arifkarim
Prime Minister (20k+ posts)
قریبا ایک ہفتہ قبل میرا موبائل فون راستہ میں کہیں کھو گیا جسکی وجہ سے بغض عمرانستان (پاکستان) سے رابطہ بالکل منقطع ہو گیا۔ یقین کریں میرا یہ گزشتہ ہفتہ اتنا اچھا گزرا کہ الفاظ میں بیان نہیں کر سکتا۔ ذہنی مریض پی ڈی ایم حکومت اور اس کے ہینڈلرز سائکوپیتھ فوجی کتوں سے دوری آپ کو بلاشبہ ذہنی سکون عطا کریگی۔ آزمائش شرط ہے۔




