بغض عمرانستان سے ایک ہفتہ دور رہا، کیا کھویا کیا پایا؟

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
قریبا ایک ہفتہ قبل میرا موبائل فون راستہ میں کہیں کھو گیا جسکی وجہ سے بغض عمرانستان (پاکستان) سے رابطہ بالکل منقطع ہو گیا۔ یقین کریں میرا یہ گزشتہ ہفتہ اتنا اچھا گزرا کہ الفاظ میں بیان نہیں کر سکتا۔ ذہنی مریض پی ڈی ایم حکومت اور اس کے ہینڈلرز سائکوپیتھ فوجی کتوں سے دوری آپ کو بلاشبہ ذہنی سکون عطا کریگی۔ آزمائش شرط ہے۔
😉😉😉
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
قریبا ایک ہفتہ قبل میرا موبائل فون راستہ میں کہیں کھو گیا جسکی وجہ سے بغض عمرانستان (پاکستان) سے رابطہ بالکل منقطع ہو گیا۔ یقین کریں میرا یہ گزشتہ ہفتہ اتنا اچھا گزرا کہ الفاظ میں بیان نہیں کر سکتا۔ ذہنی مریض پی ڈی ایم حکومت اور اس کے سائکوپیتھ ہینڈلرز فوجی کتوں سے دوری آپ کو بلاشبہ ذہنی سکون عطا کریگی۔ آزمائش شرط ہے۔
😉😉😉
massage centre me yeh aik hafta gozara kiya
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
massage centre me yeh aik hafta gozara kiya
پورا ہفتہ کسی ذہنی مریض پی ڈی ایم وزیر کی بک بک نہیں سننی پڑی کہ وہ سائکوپیتھ فوجی کتوں کیساتھ کھڑے ہیں۔ کسی سائیکوپیتھ فوجی کتے کی بک بک نہیں سننی پڑی کہ وہ ذہنی مریض پی ڈی ایم حکومت کیساتھ کھڑے ہیں۔ کسی ڈرپوک چیف جسٹس کی بک بک نہیں سننی پڑی کہ وہ آئین کے تحفظ کیلئے کھڑے ہیں۔ پورا ہفتہ میرے راوی نے ہر طرف چین ہی چین سکون ہی سکون لکھا۔
😂😂😂
 
KPKInsafian

Senator (1k+ posts)
قریبا ایک ہفتہ قبل میرا موبائل فون راستہ میں کہیں کھو گیا جسکی وجہ سے بغض عمرانستان (پاکستان) سے رابطہ بالکل منقطع ہو گیا۔ یقین کریں میرا یہ گزشتہ ہفتہ اتنا اچھا گزرا کہ الفاظ میں بیان نہیں کر سکتا۔ ذہنی مریض پی ڈی ایم حکومت اور اس کے ہینڈلرز سائکوپیتھ فوجی کتوں سے دوری آپ کو بلاشبہ ذہنی سکون عطا کریگی۔ آزمائش شرط ہے۔
😉😉😉
Defo bro
 
Pak_1

MPA (400+ posts)

Well Said or aik haftay baad main aisa feel nahi hua ho ga ky kuch miss kia, Pakistan wahin ka wahin hy , zahni ghulami pillay bhe wahin ky wahin hain bulkay or pastii main chalay gae hain sooch raha hoon main bhee break ly loo, kuch productive karoon
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
قریبا ایک ہفتہ قبل میرا موبائل فون راستہ میں کہیں کھو گیا جسکی وجہ سے بغض عمرانستان (پاکستان) سے رابطہ بالکل منقطع ہو گیا۔ یقین کریں میرا یہ گزشتہ ہفتہ اتنا اچھا گزرا کہ الفاظ میں بیان نہیں کر سکتا۔ ذہنی مریض پی ڈی ایم حکومت اور اس کے ہینڈلرز سائکوپیتھ فوجی کتوں سے دوری آپ کو بلاشبہ ذہنی سکون عطا کریگی۔ آزمائش شرط ہے۔
😉😉😉

اچھا اچھا عارف پُتر فون گم ہونے کی کہانیاں نہ سنا یہ چورن بکنے والا نہیں
یہ بتا کہ ڈیٹینشن سنٹر کا کھانا کیسا تھا؟ دن میں روٹین کیا ہوتا تھا؟؟ کسی قیدی نے پنگا لینے کی کوشش تو نہیں کی؟؟؟
سچ سچ ساری سٹوری بتا
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
arifkarim
موبائل سے مکمل جان چھڑا لو یقین کرو بڑی پرسکون زندگی گزرے گی - چھوٹی سی گرمیاں ہیں ہم نارتھ والوں کی اسے انجویۓ کرو - یہ سیاست تو اسی طرح گرم رہے گی خان حکومت میں آیا تو بھی اور نہ آیا تب بھی
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)

اچھا اچھا عارف پُتر فون گم ہونے کی کہانیاں نہ سنا یہ چورن بکنے والا نہیں
یہ بتا کہ ڈیٹینشن سنٹر کا کھانا کیسا تھا؟ دن میں روٹین کیا ہوتا تھا؟؟ کسی قیدی نے پنگا لینے کی کوشش تو نہیں کی؟؟؟
سچ سچ ساری سٹوری بتا
یہ ناروے میں رہتا ہے پاکستان میں نہیں جہاں انصافیوں پر ککڑ موت آئی ہوئی ہے 😂
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
پورا ہفتہ کسی ذہنی مریض پی ڈی ایم وزیر کی بک بک نہیں سننی پڑی کہ وہ سائکوپیتھ فوجی کتوں کیساتھ کھڑے ہیں۔ کسی سائیکوپیتھ فوجی کتے کی بک بک نہیں سننی پڑی کہ وہ ذہنی مریض پی ڈی ایم حکومت کیساتھ کھڑے ہیں۔ کسی ڈرپوک چیف جسٹس کی بک بک نہیں سننی پڑی کہ وہ آئین کے تحفظ کیلئے کھڑے ہیں۔ پورا ہفتہ میرے راوی نے ہر طرف چین ہی چین سکون ہی سکون لکھا۔
😂😂😂
Arfway tuje sirf is forum ki waja se tension huvi.. bara nazaq mizaj hai.. ager to idhar pakistan me raha To ziada din jee nahi paa ye ga.. ya to qabristan or ya mental hospital shift ho jaye ga. To jidar hai odar hi teek hai
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)

اچھا اچھا عارف پُتر فون گم ہونے کی کہانیاں نہ سنا یہ چورن بکنے والا نہیں
یہ بتا کہ ڈیٹینشن سنٹر کا کھانا کیسا تھا؟ دن میں روٹین کیا ہوتا تھا؟؟ کسی قیدی نے پنگا لینے کی کوشش تو نہیں کی؟؟؟
سچ سچ ساری سٹوری بتا
Arfway chars bhang me kiya pakra gaya ta
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Arfway chars bhang me kiya pakra gaya ta

Sherbat pe ker ghuul ghapara ker raha tha!

Music Video Fist Bump GIF by Taylor Swift
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
قریبا ایک ہفتہ قبل میرا موبائل فون راستہ میں کہیں کھو گیا جسکی وجہ سے بغض عمرانستان (پاکستان) سے رابطہ بالکل منقطع ہو گیا۔ یقین کریں میرا یہ گزشتہ ہفتہ اتنا اچھا گزرا کہ الفاظ میں بیان نہیں کر سکتا۔ ذہنی مریض پی ڈی ایم حکومت اور اس کے ہینڈلرز سائکوپیتھ فوجی کتوں سے دوری آپ کو بلاشبہ ذہنی سکون عطا کریگی۔ آزمائش شرط ہے۔
😉😉😉
khoyaa kulfi main daal ker mazay karain
 
Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
قریبا ایک ہفتہ قبل میرا موبائل فون راستہ میں کہیں کھو گیا جسکی وجہ سے بغض عمرانستان (پاکستان) سے رابطہ بالکل منقطع ہو گیا۔ یقین کریں میرا یہ گزشتہ ہفتہ اتنا اچھا گزرا کہ الفاظ میں بیان نہیں کر سکتا۔ ذہنی مریض پی ڈی ایم حکومت اور اس کے ہینڈلرز سائکوپیتھ فوجی کتوں سے دوری آپ کو بلاشبہ ذہنی سکون عطا کریگی۔ آزمائش شرط ہے۔
😉😉😉

yeh log barhey ajeeb heyn- kehtey heyn hum ney do assemblies torh diy heyn is liye 3 assembliyan aor torh do- kitney bholey black mailers heyn yani hum ney jurm kiya- tum humariy support karo- supreme court bhi keh rahiy hey ki tum in key sath mil ker apniy 3 legal assemblies ko torh do- ajeeb log heyn​