بسنتی چولا

Status
Not open for further replies.

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
ایڈمن وسیم/عدیل

برائے مہربانی باوا جی کو رہا کیا جائے اور بتایا جائے کہ یہ مستقل پابندی کی کیا تُک ہے؟؟ باوا بھائی سے کہیں زیادہ گندی زبان یہاں تحریکی لونڈے استعمال کرتے ہیں لیکن ان پر کبھی مستقل بین نہیں لگتا۔ تو پھر باوا بھائی کے ساتھ یہ ناانصافی کیوں؟؟

جاتے جاتے یہ خوشخبری سناتا جاوں کہ کل اس گھمبیر سمسیا پر ایک تھریڈ بنایا جائے گا جس میں تمام پابند سلاسل دوستوں کا ذکرکیا جائے گا، اگر آپ نے اپنا یہ فیصلہ واپس نہ لیا تو یہاں کل سے دھرنے کا پروگرام شروع ہوگا اور پھر میں آپکا استعفیٰ لئے بغیر نہیں جاوں گا کیونکہ ایمپائر ہفتے کی رات تک اپنی انگلی اٹھا دے گا اور آپ لوگوں کی ٹانگیں کانپنا شروع ہوجائیں گی۔
(serious)​
 

Jaanu

Councller (250+ posts)
اگر اڈمن نے باوا جی کو تین دن کے اندر با عزت بھال نہیں کیا تو بارسا یہ فورم ہمیشہ کے لئے چھوڑ دے گا. یہ بارسا کا آخری اور اٹل فیصلہ ہے
(serious)


 

macbeth

Minister (2k+ posts)
پائی عبدالرحمن! معززین کی ضمانت پر ایک دفعہ چھڈ دیو۔۔ اختلافی آوازوں کو میٹرو کا گریسنگ رُوٹ مہیا کیا کریں تاکہ اس کے سنگ سنگ فورم کی ٹریفک کا پھس پھسیا بھی چلتا رہے۔۔
 

macbeth

Minister (2k+ posts)
اگر اڈمن نے باوا جی کو تین دن کے اندر با عزت بھال نہیں کیا تو بارسا یہ فورم ہمیشہ کے لئے چھوڑ دے گا. یہ بارسا کا آخری اور اٹل فیصلہ ہے
(serious)





جانو بھیا ! آجکل ایک وقت وچ دو یا تین آئی ڈیز کنہے دیاں پے جاندیاں نیں؟
 

Jaanu

Councller (250+ posts)
جانو بھیا ! آجکل ایک وقت وچ دو یا تین آئی ڈیز کنہے دیاں پے جاندیاں نیں؟




دو روپے دیاں

(serious)

11148410_1456988121268582_8442567016171091370_n.jpg
 
:lol:بارسا سے پوچھ لیا تھا ؟
اگر اڈمن نے باوا جی کو تین دن کے اندر با عزت بھال نہیں کیا تو بارسا یہ فورم ہمیشہ کے لئے چھوڑ دے گا. یہ بارسا کا آخری اور اٹل فیصلہ ہے
(serious)


 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
6
باوا بھائی کا بین فورا" ختم کیا جائے

(serious)​

7
باوا بھائی کا بین فورا" ختم کیا جائے

(serious)​

8
باوا بھائی کا بین فورا" ختم کیا جائے

(serious)​

9
باوا بھائی کا بین فورا" ختم کیا جائے

(serious)​

10
باوا بھائی کا بین فورا" ختم کیا جائے

(serious)​


باوا بھائی کا بین فورا" ختم کیا جائے
(serious)​


باوا بھائی کا بین فورا" ختم کیا جائے

(serious)​


باوا بھائی کا بین فورا" ختم کیا جائے

(serious)​


باوا بھائی کا بین فورا" ختم کیا جائے

(serious)​

مکرر

باوا بھائی کا بین فورا" ختم کیا جائے

(serious)​

Admin Bawa ji ko Rihaa kar do , Dekh lo Atif ko JIn Chamad gaye hain
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
6
باوا بھائی کا بین فورا" ختم کیا جائے

(serious)​

7
باوا بھائی کا بین فورا" ختم کیا جائے

(serious)​

8
باوا بھائی کا بین فورا" ختم کیا جائے

(serious)​

9
باوا بھائی کا بین فورا" ختم کیا جائے

(serious)​

10
باوا بھائی کا بین فورا" ختم کیا جائے

(serious)​


باوا بھائی کا بین فورا" ختم کیا جائے
(serious)​


باوا بھائی کا بین فورا" ختم کیا جائے

(serious)​


باوا بھائی کا بین فورا" ختم کیا جائے

(serious)​


باوا بھائی کا بین فورا" ختم کیا جائے

(serious)​

مکرر

باوا بھائی کا بین فورا" ختم کیا جائے

(serious)​

Bawa ji se ziada gandi zuban to Altaf Lutfi aur Hussain ki hai
 
Status
Not open for further replies.