بسنتی چولا

Status
Not open for further replies.

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

باوا جی پر تھریڈ بنایا ، شکریہ ، شکریہ ،
باوا جی میں نقص نکالنے ہوں تو ، نکال سکتے ہیں ، آخر انسان ہیں ، وہ انسان ہی کیا جس میں خطا نا ہو ، کوئی کمی نا ہو

لیکن ؟ باوا جی کی ایک خوبی ایسی ہے جس کو دہرانا تو مناسب نہیں ، بس اتنا سمجھ لیں ، جہاں جہاں بڑے بڑے پارسا گونگے تھے ، وہاں باوا جی حمد و ثنا سنا رہے تھے ، زندگی حیرانی ہی حیرانی ہے ، لیکن فورم پر اس انسان نے مجھے حیران کیا ، برتری ہو تو ایسی ہو ، سبقت ہو تو ایسی ہو ، سچائی ہو تو ایسی ہو ، جو مجھ جیسوں کو بھی حیران کرے ، ہم جیسوں کو بھی پشیمان کرے ، بس اتنا سمجھ لیں ، منبر سے جناب محمدpbuh کا نام آیا ، مسجد میں تو خاموشی تھی ، لیکن ؟ بازار میں ایک دنیا دار نے کپڑے جھاڑے ، ہاتھ باندھے ، با بلند درود سلام پڑھ دیا ، مسجد والوں نے بھی دیکھا ، یہ سبقت لے جانے والا کون ہے ، یہ حیران کردینے والا کون ہے ، بس یہی حیرانی ہے ، بس یہی سبقت ہے ، باوا جی سے لاکھ سیاسی اختلاف کر لیں ، تحریک انصاف والوں کو شکایت ہو گی ، جی ہو گی ، قادری کے وقتی چاہنے والوں کو تکلیف ہو گی ، جی ہو گی ، لیکن سیاست سے آگے ، بہت آگے ، ایک مقام اور بھی ہے ، وہاں باوا جی کی سبقت ہی دیکھی ، حیرانی ہی حیرانی ، سبقت ہو تو ایسی ہو ، دل لگی ہو تو ایسی ہو ، دل کو لگی ، دل کی لگی ہو تو ایسی ہو ، باقی سب تو مٹی ہے ، باقی سب تو مایہ ہے
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)

افسوس کی بات یہ ہے کے باوا جی کو مستقل بین کر دیا گیا ہے
لیکن کبھی کوئی طوفان کے سامنے دیوار اور قلم کی تیز دھار کا مقابلہ کر سکا ہے
باوا جی بس آتے ہی ہوں گے
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
ہمارے لئے ایک پیمانہ مقرر ہے
اور وہ ہے آئیں پاکستان
جو اسکا احترام کرے گے اسکا بھی احترام ہو گا جو اس کی دھجیاں بکھیرے گا
اسکو کاغذ کا پرزہ قرار دے گا وہ اسکا ردعمل ضرور بھگتے گ
ا
ان سےجنکو اس ملک سے پیار ہے
ہم اپنے ملک میں قانون کی حکمرانی چاہتے ہیں،اپنے آئیں کا نفاذ چاہتے ہیں
جو وہ حدود متعین کرتا ہے اسکی پابندی چاہتے ہیں
اس میں پاکستان کے تمام شہری شامل ہیں

Last edited:

cheetah

Chief Minister (5k+ posts)
Army is from civilians and civilians are from army both are part of each other no line of demarcation between them.unfortunately whosoever got the chance barring few exceptions whether from civil or from the army plundered his very motherland to maximum this is very unfortunate but bitter reality.t
You are totally wrong, we are because of political struggle and sacrifices given by civilians during the partition. On the other hand army is there because of us.
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
ہمارے لئے ایک پیمانہ مقرر ہے
اور وہ ہے آئیں پاکستان
جو اسکا احترام کرے گے اسکا بھی احترام ہو گا جو اس کی دھجیاں بکھیرے گا ،اسکو کاغذ کا پرزہ قرار دے گا وہ اسکا ردعمل ضرور بھگتے گے انسےجنکو اس ملک سے پیار ہے
ہم اپنے ملک میں قانون کی حکمرانی چاہتے ہیں،اپنے آئیں کا نفاذ چاہتے ہیں
جو وہ حدود متعین کرتا ہے اسکی پابندی چاہتے ہیں
اس میں پاکستان کے تمام شہری شامل ہیں

کاش یہی اصول ہی اس ملک میں نافذ ہوجانے تو سارے مسائل حل ہوجائیں. جرنیل تو ہیں ہی غاصب اور بلڈی سویلینز کہنے والے، مگر جمہوری طریقوں اور عوام کے ووٹوں سے منتخب ہونے والوں اور آئین کی خالق اور محافظ پارلیمان کہ ممبرز نے خود کتنا آئینکا احترام کیا ہے. وہ شرمناک ہے، اور اس سے بھی بڑھ کر افسوسناک یہ کہ جمہوریت پسندوں نے سیاستدانوں کے ہاتھوں آئینکی اس پامالی پر کتنی آواز اٹھائی ہے ؟. آئین کی پامالی صرف مارشل لا لگانے سے نہیں ہوتی، بلکہ عوام کو اسی آئین کے وضع کردہ حقوق نہ دینے سے بھی ہوتی ہے
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
ہر ایک کا اپنا اپنا نقطہ نظر ہوتا ہے
اور ہر ایک کو اپنے خیالات کے اظہار میں آزادی بھی ہے
مگر ہر چیز کی کچھ حدود ہوتی ہیں
کسی بھی معین حدود کو عبور کرنا مناسب نہیں ہوتا
ایک مسلمان اور پاکستانی ہونے کی حیثیت سے ہماری بھی کچھ حدود ہیں
ہمارے اپنے دین ، ملک کی سلامتی اور افواج پاک کی آن پر کوئی حرف نہیں آنا چاہیے
اور ان پر اٹھنے والی انگلیاں صرف دشمن ہی کی ہو سکتی ہیں

apne dimaagh ka fooran elaj kerwao
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

افسوس کی بات یہ ہے کے باوا جی کو مستقل بین کر دیا گیا ہے
لیکن کبھی کوئی طوفان کے سامنے دیوار اور قلم کی تیز دھار کا مقابلہ کر سکا ہے
باوا جی بس آتے ہی ہوں گے

Bohut hi Sharam naak baat hai ke BAWA ji ko mustaqil BAN kar diya GAYA hai
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

باوا جی پر تھریڈ بنایا ، شکریہ ، شکریہ ،
باوا جی میں نقص نکالنے ہوں تو ، نکال سکتے ہیں ، آخر انسان ہیں ، وہ انسان ہی کیا جس میں خطا نا ہو ، کوئی کمی نا ہو

لیکن ؟ باوا جی کی ایک خوبی ایسی ہے جس کو دہرانا تو مناسب نہیں ، بس اتنا سمجھ لیں ، جہاں جہاں بڑے بڑے پارسا گونگے تھے ، وہاں باوا جی حمد و ثنا سنا رہے تھے ، زندگی حیرانی ہی حیرانی ہے ، لیکن فورم پر اس انسان نے مجھے حیران کیا ، برتری ہو تو ایسی ہو ، سبقت ہو تو ایسی ہو ، سچائی ہو تو ایسی ہو ، جو مجھ جیسوں کو بھی حیران کرے ، ہم جیسوں کو بھی پشیمان کرے ، بس اتنا سمجھ لیں ، منبر سے جناب محمدpbuh کا نام آیا ، مسجد میں تو خاموشی تھی ، لیکن ؟ بازار میں ایک دنیا دار نے کپڑے جھاڑے ، ہاتھ باندھے ، با بلند درود سلام پڑھ دیا ، مسجد والوں نے بھی دیکھا ، یہ سبقت لے جانے والا کون ہے ، یہ حیران کردینے والا کون ہے ، بس یہی حیرانی ہے ، بس یہی سبقت ہے ، باوا جی سے لاکھ سیاسی اختلاف کر لیں ، تحریک انصاف والوں کو شکایت ہو گی ، جی ہو گی ، قادری کے وقتی چاہنے والوں کو تکلیف ہو گی ، جی ہو گی ، لیکن سیاست سے آگے ، بہت آگے ، ایک مقام اور بھی ہے ، وہاں باوا جی کی سبقت ہی دیکھی ، حیرانی ہی حیرانی ، سبقت ہو تو ایسی ہو ، دل لگی ہو تو ایسی ہو ، دل کو لگی ، دل کی لگی ہو تو ایسی ہو ، باقی سب تو مٹی ہے ، باقی سب تو مایہ ہے

Yeh kaun si sabqat hai bawa ji ki
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)

اگر واقعی باوا بھائی پر مستقل بین لگایا گیا ہے تو یہ اس فورم کیلئے ایک چرکہ ہے جو کسی ناعاقبت اندیش ماڈ نے لگایا ہے۔ باوا بھائی جیسے اصیل اور نسلی خیالات یہاں شائید ہی کسی ممبر کے ہوں ورنہ ہر ایک اپنی اپنی سوچ کا اسیر ہے۔ باوا بھائی جیسے ممبر اگر بین ہوتے رہے تو وہ دن دور نہیں جب یہاں صرف الّوہی بولیں گے، جو کہ اکثر یہاں بولنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔

الو سے مجھے یاد آیا کہ یہ باوا جی کو کس الو کے چرخےنے بین کیا ہے؟؟
:angry_smile:
باوا جی کو رہا کیا جائے

فورا" ۔ ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ویسے فورم کے منتظمین کو اس بدلتی ہوا کا احساس ہونا چاہیے کہ اب وہ دن دور نہیں کہ جب حقیقت بچے بچے کو پتہ ہوگی، یوں سچ بولنے والی آوازوں کو خاموش کروانے کی کوشش کرنے سے بنگلہ دیش ہی بنتے ہیں کوئی خیر کا کام نہیں۔
چاہیں تو آزما لیں، کچھ عرصے میں زیادہ تر ممبر وہی باتیں کررہے ہونگے جن پر باوا کو بین کیا گیا ہے۔

تم کتنی آئی ڈیز مارو گے ؟؟ ہر آئی ڈی سے باوا نکلے گا
 
Status
Not open for further replies.