگ خود بخود اس نظام کو برباد کرنے کے لیے اٹھ کھڑے ہوں گے
Sir
Is Sir Asif Ali Zardari is ready to lead country to make it a developed country? As per newspapers, he is on death bed?
Thanks
 
Kahlown

Senator (1k+ posts)

Yeh hai kaun gandoo