Asad Mujtaba
Chief Minister (5k+ posts)
بریکنگ نیوز باوثوق اور اندرونی ذرائع نے بتایا ہے کے آخر وہ ہو ہی گیا جسکی باز گشت کی جا رہی تھی ۱۰ اپریل کی رات کواسٹیبلشمنٹ کی ایک خاص شخصیت نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی اور کچھ اہم امور پر سمجھوتہ ہو گیا ہے۔ برف پِگلنا شروع ! عمران خان نے ون پوائنٹ ایجنڈا پر اپنی اور بشری بی بی کی رہائی کا مطالبہ سامنے رکھ دیا، بدلے میں عمران خان نے یقین دہانی دلائی ہے کے وہ باہر نکل کر اسٹیبلشمنٹ کو اڑے ہاتھوں نہیں لے گا اور نہ ہی سیاسی عدم استحکام کی طرف پارٹی کو لے کر جائے گا اسٹیبلشمنٹ کے نمائندے نے کوئی ختمی جواب نہیں دیا اور عندیہ دیا کے وہ حکام بالا سے پوچھ کر بتائے گا - یہ خبر کسی بھی طریقے سے کنفرم کروائی جا سکتی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1778736178319011951 https://twitter.com/x/status/1778746497489674246 https://twitter.com/x/status/1779059958673289495 https://twitter.com/x/status/1778865664779780328
https://twitter.com/x/status/1778736178319011951 https://twitter.com/x/status/1778746497489674246 https://twitter.com/x/status/1779059958673289495 https://twitter.com/x/status/1778865664779780328
Last edited by a moderator: