بجلی کے بھاری بل کی وجہ سے مسجد کو تالا:ویڈیو وائرل

imah11i1h131.jpg

بھاری بجلی کے بل ادا نہ کرنے پر مساجد کو بھی تالے لگنے شروع ہوچکے ہیں ۔۔ حکومت نے بجلی کے بلوں میں اضافہ کر کے عام آدمی کی بھی کمر توڑ دی مسجد کا بل اہل علاقہ سے بھی بل ادا نہ ہوسکا اور تالا لگا دیا گیا ہے

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک مہتمم مسجد کو تالا لگارہا ہے، اسکا کہنا تھا کہ مسجد کا بل ادا نہیں ہورہا،یہاں ماڑے(غریب) لوگ ہیں وہ بھی ادا نہیں کرسکتے اسلئے مسجد کو تالا لگادیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1806619605768585612
دعویٰ کیا جارہا ہے کہ مسجد کا بل 66 ہزار سے زائد تھا جبکہ مسجد کے قریب رہنےو الے افراد بھی اپنے گھروں کے بھاری بلز سے پریشان ہیں۔

ایک شخص کا کہنا تھا کہ میرا 20 ہزار روپے بل آگیا جبکہ میری تنخواہ بھی 20 ہزار روپے ہے، بل ادا کردیا تو کھائیں گے کہاں سے اور باقی ضروریات کیسے پوری کریں گے۔
https://twitter.com/x/status/1806719938066837696
دوسری جانب پاکستان کے معروف اداکار راشد محمود بجلی کے بڑھتے ہوئے بلوں سے پریشان ہیں، انکا کہنا تھا کہ " حکمران سب کچھ لوٹ کر باہر لے جاتے ہیں اور عوام کے لئے کچھ نہیں چھوڑا، پینتالیس ہزار کا بل آیا ہے، تم لوگ ہمیں کچھ دے نہیں سکتے تو ہم سے جینے کا حق بھی چھین رہے ہو؟ یا اللہ اٹھا لے مجھے، میں اب اور نہیں جینا چاہتا!"
https://twitter.com/x/status/1806926869440123007
 

Jaguar707

MPA (400+ posts)
Let get together and get rid of those who are biting Pakistan. If today we do not stand for our rights, then our children will be slaves under these mafias.


Until Aleema Khan does not come out on charcoal coated hot and humid Lahore streets with her other family members, people will not come out. People are not stupid any more like May 09 and will not come under influence of emotional pleas especially from those comfortably sitting overseas or in hiding 🤪

exitonce ek hindustani, Raiwind-Destroyer, Qudsi and 1 other person
 

exitonce

Chief Minister (5k+ posts)

imran_hosein_fan

Minister (2k+ posts)
مسجد تو اللہ کا گھر نہیں ہے؟ اور اللہ کو اتنے تھوڑے سے بل سے کوئی فرق نہیں پڑتا، ویسے بھی اللہ تو ساری دنیا کو رزق دیتا ہے، 66 ہزار روپے اللہ کیلئے کوئی معنے نہیں رکھتا۔۔

Tujh jaisay kafir k liye, Allah ne pehlay he kaha hua hai Quraan mein

Surah Ya Seen, Verse 47:
وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ أَنفِقُوا مِمَّا رَزَقَكُمُ اللَّهُ قَالَ الَّذِينَ كَفَرُوا لِلَّذِينَ آمَنُوا أَنُطْعِمُ مَن لَّوْ يَشَاءُ اللَّهُ أَطْعَمَهُ إِنْ أَنتُمْ إِلَّا فِي ضَلَالٍ مُّبِينٍ

And when it is said to them: Spend out of what Allah has given you, those who disbelieve say to those who believe: Shall we feed him whom, if Allah please, He could feed? You are in naught but clear error.
(English - Shakir)

via iQuran
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)

ان بھاری بلوں کا آسان علاج یہ ہے کہ گھروں میں گھس کر بیٹھے رھو اور کڑھتے رھو، زیادہ جوش آئے تو مغلظات بکنا شروع کر دو، مزید جوش آئے تو گھر والوں پر تئیں پٹاس شروع کر دو . اپنے حق کے لیے باہر بالکل نہ نکلنا کہیں دھوپ اور گرمی نہ لگ جائے
Bilkul asaan hal hay. Bill pay karna band kar do. Jitna bill de rahey ho har mahina utney ki solar plate khareed lo. 1980 se pahley kisi kisi ghar mein Fridge AC hota tha ab bhi ager ye chezein 3-4 mahina na chalein to koi qiyamat nahi aa jay gi. Ziada se wapda waley bijli kaat dein ge. 3 mahina government ko bill na mila, to government khud aa kar meter bhi lagaey gi or bijli bhi sakti kare gi. Ager 50% bill bhi pay hona band ho jaein to hakomat ghar chali jay gi. Ye hakomat to chal hi bijli, gas, petrol kay taxes pe rahi hay.
Ager ye nahi kar saktey to sub kay sub bahir niklo, or tub tuk wapis na jao jub tuk koi hal nahi nikal aata.
Ager ye sub bhi nahi kar saktey to sakoon se Mar jao kionkeh phir ap ka koi hal nahi hay
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ویسے یہ مسجد کونسے والے مسلمانوں کی ہے شیعوں کی ؟ سنیوں کی بریلویوں کئ ؟ وہابیوں کی دیو بندیوں کی لبیک والوں کی ، ہری پگڑی والوں کی سفید یا کالی پگڑی یا کسی اور رنگ والوں کی یا پھر کسی اور مسلک کی جو مجھے نہیں معلوم اور مارکیٹ میں نیا نیا آیا ہے پہلے تو یہ فیصلہ کرو یا معلومات کرو یہ کونسے اسلام کئ مسجد ہے
باقی بات اسکے بعد کی جائے گی
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
*‏سب پاکستانی اس بات کو سوچو کہ آپ کے ملک میں 7 چیزیں عوام کیلئے انتہائی مہنگی ہیں۔*
*(1) بجلی*
*(2) گیس*
*(3) گاڑی*
*(4) پیٹرول*
*(5) گھر*
*(6) علاج*
*(7) سفر*
*اور یہی 7 چیزیں آپ کےحکمرانوں، بیوروکریٹس، عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کے لئے بالکل فری ہیں۔ پھر وہ تمہارے خادم کیسے ہوٸے؟؟؟ سیاست نہیں اپنا حق مانگو کیونکہ یہ ان سب چیزوں کے علاوہ تنخواہ اور پنشن بھی آپ کے خون پسینے کی کمائی کے ٹیکس سے لیتے ہیں.*
سوچو اور اگر نہیں سوچتے تو
بے غیرت بن کر جیو