برطانوی یونیورسٹی میں عمران خان زندہ باد کانعرہ،احسن اقبال تپ گئے

8ahsaniqbabsajcjkshs.png

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے برطانیہ کی ایک یونیورسٹی میں پاکستانی طالب علم کی جانب سے عمران خان کے حق میں نعرہ لگانے کو شرمساری کی بات قرار دیدیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ایکس(ٹویٹر ) پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں ایک پاکستانی طالب علم کو برطانیہ کی بریڈ فورڈ یونیورسٹی میں ڈگری لیتے ہوئے عمران خان زندہ باد کے نعرے لگاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1731997548871639058
ویڈیو کے ساتھ شیئر کردہ تفصیلات کے مطابق عمیر علی نامی اس طالب علم کا تعلق پاکستانی علاقے جتوئی سے ہے جس نے بریڈ فورڈ یونیورسٹی سے ایل ایل ایم کی تعلیم مکمل کی۔
سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے بھی اس ویڈیو کو ری شیئر کیا اور اس حرکت کو شرمناک قرار دیا۔

احسن اقبال نے اپنے بیان میں کہا کہ ان اندھے مقلدوں کو مسجد نبویﷺ ، میدان عرفات کے تقدس کا بھی خیال نہیں ہے ، یہ ان مقامات پر بھی سیاسی نعرے لگاتے ہیں تو یونیورسٹی کانوکیشن کی کیا حیثیت ہے۔

https://twitter.com/x/status/1732058878035349937
انہوں نے مزید کہا کہ یہ کوئی فخر کی نہیں بلکہ شرمساری کی بات ہے، تعلیمی اداروں کی ان تقریبات کا ایک وقار ہوتا ہے، ایسی تقریبات کو سیاسی جلسہ بنا کر پاکستان کے تشخص کو نقصان پہنچایا گیا ہے۔
 
Termitenator

Senator (1k+ posts)
Bhai tappnay ki baat nahi....

Univ graduation ceremony is not really a place to express your political interests.

plus this is a cult that is more interested and worried about its false prophet Mirza Imran Niazi even while in Masjid e Nabvi or Masjid al haram.

no wonder ajj iss party pay Allah ka Azab hay

issi tarah ki harkato ki waja say Pakistanis are most hated immigrants in every country ..
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)

اس لیے اب اسے جنازوں پر کرو
https://twitter.com/x/status/1732383377745994080
 
khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
اس بندے کا اور کام کیا ہے ضیا الحق نے اس کی ماں کی سفارش پر ٹیکسلا انجینئرنگ یونیورسٹی میں آؤٹ آف میرٹ داخلہ ملا بخشیش کی سیٹ پر انجنیئرنگ اور پھر سفارشی سکالرشپ پر امریکہ میں غریب قوم کےپیسے سے پڑھنے والے کو پاکستان کا کوئی بھی گریجویٹ اچھا نہیں لگتا اور چند دن پہلے نواز شریف کی مہربانی سے ملنے اپنے بیٹے کی سفارشی ڈگری پر کہہ رہا تھا کہ اس جیسا لائق گریجویٹ پورے پاکستان میں ہے تو سامنے لاؤ اس لیئے پاکستانیو اس تنگ نظر اور کند ذہن کی کسی بات پر غصہ نہ کیا کرو
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
Bhai tappnay ki baat nahi....

Univ graduation ceremony is not really a place to express your political interests.

plus this is a cult that is more interested and worried about its false prophet Mirza Imran Niazi even while in Masjid e Nabvi or Masjid al haram.

no wonder ajj iss party pay Allah ka Azab hay

issi tarah ki harkato ki waja say Pakistanis are most hated immigrants in every country ..
ایسی باتیں کرنے سے پہلے ایک سوٹا اور لگا لو

maxresdefault.jpg
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
8ahsaniqbabsajcjkshs.png

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے برطانیہ کی ایک یونیورسٹی میں پاکستانی طالب علم کی جانب سے عمران خان کے حق میں نعرہ لگانے کو شرمساری کی بات قرار دیدیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ایکس(ٹویٹر ) پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں ایک پاکستانی طالب علم کو برطانیہ کی بریڈ فورڈ یونیورسٹی میں ڈگری لیتے ہوئے عمران خان زندہ باد کے نعرے لگاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1731997548871639058
ویڈیو کے ساتھ شیئر کردہ تفصیلات کے مطابق عمیر علی نامی اس طالب علم کا تعلق پاکستانی علاقے جتوئی سے ہے جس نے بریڈ فورڈ یونیورسٹی سے ایل ایل ایم کی تعلیم مکمل کی۔
سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے بھی اس ویڈیو کو ری شیئر کیا اور اس حرکت کو شرمناک قرار دیا۔

احسن اقبال نے اپنے بیان میں کہا کہ ان اندھے مقلدوں کو مسجد نبویﷺ ، میدان عرفات کے تقدس کا بھی خیال نہیں ہے ، یہ ان مقامات پر بھی سیاسی نعرے لگاتے ہیں تو یونیورسٹی کانوکیشن کی کیا حیثیت ہے۔

https://twitter.com/x/status/1732058878035349937
انہوں نے مزید کہا کہ یہ کوئی فخر کی نہیں بلکہ شرمساری کی بات ہے، تعلیمی اداروں کی ان تقریبات کا ایک وقار ہوتا ہے، ایسی تقریبات کو سیاسی جلسہ بنا کر پاکستان کے تشخص کو نقصان پہنچایا گیا ہے۔
حرام خور ڈھونگی، مکہ مدینے میں جج خریدتے ہوۓ تجھے وہاں کا تقدس یاد نہیں ہوتا؟
چپڑاسی کے اقامے پر پاکستان کی ہڈیاں چُوس گیا، سالا
 
Mental Butt

Politcal Worker (100+ posts)
Bhai tappnay ki baat nahi....

Univ graduation ceremony is not really a place to express your political interests.

plus this is a cult that is more interested and worried about its false prophet Mirza Imran Niazi even while in Masjid e Nabvi or Masjid al haram.

no wonder ajj iss party pay Allah ka Azab hay

issi tarah ki harkato ki waja say Pakistanis are most hated immigrants in every country ..
Aap ki baji jis speed se bhaagi hai woh sab ko nazar aa raha hai ... 😂😂