بجلی چوری ایک ثواب

Hashi Khan

MPA (400+ posts)
کل فیس بک پر ایک پوسٹ پر نظر پڑی جس میں ایک آئن لائن اخبار کے رپوٹر نے عابد شیر علی صاحب کے ساته اپنی ایک مسیجنگ لگائی ہوئیبتهی جس میں رپوٹر نے فیصل آباد میں ہونے والی بجلی کی چوری پر شکایت کی تهی ابهوں نے یہ کہہ کر جان چهڑوا لی کہ اس کے لیے کسی ادارے سے بات کریں.

یہاں یہ بات قابل ذکر ہے جناب وزیر مملکت پانی و بجلی ہیں . اس کے بعد مزید تفصیلات اس رپوٹر کے فیس بک پروفائل پر ملی جس میں انهوں نے بجلی چوروں کی تصاویر اور مکمل پتہ بهی دیا ہے رپوٹر کا کہنا تها کہ اس سلسلہ میں وہ ایف آئی اے سمیت واپڈا ، فیسکو سے بهی رابطہ کر چکے ہیں مگر کوئی بهی ایکشن لینے کو تیار نہیں ہے.
اس سب صورت حال کے کہ بعد میں اس موقع پر پہنچا ہوں کہ پاکتسنا میں بجلی کی چوری ایک ثواب کا کام ہے کیونکہ گناہ وہ ہے جس کی پکڑ ہو مگر یہاں اس کی پکڑ تو دور کی بات شکائت کرنے والے کو ہی مار دیا جاتا ہے.

میں پیپلز پارٹی کی حمایت نہیں کر رہا ہے مگر تاریخ پر نظر دوڑائیں تو دور جانے کی ضرورت نہیں ہے پچهلے دور میں وزارت پانی و بجلی نے ایک فری ہیلپ لائن بنائی تهی جس پر آپ کا نام صیغہ راز میں رکه کر آپ بجلی چور کی رپوٹ کر سکتے تهے اور اخبارات گواہ ہے ایکشن بهی بهرپور کیا جاتا تها. مگر ن لیگ کی حکومت آتی ہے وہ ہیلپ لائن وہ ویب ساءٹ بند کر دی گئی کیونکہ بجلی چوری ایک ثواب ہے.

میں ایک شہری ہونے کے ناطے کہنا چاہتا ہوں حکومت تهوڑی سے توجہ بجلی چوری روکنے میں کر لے تو بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے ساته ساته عام عوام کو رلیف بهی ملے گا.
بجلی چور کهل کر بجلی استعمال کرتا ہے کیونکہ اس نے بل دینا نہیں ہوتا جبکہ عام صارفین کو لوڈ شیڈنگ کے ساته ساته بجلی چور کی استعمال شدہ بجلی کا بل بهی دینا پڑتا ہے.
حکومت زیادہ تکلیف نہ کرے سب سے پہلے تو ایک اصول رکها جائے کہ جس بهی فیڈر پر بجلی چوری ہو اس کو اتنی لوڈ شیڈنگ کا سامنا کرنا پڑت اور جہاں بجلی چوری صفر ہو وہاں لوڈ شیڈنگ مکمل مثتثنی قرار دیا جائے.

ہر علاقے میں ایک ماسٹر میٹر لگایا جائے جس میں اس علاقے میں چلنے والی بجلی کا ریکارڈ ہو اور مہینے کے آخر میں ماسٹر میٹر اور اس علاقے کے صارفین کے یونٹ کا موازنہ کیا جائے.
گهروں ، دفاتر میں موجود لگے اے سی کا ریکارڈ بل پر درج ہو کہ گهر میں کرنے اے سی ہیں تاکہ اس سے بل کا موازنہ خیا جائے.

پنجاب،سندهہ یا کے پی کے کے دیہاتوں اور دور دراز علاقوں میں چهاپہ مار ٹیمیں تشکیل دی جائیں جن میں پولیس کی مکمل معاونت ہو اور ان کو رات کے وقت چهاپوں کی اجازت ہو کیونکہ دیہاتوں میں رات کہ وقت چهاپہ مارنا ممنوع کیا گیا ہے جس کی وجہ سے دیہاتوں میں رات کے وقت اعلی درجہ کی بجلی چوری کی جاتئ ہے.
مجهے اس بات کا یقین ہے عابد شیر علی یا کوئی بهی حکومتی ارکان میری تجاویز پر توجہ نہیں دے گا مگر کوشش کرنا بری بات نہیں ہے.
 
Last edited by a moderator:

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کی ملکی محبت کو سلام مگر تھوڑا اختلاف کروں گا کہ بجلی کی تار کو واپڈا ملازم کے علاوہ کوی ہاتھ نہیں لگاتا اسلئے جس علاقے سے بجلی چوری ہو وہاں کے ایس ڈی او سے جواب پرسی کی جاۓ ناکہ لوڈشیڈنگ میں اضافہ کیا جاۓ ،ہوسکتا ہے وہاں بہت سارے ایماندار لوگ بھی رہتے ہوں جنکو پریشان کرنا مناسب نہیں ہوگا
 
behzadji

Minister (2k+ posts)
bijli chori kerna bahaduri ka kaam hai....har aik ki itni auqat nahi hoti....agar himmat hai tau aap bhee kar ke dikhayain
 
Hashi Khan

MPA (400+ posts)
bijli chori kerna bahaduri ka kaam hai....har aik ki itni auqat nahi hoti....agar himmat hai tau aap bhee kar ke dikhayain

آپ کی بات سے متفق ہوں مگر یہ ہمت کوگوں میں اب عام پائی جاتئ ہے
 
Hashi Khan

MPA (400+ posts)
bijli chori kerna bahaduri ka kaam hai....har aik ki itni auqat nahi hoti....agar himmat hai tau aap bhee kar ke dikhayain

جناب ٹهیک کہا ہے مگر جب مجهے پتہ ہوگا کسی اور کہ چوری کرنے کی سزا مجهے بهی ملے گی تو میں چور کی خبر فوری دوگا آج لوگ اسی لئے رپوٹ نہیں کرتا کہ ہمیں کیا .. دوسری بات یہ کہ جو کنڈے ڈالتے ہیں وہ سب کرتے ہیں
 
esakhelvi

Minister (2k+ posts)
بھا ئی لگتا ہیں کہ آپ بھی حکومتی انداز میں سوچھتے ہیں بلا ہو آ پ اس چیز کی چوری کے روکنے کے منصوبے بنارہے ہے جو کہ وجود ہی نہیں رکھتی ۔اس طرح کی باتیں تو خواجہ خیا اور عابد بونگھا کرتے ہیں کہ ہم نے بجلی کی قیمت کم کردی یہ کردی وہ کر دی ۔ارے بھا ئی کیس طرح کم کردی ایک چیز ہوتی ہی نہیں تو قیمت کم کرنا کیا معنی۔میں اپنے صوبے کے پی کے بات کرتا ہوں پشاور ڈی ائی خان مردان ایبٹ اباد کے شہری علاقوں میں کم از کم 16 گھنتے سے اوپر لوڈشیڈنگ ہورہی ہیں جو بجلی ہاور ہیں ان میں ہر پانچ منٹ بعد ٹریپ کر جاتی ہیں گاوں دیہاتوں میں اس بھی بدترین حال ہیں 22 .23 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ ہورہی ہیں
 
Hashi Khan

MPA (400+ posts)
آپ کی ملکی محبت کو سلام مگر تھوڑا اختلاف کروں گا کہ بجلی کی تار کو واپڈا ملازم کے علاوہ کوی ہاتھ نہیں لگاتا اسلئے جس علاقے سے بجلی چوری ہو وہاں کے ایس ڈی او سے جواب پرسی کی جاۓ ناکہ لوڈشیڈنگ میں اضافہ کیا جاۓ ،ہوسکتا ہے وہاں بہت سارے ایماندار لوگ بھی رہتے ہوں جنکو پریشان کرنا مناسب نہیں ہوگا

ایس ڈی او کو جواب دے ملازم ہے جو کہ غریب بندہ ہوگا جس کو دیہات کے چوہدری مار مار کر پاگل کر دئتے ہیں
 
بهائی پنجاب میں کم ہے میں صرف یہ بات کر رہا ہوں کہ بجلی کی چوری روکنے سے بہت فرق پڑے گا سوسری جانب آپ کے صوبہ میں بهی بجلی چوری کافی ہے
 
OnlyPK

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کی ملکی محبت کو سلام مگر تھوڑا اختلاف کروں گا کہ بجلی کی تار کو واپڈا ملازم کے علاوہ کوی ہاتھ نہیں لگاتا اسلئے جس علاقے سے بجلی چوری ہو وہاں کے ایس ڈی او سے جواب پرسی کی جاۓ ناکہ لوڈشیڈنگ میں اضافہ کیا جاۓ ،ہوسکتا ہے وہاں بہت سارے ایماندار لوگ بھی رہتے ہوں جنکو پریشان کرنا مناسب نہیں ہوگا
:13:(omg):doh::smashfreakB::swordfight::133::crazy::35:
 
Hashi Khan

MPA (400+ posts)
بجلی چوری کرو مسئلہ نہیں: عابد شیر علی

بجلی چوری کرو مسئلہ نہیں: عابد شیر علی
فیصل اباد کے ایک ائن لائن اخبار نے جب عابد شیر علی کو بجلی چوری کی خبر دی تو موصوف نے سیدھا کہہ دیا کسی اور ادارے سے رابطہ کریں
نوٹ: اخبار کی رپوٹر کا فیس بک ائی ڈی بھی نیچے لکھ دیا ہے
https://www.facebook.com/alizakiranfsd
28styqq.jpg

vy63us.jpg

2vba009.jpg
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
ایس ڈی او کو جواب دے ملازم ہے جو کہ غریب بندہ ہوگا جس کو دیہات کے چوہدری مار مار کر پاگل کر دئتے ہیں
lekin authorities ko SDO bata sakta hai k kaun chori kar raha hai. mere area mey Nawaz league ka MNA chori kar raha tha uski complain hui to pakra gia. usko kafi problems hui thi.