برطانیہ میں اہم مقدمے کا آغاز

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اس کے بارے میں لکھنے کی ضرورت نہیں سب معلوم ہے دنیا مشرکوں سے بھری پڑی ہے جو اسلام کا مزاق اڑاتے ہیں آی ایس آی کتنے بندے مارے گی اور پھر کفار سے جنگ ہم جیت ہی نہیں سکتے تو سینگ لڑانے کا کیا فائدہ؟ بہتر ہوگا اپنے ملک سے باہر کسی بھی ملک میں پنگا نہ لیا جاے ورنہ بہت بری طرح پٹیں گے کیونکہ یہ غیر قانونی اور دھشت گردی گنا جاے گا ساری دنیا ہمارے خلاف اکٹھی ہوجاے گی
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Jis phudo ka dil krta hai mun utha ke isi pe ilzam lga deta hai.. Isi ko is jese bnday se kia khtra hai.. Jis trah ka yh admi hai koi personal masla hu ga..
یہی تو کہہ رہا ہوں کہ آی ایس آی کیوں چھوٹے چھوٹے معاملات میں گھس کر اپنا منہ کالا کروا رہی ہے اس کو زیب نہیں دیتا کہ مذہب کا دفاع کرنے کیلئے لوگوں کو اغوا کروا کے تشدد کرے کئی ایک تو قتل ہوچکے ہیں۔ بہتر ہوگا ان کو چھوڑ دیا جاے
 
Last edited:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Jab se patwariYoon ka leader nawaz aharmi Yahodi mulk ko apna mulk keh raha hai tab tak in ko bbc hi acha lage ga
اسی یہودی ملک کی ایک حقیقتا یہودی فیملی میں ایک لڑکی سے شادی کرنے والا آج وزیراعظم ہے مگر اس کے تین بچے اسی یہودی فیملی کی ذمہ داری ہیں کہ ان کو پالے پوسے پڑھاے لکھاے کاروبار کرکے دے اور پھر ان کے باپ کو بنی گالہ جیسا محل خرید کردے
آپ کا لیڈر اسی یہودی فیملی کے پیسے سے خریدے گھر میں رہ رہا ہے آج تک اپنا نہیں خرید سکا
حیرت ہے ایسا احسان فراموش کہ اتنا کچھ کرنے کے بعد بھی اسے بی بی سی برا لگتا ہے
 

A.jokhio

Minister (2k+ posts)
آپ کی بچگانہ راے صرف آپ تک ہی ویلڈ ہے کیونکہ بی بی سی کی ہر رپورٹ درست ثابت ہوتی ہے دنیا کا ایک نامور اور کریڈیبل نیوز سورس ہے جس پر غلط خبر کا الزام لگانے والا کبھی کوی نہیں سامنے آیا اور نہ ہی عدالت میں گیا۔ اور آپ کے آی کیو کا اندازہ اس بات سے ہوجانا چاہئے کہ بی بی سی ایک خبر دے رہی ہے نہ کہ تجزیہ اور خبر میں جس بندے کا زکر ہے اس کا کیس عدالت میں شروع ہے۔ آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ ایسا کچھ ہے ہی نہیں؟حالانکہ اس خبر کا تعلق پاکستانی ایجنسی سے ہے پاکستان کے متعلق خبر پاکستانی میڈیا میں ہونی چاہئے جو انہی ایجنسیوں کے خوف سے خبر نہیں دیتے مگر عالمی میڈیا تو یہ خبر دے گا اس کے علاوہ بھی ہالینڈ اور دیگر کئی ملکوں کا میڈیا یہ خبر دے چکا ہے۔ بی بی سی کو یہ کریڈٹ جاتا ہے کہ وہ خبر دیتا ہے
BBC it self disown BBC Urdu...
 

London Bridge

Senator (1k+ posts)

FJDMTXBWQAEIPYd

https://twitter.com/x/status/1481873073330655235 https://twitter.com/x/status/1481888861152321537
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
ایسے کیڑے مکوڑوں کو مارنے کےلئے پھوجی اور سنتری لو گ مچھّر مار سپرے استعمال کرتے ہیں، یا
ڈنڈوں سوٹوں سے چھچھوندر کی طرح مارتے ہیں
گولی کی عزّت جو رکھنی ہوتی ہے
یہ حرامزادے ایسی جھوٹی خبریں چھاپ کر خود کو جمیز بانڈ ثابت کرنے کی ناکام کوشش کرتے ہیں
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
سب خفیہ ادارے ایسا کرتے ہیں لیاقت علی خان اور ضیا الحق پاکستان میں دو بڑی مثالیں ہیں
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
عراق پر حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کرنے والوں نے اس لڑکی کے جذبات کو معمولی قیمت پر خریدا ہو گا
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جمال خشوگی اور گورایہ جیسے لوگ عالمی سامراج کے ہٹ مین ہیں. جن کے ذریعہ عالمی سامراج اس کے ناجائز عزائم جائز بناتا ہے. لاکھوں عرب اور ہزاروں پاکستان کو قتل کرنے والوں کو ان دو میں کیا دلچسپی ہے
 

Pracha

Chief Minister (5k+ posts)
عراق پر حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کرنے والوں نے اس لڑکی کے جذبات کو معمولی قیمت پر خریدا ہو گا
She is the daughter of Kuwaiti ambassador to the us and was coached by the public relations firm that was working for the kuwait government.
 

London Bridge

Senator (1k+ posts)

Zw3L22sZ

London 'hitman' on trial over plot to kill Pakistani activist in Netherlands


A man has gone on trial in London, accused of plotting to kill a Pakistani blogger living in the Netherlands.

A court heard that 31-year-old Muhammad Gohir Khan was hired as a "hitman" by figures said to be based in Pakistan.
He was arrested last June and pleaded not guilty to conspiracy to murder.
Lawyers said the intended victim, Ahmad Waqass Goraya, had set up a blog on Facebook making fun of the Pakistani military and detailing alleged human rights violations.
Kingston Crown Court heard that Mr Goraya, who was living in Rotterdam at the time, "was known for speaking out against the activities of the Pakistani government and appears to have been targeted for that reason".
The jury was told that Mr Khan, a supermarket worker from East London, was heavily in debt - with the prosecution alleging he reacted "enthusiastically" to a proposal by a man named only as "MudZ" to kill the Pakistani political activist in exchange for £100,000.

Leading the prosecution, Alison Morgan QC, said in December 2018 Mr Goraya had received information from the FBI that he was on a "kill list" and that he had received threats online and in person, some of which he believed "were being orchestrated by ISI (Inter-Services Intelligence)", Pakistan's intelligence agency.
The court was shown alleged Whatsapp messages between the defendant Mr Khan and a middle-man named as "MudZ" appearing to discuss the murder allegedly using a code referencing fishing, with the target on one occasion described as "a little fish" as opposed to a "shark" and that a "little knife… hook" would suffice for the job.
Another figure mentioned in the messages in relation to the alleged plot was referred to as "Big Boss".
The prosecution said the defendant had been sent Mr Goraya's home address and photograph, and had travelled to Rotterdam where he purchased a knife, but that he had been unable to locate Mr Goraya and so returned to the UK where he was arrested.
Prosecuting lawyer, Ms Morgan QC, told the court Mr Khan accepts sending and receiving all the messages in question and travelling to Rotterdam, but maintains he intended to keep the money and not carry out the murder.
The prosecution alleges he did intend on killing Mr Goraya.

The trial is set to last around two weeks.
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
ISI not knowing that their WhatsAPP Communication can be tapped?

سستے مولویوں والی حرکت جو اپنے ہی چیلوں سے پہلے اپنے اوپر واجب القتل کا فتویٰ لگواتے ہیں، مشہوری کے لیئے۔ اس خبیث العقل قسم کے کیڑے کو تو ویسے پاکستان کی قوم معلوم نہیں کب سے بھولی بیٹھی ہے۔
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
And ISI told the killer that we are from ISI and we want to hire you...
کلر دھوکا دینے کی کوشش کررہا ہے مگر وہ جھوٹ پکڑ لیتے ہیں کوی ایست بندے تھوڑی ہائر کرتا ہے وہ بھی کوی ملکی ایجنسی؟ اس نے کہا کہ میں نے پیسے کیلئے کس نامعلوم بندے کیلئے یہ کام کیا ہے
نامعلوم بندے نے اسی کو کہنا تھا؟
ہماری ایجنسی کے ایجنٹ تو ہر ملک میں موجود ہیں بلکہ سب ملکوں کے ہوتے ہیں اب کو ی آپ کی طرح فیڈر تو نہیں منہ میں لئے رہتا میچور تھنکنگ ہونی چاہئے
اتنا آسان کیس ہے جس بندے کو ایجنسی نے پہلے اٹھایا تھا اسی کو قتل کروانے کیلئے لندن سے اپنا ایجنٹ بھیجا وہاں تو شواہد نہ ہوں تو کیس چلاتے ہی نہیں کتنے سارے دھشت گرد ضمانت پر گھر جانے کے بعد دھماکے کرچکے ہیں مگر ان کو آئینی حقوق پھر بھی دئیے جاتےہیں؟
 
Last edited:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ISI not knowing that their WhatsAPP Communication can be tapped?

سستے مولویوں والی حرکت جو اپنے ہی چیلوں سے پہلے اپنے اوپر واجب القتل کا فتویٰ لگواتے ہیں، مشہوری کے لیئے۔ اس خبیث العقل قسم کے کیڑے کو تو ویسے پاکستان کی قوم معلوم نہیں کب سے بھولی بیٹھی ہے۔
سستا مولوی تو یہاں ایک ہی ہے جسے "کراچی والا" کنجر بلایا جاتا ہے
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
امید ہے کہ اس تھریڈ کو برداشت کیا جاے گا کیونکہ بات تو بہت آگے نکل چکی اس معمولی سے پیج پر لگے تھریڈ کو ڈیلیٹ کر بھی دو گے مگر اس کیس کو کیسے چھپا پاو گے جو ریاست پاکستان کی بدنامی کا سبب اور بعض لوگوں کی حماقتوں پر مبنی پالیسیوں کو اجاگر کرتا ہے
یہی لوگ جو اپنے دائرے سے باہر نکل کر غیر قانونی کام کرتے ہیں تو پاکستان میں ہم ان کو کچھ نہیں کہہ پاتے انہین سمجھانا بھی بھینس کے آگے بین بجانا ہے مگر اب بات بہت آگے نکل چکی اور اس کے نتائج بھی بہت خطرناک نکل سکتے ہیں
بہتر ہوگا کہ اپنے ملک سے باہر خصوصا یورپ وغیرہ میں کسی بھی کاروای سے مکمل پرہیز کریں کیونکہ اس کے نتائج پاکستان کو بھگتنے پڑیں گے
پولیس پتا چلا لے گی کہ گوہر خان کس کیلئے کام کرتا ہے اور باقی کا نیٹ ورک بھی پتا چل چکا ہوگا

اگر انہیں کسی کو مارنا ہوتا تو پاکستان کے سب سے بڑے دشمن الطاف اور نواز کو مارتے جو ہر وقت بھونک رہے ہوتے ہیں۔ گورایہ کی بکواس تو انکے مقابلے میں کچھ بھی نہیں پٹواری جی۔۔۔
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اگر انہیں کسی کو مارنا ہوتا تو پاکستان کے سب سے بڑے دشمن الطاف اور نواز کو مارتے جو ہر وقت بھونک رہے ہوتے ہیں۔ گورایہ کی بکواس تو انکے مقابلے میں کچھ بھی نہیں پٹواری جی۔۔۔
الطاف کو مارنا ہوتا تو پاکستان میں ہی ماردیتے مگر الطاف اب بے ضرر ہوچکا ہے
دوسری بات یہ کہ کیس برطانیہ میں ہے آپ ادھر چلے جاو اور جاکر کیس لڑ لو میرا دماغ کیوں لسی بنا رہے ہو؟
اس کنجر خان نے خود اقرار کیا ہے کہ وہ ہالینڈ پیسے لے کر گیا تھا بندہ پھینٹنے، چھری بھی خریدی اور اس بندے کو مارا پیٹا بھی
اب بتاو ملزم خود کہہ رہا ہے مگر تم اپنی ہی فلاسفی لے کر بیٹھے ہو ؟
آنکھیں کھولو ورنہ سب سے جاہل قوم ہے ہماری جاہل ہی رہے گی تم کچھ پڑھے لکھے ہوگے تو یہ حال ہے؟
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
الطاف کو مارنا ہوتا تو پاکستان میں ہی ماردیتے مگر الطاف اب بے ضرر ہوچکا ہے
دوسری بات یہ کہ کیس برطانیہ میں ہے آپ ادھر چلے جاو اور جاکر کیس لڑ لو میرا دماغ کیوں لسی بنا رہے ہو؟
اس کنجر خان نے خود اقرار کیا ہے کہ وہ ہالینڈ پیسے لے کر گیا تھا بندہ پھینٹنے، چھری بھی خریدی اور اس بندے کو مارا پیٹا بھی
اب بتاو ملزم خود کہہ رہا ہے مگر تم اپنی ہی فلاسفی لے کر بیٹھے ہو ؟
آنکھیں کھولو ورنہ سب سے جاہل قوم ہے ہماری جاہل ہی رہے گی تم کچھ پڑھے لکھے ہوگے تو یہ حال ہے؟

بات اس ملزم کی نہیں ہورہی۔۔۔ بات فوجیوں کی ہو رہی جسکی طرف آپ اشارہ کر رہے ہو۔۔