بریکنگ: پنجاب حکومت کا انٹر نیٹ ٹیکس لاگو 

Hashi Khan

MPA (400+ posts)
پنجاب حکومت کا انٹر نیٹ ٹیکس لگ گیا ٹیکہ

اج پی ٹی سی ایل کا بل چیک کیا تو پہلے تو ایسے لگا کہ انکھوں نے دھوکہ کھایا ہے مگر کچھ دیر کے بعد انکھیں پانی سے دھوئی اپنی الماری سے نظر کی عینک نکالی اور دھیان سے دیکھا تو اس مہینہ کا پی ٹی سی ایل 2 ایم بی انٹر نیٹ بل 2000 ایا تھا..

جب تھوڑی تفصیل سے دیکھا تو ود ہولڈنگ ٹیکس کے نام پر 217 کا ٹیکہ ٹیکس جو کہ خالص پنجاب حکومت کی مہربانی تھی لگا ہوا تھا.
تقریبا 3 مہینے سے اس ٹیکس پر بحث جاری تھی ایک بار لگایا گیا پھر عوامی احتجاج پر واپس لے لیا گیا اور پھر بڑی خاموشی سے اس مہینہ یہ ٹیکس عوام کو اور میڈیا کو بتائے بنا بل میں بھیج دیا گیا

پنجاب ہونے کے ناطے سوچا کہ میرے پیارے خادم اعلی جو ہر سال لاکھوں روپے کہ فری لیپ ٹاپ تقسیم کر رہے رہیں تاکہ عام عوام انٹر نیٹ کی سہولت سے فائدہ

اٹھا سکے وہ ایسی غلطی نہیں کر سکتے ..
دل کو تسلی دینے کو خیال اچھا ہے غالب.....

پھر دل نے کیا کہ خادم اعلی کے دل میں یہ بات ائی ہوگی کہ انٹر نیٹ پر لوگ وہ خبریں اور ڈرامے بازیاں بھی دیکھ لیتے ہیں جو کہ عام میڈیا نہیں دیکھا سکتا اس لئے اس کو اتنا مہنگا کر دیا جائے کہ عوام استعمال ہی نہ کرے...

اپنے ن لیگی شیروں کے لئے ثبوت کے طور پر اپنا پی ٹی سی ایل کا بل بھی شئیر کر رہا ہوں
چلیں اور مزے کی بات یہ ٹیکس تھری جی استعامل کرنے والوں پر بھی لاگو ہوگا.....

شکریہ خادم اعلی... شکریہ ن لیگ حکومت..
ایک واری فر شیر

54kno.jpg
 
Last edited by a moderator:

Saad Saadi

Minister (2k+ posts)
Re: بریکنگ: پنجاب حکومت نے انٹر نیٹ ٹیکس لاگو &#1705

Nawaz League ne Phle social media pr Paid Patwari Rakhe PTI ki SM team ka muqabila krne k leay lakin phir b jab baat na bani to Internet pr tax lag dia
 
Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بریکنگ: پنجاب حکومت نے انٹر نیٹ ٹیکس لاگو &#1705

سر، اپنے پچھلے بل چیک کریں
لینڈ لائن اور ڈی ایس ایل پر یہ ٹیکس اس حکومت کے آنے سے پہلے سے لاگو ہے
صرف پنجاب میں نہیں ہر صوبے میں
خیبر پختونخواہ میں بھی اور سندھ میں بھی
پچھلے بل چیک کر لیجئے ذرا

پنجاب حکومت نے جو ٹیکس لگانے کی بات کی تھی وہ وائیرلیس یعنی ایوو اور چار جی وغیرہ پر تھی
جو کہ خیبر پختونخواہ اور سندھ میں موجود ہے ، لیکن پھر یہ ٹیکس پنجاب نے نہیں لگایا

شکریہ
 
Last edited:

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
گنجے دورِ جدید کی ہر چیز کے مخالف ہیں، اگر ان کا بس چلتا تو ملک میں سے انٹرنیٹ ، کمپیوٹر، میڈیا سب کچھ غائب کردیتے ، دعا دیں مشرف کو جس نے گنجم نہاری حکومت ختم کرکے ملک میں ٹیکنالوجی کے دروازے کھول دیئے، جس کو بند کرنے کے لئے گنجے اپنے جعلی بالوں سے لے کر ایڑی تک زور لگا رہے ہیں۔
 
Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
گنجے دورِ جدید کی ہر چیز کے مخالف ہیں، اگر ان کا بس چلتا تو ملک میں سے انٹرنیٹ ، کمپیوٹر، میڈیا سب کچھ غائب کردیتے ، دعا دیں مشرف کو جس نے گنجم نہاری حکومت ختم کرکے ملک میں ٹیکنالوجی کے دروازے کھول دیئے، جس کو بند کرنے کے لئے گنجے اپنے جعلی بالوں سے لے کر ایڑی تک زور لگا رہے ہیں۔

جی ہاں جیسے مشرف دور کا تھری جی اور فور جی بند کروایا ہے
 
Hashi Khan

MPA (400+ posts)
Re: بریکنگ: پنجاب حکومت نے انٹر نیٹ ٹیکس لاگو &#

سر، اپنے پچھلے بل چیک کریں
ڈی ایس ایل پر یہ ٹیکس اس حکومت کے آنے سے پہلے سے لاگو ہے
صرف پنجاب میں نہیں ہر صوبے میں
خیبر پختونخواہ میں بھی اور سندھ میں بھی
پچھلے بل چیک کر لیجئے ذرا

پنجاب حکومت نے جو ٹیکس لگانے کی بات کی تھی وہ وائیرلیس یعنی ایوو اور چار جی وغیرہ پر تھی
جو کہ خیبر پختونخواہ اور سندھ میں موجود ہے ، لیکن پھر یہ ٹیکس پنجاب نے نہیں لگایا

شکریہ
بہن زرا بل اٹھا کر دیکھو لو غلط فہمی دور ہو جائے گی
وہ وفاقی ٹیکس تھا یہ حکومت پنجاب نے لگایا ہے
 
Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بریکنگ: پنجاب حکومت نے انٹر نیٹ ٹیکس لاگو &#

بہن زرا بل اٹھا کر دیکھو لو غلط فہمی دور ہو جائے گی
وہ وفاقی ٹیکس تھا یہ حکومت پنجاب نے لگایا ہے

سر یہ وہی 19.5 فیصد ٹیکس ہے جو آپ کے بل میں برسوں سے لگ کر آ رہا ہے
صرف آپ کے نہیں، ہر صوبے میں ہر ایک کو
یہ 19.5 فیصد ٹیکس آپ کے موبائل فون کے بل پر بھی لگتا ہے
اگر پوسٹ پیڈ استعمال کرتے ہیں تو چیک کر لیں
شکریہ
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)

جی ہاں جیسے مشرف دور کا تھری جی اور فور جی بند کروایا ہے

اس میں ان کا کیا کمال ہے، زرداری نے اپنے دورِحکومت کے آخرمیں تھری جی اور فورجی کو کمالِ ڈھٹائی سے لٹکائے رکھا ، تنقید برداشت کرتا رہا اور اگلی حکومت کے گلے مڑھ دیا، اب اگلی حکومت کی تو مجبوری تھی، پھر بھی نواز حکومت نے لٹکاتے لٹکاتے ایک سال مزید لگا دیا، ۔

ذرا اپنی حکومت سے کہیئے یوٹیوب تو کھول دے، اس کو کھولنے پر تو پیسے بھی نہیں لگتے، نواز شریف کو میری طرف سے گارنٹی دے دیجئے گا کہ یوٹیوب کھولنے پر اسے کوئی قتل نہیں کرےگا، طالبان تو بالکل قتل نہیں کریں گے کہ میاں صاحب کے ارد گرد (عوامی خرچے پر)ہزاروں جوان ہر دم ان کی جان کی حفاظت کے لئے چاک و چوبند کھڑے ہوتے ہیں۔
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: بریکنگ: پنجاب حکومت نے انٹر نیٹ ٹیکس لاگو &#

سر، اپنے پچھلے بل چیک کریں
ڈی ایس ایل پر یہ ٹیکس اس حکومت کے آنے سے پہلے سے لاگو ہے
صرف پنجاب میں نہیں ہر صوبے میں
خیبر پختونخواہ میں بھی اور سندھ میں بھی
پچھلے بل چیک کر لیجئے ذرا

پنجاب حکومت نے جو ٹیکس لگانے کی بات کی تھی وہ وائیرلیس یعنی ایوو اور چار جی وغیرہ پر تھی
جو کہ خیبر پختونخواہ اور سندھ میں موجود ہے ، لیکن پھر یہ ٹیکس پنجاب نے نہیں لگایا

شکریہ

پچھلے ماہ 1650 ، اس ماہ 1874

آپ کو شاید جاب کی وجہ سے چھوٹ مل گئی ہے اس ٹیکس سے ، ہمارا بڑھ گیا ہے
 
remykhan

Chief Minister (5k+ posts)
These idiots should realise that they should supply internet at minimal cost to boost the education. Many many families cannot afford the existing price of the internet rather than cutting the price they are imposing taxes on something utmost important for IT industry and individuals students.
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بریکنگ: پنجاب حکومت نے انٹر نیٹ ٹیکس لاگو &#

سر یہ وہی 19.5 فیصد ٹیکس ہے جو آپ کے بل میں برسوں سے لگ کر آ رہا ہے
صرف آپ کے نہیں، ہر صوبے میں ہر ایک کو
یہ 19.5 فیصد ٹیکس آپ کے موبائل فون کے بل پر بھی لگتا ہے
اگر پوسٹ پیڈ استعمال کرتے ہیں تو چیک کر لیں
شکریہ

i had to charge my evo 4g with 17 percent more money.
Now shut up please. dont prove yourself to be what you are
 
OnlyPK

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بریکنگ: پنجاب حکومت نے انٹر نیٹ ٹیکس لاگو &#

سر، اپنے پچھلے بل چیک کریں
لینڈ لائن اور ڈی ایس ایل پر یہ ٹیکس اس حکومت کے آنے سے پہلے سے لاگو ہے
صرف پنجاب میں نہیں ہر صوبے میں
خیبر پختونخواہ میں بھی اور سندھ میں بھی
پچھلے بل چیک کر لیجئے ذرا

پنجاب حکومت نے جو ٹیکس لگانے کی بات کی تھی وہ وائیرلیس یعنی ایوو اور چار جی وغیرہ پر تھی
جو کہ خیبر پختونخواہ اور سندھ میں موجود ہے ، لیکن پھر یہ ٹیکس پنجاب نے نہیں لگایا

شکریہ
slap-comment-for-share-on-myspace-on-slap-day.jpg

slap-clipart-slap.jpeg
 
bravepaki

MPA (400+ posts)
These idiots should realise that they should supply internet at minimal cost to boost the education. Many many families cannot afford the existing price of the internet rather than cutting the price they are imposing taxes on something utmost important for IT industry and individuals students.

jab musharraf ki government thi internet sasta treen hota ja raha tha, aur jab zardari aya to musharaf ke dor ke bad i think koi price me kami nahi ayi ,aur ab tuk yaehi haal he .
 
Talha Asif

Councller (250+ posts)
Re: بریکنگ: پنجاب حکومت نے انٹر نیٹ ٹیکس لاگو &#

سر، اپنے پچھلے بل چیک کریں
لینڈ لائن اور ڈی ایس ایل پر یہ ٹیکس اس حکومت کے آنے سے پہلے سے لاگو ہے
صرف پنجاب میں نہیں ہر صوبے میں
خیبر پختونخواہ میں بھی اور سندھ میں بھی
پچھلے بل چیک کر لیجئے ذرا

پنجاب حکومت نے جو ٹیکس لگانے کی بات کی تھی وہ وائیرلیس یعنی ایوو اور چار جی وغیرہ پر تھی
جو کہ خیبر پختونخواہ اور سندھ میں موجود ہے ، لیکن پھر یہ ٹیکس پنجاب نے نہیں لگایا

شکریہ
Mqaddas zra ye dekho or phr doob maro apny jhoot per or ager kch sherm bachy to ainda jhot na bolna

wht.jpg

june2015.jpg

fb15.jpg
 
Muhammad Mushtaq

Politcal Worker (100+ posts)
Re: بریکنگ: پنجاب حکومت نے انٹر نیٹ ٹیکس لاگو &#

سر، اپنے پچھلے بل چیک کریں
لینڈ لائن اور ڈی ایس ایل پر یہ ٹیکس اس حکومت کے آنے سے پہلے سے لاگو ہے
صرف پنجاب میں نہیں ہر صوبے میں
خیبر پختونخواہ میں بھی اور سندھ میں بھی
پچھلے بل چیک کر لیجئے ذرا

پنجاب حکومت نے جو ٹیکس لگانے کی بات کی تھی وہ وائیرلیس یعنی ایوو اور چار جی وغیرہ پر تھی
جو کہ خیبر پختونخواہ اور سندھ میں موجود ہے ، لیکن پھر یہ ٹیکس پنجاب نے نہیں لگایا

شکریہ

mairay pass evo wingle hay us per 14% tax lagaya gia hay.jab help line pay rabtah kia to unhonn nay bataya k ye tax hakomat nay lagaya hay.
 
Hashi Khan

MPA (400+ posts)
Re: بریکنگ: پنجاب حکومت نے انٹر نیٹ ٹیکس لاگو &#

سر، اپنے پچھلے بل چیک کریں
لینڈ لائن اور ڈی ایس ایل پر یہ ٹیکس اس حکومت کے آنے سے پہلے سے لاگو ہے
صرف پنجاب میں نہیں ہر صوبے میں
خیبر پختونخواہ میں بھی اور سندھ میں بھی
پچھلے بل چیک کر لیجئے ذرا

پنجاب حکومت نے جو ٹیکس لگانے کی بات کی تھی وہ وائیرلیس یعنی ایوو اور چار جی وغیرہ پر تھی
جو کہ خیبر پختونخواہ اور سندھ میں موجود ہے ، لیکن پھر یہ ٹیکس پنجاب نے نہیں لگایا

شکریہ

کہنا یہ بهی جهوٹ ہے ..
eh0o03.png
 
Hashi Khan

MPA (400+ posts)
مقدس آپ کی روزی روٹی کا مسئلہ ہے ہم سمجه سکتے ہیں ..
تمام دوست ان کی بات کو دل پر مت لیں ..
ن لیگ سوشل میڈیا پر کافی پیسہ خرچ کرتا ہے تنخواہ دار تبقے میں مقدس بهی شامل ہیں
 
غزالی

MPA (400+ posts)
Re: بریکنگ: پنجاب حکومت نے انٹر نیٹ ٹیکس لاگو &#

سر، اپنے پچھلے بل چیک کریں
لینڈ لائن اور ڈی ایس ایل پر یہ ٹیکس اس حکومت کے آنے سے پہلے سے لاگو ہے
صرف پنجاب میں نہیں ہر صوبے میں
خیبر پختونخواہ میں بھی اور سندھ میں بھی
پچھلے بل چیک کر لیجئے ذرا

پنجاب حکومت نے جو ٹیکس لگانے کی بات کی تھی وہ وائیرلیس یعنی ایوو اور چار جی وغیرہ پر تھی
جو کہ خیبر پختونخواہ اور سندھ میں موجود ہے ، لیکن پھر یہ ٹیکس پنجاب نے نہیں لگایا

شکریہ

سر یہ وہی 19.5 فیصد ٹیکس ہے جو آپ کے بل میں برسوں سے لگ کر آ رہا ہے
صرف آپ کے نہیں، ہر صوبے میں ہر ایک کو
یہ 19.5 فیصد ٹیکس آپ کے موبائل فون کے بل پر بھی لگتا ہے
اگر پوسٹ پیڈ استعمال کرتے ہیں تو چیک کر لیں
شکریہ

جھوٹ تو آپ عموما" بولتی ہی رہتی ہیں اس فورم پر، کیونکہ وہ آپ کی جاب کا حصہ ہے

لیکن اس تھریڈ پر تو آپ سفید جھوٹ بولتی ہوئی پکڑی گئیں ہیں وہ بھی ناقابلِ تردید ثبوتوں کے ساتھ، اور گواہی بھی آپ کے خلاف ایک نہیں کئی ہیں، آپ کی نسوانیت مجروح نہیں ہوتی ایسے واقعات/باتوں سے؟

آپکی جگہ کوئی بھی با حیا عورت ہو تو اس کو گِھن آئے گی اپنے آپ سے، جب مرد اس کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیں گے، لیکن شائد بہت سارے ممبرز کا شک صحیح ہے کہ آپ عورت ہو ہی نہیں
 
Hashi Khan

MPA (400+ posts)
Re: بریکنگ: پنجاب حکومت نے انٹر نیٹ ٹیکس لاگو &#

جھوٹ تو آپ عموما" بولتی ہی رہتی ہیں اس فورم پر، کیونکہ وہ آپ کی جاب کا حصہ ہے

لیکن اس تھریڈ پر تو آپ سفید جھوٹ بولتی ہوئی پکڑی گئیں ہیں وہ بھی ناقابلِ تردید ثبوتوں کے ساتھ، اور گواہی بھی آپ کے خلاف ایک نہیں کئی ہیں، آپ کی نسوانیت مجروح نہیں ہوتی ایسے واقعات/باتوں سے؟

آپکی جگہ کوئی بھی با حیا عورت ہو تو اس کو گِھن آئے گی اپنے آپ سے، جب مرد اس کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیں گے، لیکن شائد بہت سارے ممبرز کا شک صحیح ہے کہ آپ عورت ہو ہی نہیں

میں آپ کی بات ست اتفاق کرتا ہوں یہ عورت نہیں ہے اور انتظامیہ کو بهی اس کا نوٹس لیکر اکائنٹ چیک.کربا چاہے.
رہی بات جهوٹ تو اسی کے پیسے ملتے ان کو..
تیسری غیرت تو وہ ن لیگ ہاہاہاہا الگ الگ
 
dildar

MPA (400+ posts)
Re: بریکنگ: پنجاب حکومت نے انٹر نیٹ ٹیکس لاگو &#

سر، اپنے پچھلے بل چیک کریں
لینڈ لائن اور ڈی ایس ایل پر یہ ٹیکس اس حکومت کے آنے سے پہلے سے لاگو ہے
صرف پنجاب میں نہیں ہر صوبے میں
خیبر پختونخواہ میں بھی اور سندھ میں بھی
پچھلے بل چیک کر لیجئے ذرا

پنجاب حکومت نے جو ٹیکس لگانے کی بات کی تھی وہ وائیرلیس یعنی ایوو اور چار جی وغیرہ پر تھی
جو کہ خیبر پختونخواہ اور سندھ میں موجود ہے ، لیکن پھر یہ ٹیکس پنجاب نے نہیں لگایا

شکریہ
وائرلیس انٹر نیٹ والوں نے گنجے کی ماں ماری تھی جو ان پر ٹیکس لگا دیا ،اور ہاں ٹیکس کی بات نہیں کی تھی ٹیکس لگا دیا ہے ،جھوٹیے ​
(cry)(cry)(cry)