بلاول زرداری نے عمران خان کو 'ان گائیڈڈ میزائل ' قرار دیدیا

12bilawkhanmissiel.jpg

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیراعظم عمران خان کوملکی معیشت، سیاست اورمعاشرتی ہم آہنگی کیلئے 'ان گائیڈڈ میزائل' قرار دیدیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کے گزشتہ روز آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان دفاعی اداروں اور ان کے سربراہان کی حب الوطنی پر سوالات اٹھانے سے باز رہیں۔

بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کےبیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان ایسے بیانات دے کر ملک میں انتشار وافراتفری پھیلا نے کی کوشش کررہےہیں اور پاکستان کو افغانستان، لیبیا یا شام بنانےکی کوشش کررہے ہیں، عمران خان ملک کی معیشت ، سیاست اور معاشرتی ہم آہنگی کیلئے ایک ان گائیڈڈ میزائل ہیں، تاہم پاکستان کی محب وطن قوتیں عمران خان کو ان کے مذموم عزائم میں کامیاب نہیں ہونے دیں گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ پورے ملک کے عوام ملک کی سلامتی کی کاوشوں پر پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے، مسلح افواج نے ملک کے دفاع کیلئے بے پناہ قربانیاں دی ہیں، عمران خان دفاعی ادارے اور ان کے کمانڈروں کی حب الوطنی پر سوالات اٹھانے سے باز رہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پی ٹی آئی کے فیصل آباد جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان نے نئے آرمی چیف کی تقرری سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی والے الیکشن کروانے سے ڈرتے ہیں کیونکہ یہ نومبر میں آرمی چیف کی تقرری ہونی ہے اوریہ دونوں مل کر اپنا فیورٹ آرمی چیف لانا چاہتےہیں۔
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)

عمران خان کی مقبولیت پے درپے کامیابیاں پی ڈی ایم کے لیے الارمنگ حالات ہیں لرزا طاری ہے خوف میں مبتلا ہیں اس سے ڈرے ہوئے ہیں اور اپنے مستقبل کے بارے میں مایوس ہیں
ہیں کہ ایسے ہی چلتا رہا تو ہمارا کیا بنے گا انہیں رات کے اندھیرے میں دن کی روشنی میں بڑے دردناک خیال خواب آ رہے ہیںان پر مثال صادق ہے دن میں تارے نظر آنا جو یہ پی ڈی ایم والے لوگ آئے دن دیکھتے ہیں
وہ تو آئے گے ہی۔۔۔۔۔۔ عمران خان کے آئے دن کامیاب جلسے اور پھر اوپر سے حتمی لانگ مارچ یہ کوئی دھرنے کی تاریخ سامنے آنے کی پیش گوئی
ابھی ابھی کچھ دن پہلے کراچی میں ایک ضمنی الیکشن ہوا ہے عمران خان ایک دن بھی کمپین چلانے وہاں نہیں گئےاور وہاں عمران خان کی طرف سے پہلی مرتبہ سنا جانے والا نام الیکشن میں اپوزیش کی 14 جماعتوں کے مقابلے پر کھڑا تھا ایم کیو ایم بھی ان کے ساتھ تھی مزے کی بات کراچی سیاست کا ایک بڑا نام فاروق ستار بھی اس کے مقابلے پر کھڑا تھا اور عمران خان کا بندہ جیت گیا
اب اوپر سے عمران خان 9 ضمنی حلقوں سے کھڑے ہو گئے ہیں ہوائیوں اڑی ہوئی ہیں اگر جیت گیا تو یہ ایک ریکارڈ بن جائے گا پھر اور شرمندگی ہو گی الیکشن میں جانے سے انہیں ڈر لگ رہا ہے جنرل الیکشن ان کی چھیڑ بن گیا ہے ان کے سامنے الیکشن کا نام لو تو یہ ساری پی ڈی ایم سہم جاتی ہے بلکہ آگے لگ کر پتلی گلی سے نکل جاتی ہے پیپل پارٹی کا تو وسیے ہی بیڑا غرق ہو گیا یقین کیجیے اس کی حالت تو یہ پنجاب میں 20 نشستوں پر صوبائی ضمنی الیکشن ہوئے ان کا ایک کینیڈیٹ نہیں کھڑا تھا ۔۔۔۔۔ وہ ایسے ے جیسے پرائی شادی میں عبداللہ دیوانہ
 
Last edited:

merapakistanzindabad

MPA (400+ posts)
12bilawkhanmissiel.jpg

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیراعظم عمران خان کوملکی معیشت، سیاست اورمعاشرتی ہم آہنگی کیلئے 'ان گائیڈڈ میزائل' قرار دیدیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کے گزشتہ روز آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان دفاعی اداروں اور ان کے سربراہان کی حب الوطنی پر سوالات اٹھانے سے باز رہیں۔

بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کےبیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان ایسے بیانات دے کر ملک میں انتشار وافراتفری پھیلا نے کی کوشش کررہےہیں اور پاکستان کو افغانستان، لیبیا یا شام بنانےکی کوشش کررہے ہیں، عمران خان ملک کی معیشت ، سیاست اور معاشرتی ہم آہنگی کیلئے ایک ان گائیڈڈ میزائل ہیں، تاہم پاکستان کی محب وطن قوتیں عمران خان کو ان کے مذموم عزائم میں کامیاب نہیں ہونے دیں گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ پورے ملک کے عوام ملک کی سلامتی کی کاوشوں پر پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے، مسلح افواج نے ملک کے دفاع کیلئے بے پناہ قربانیاں دی ہیں، عمران خان دفاعی ادارے اور ان کے کمانڈروں کی حب الوطنی پر سوالات اٹھانے سے باز رہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پی ٹی آئی کے فیصل آباد جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان نے نئے آرمی چیف کی تقرری سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی والے الیکشن کروانے سے ڈرتے ہیں کیونکہ یہ نومبر میں آرمی چیف کی تقرری ہونی ہے اوریہ دونوں مل کر اپنا فیورٹ آرمی چیف لانا چاہتےہیں۔
Nawaz haramkhor fires guided missile...target was the supreme leader of Army General bajwa and his army !!!! Oor poor dunya ko keh rahe the ke india ki wajha se hamare buzdil general ki taangein kaanp raho tho oor mathe pe paseena tha....... oor ispr inn sab bathroom ko sun ke so raha tha ....American bolthole generals.....inko pata tha ke nawaz haramkhor American paltho hae including paltho begherat generals .....oor wazire difah sahib kehte the ke yeh qoum ko noch noch kar kha gaye hein...tab bhi ispr begherat so raha tha....tab army ko koi nuqsan nahi ho raha tha ese bathein karke.....laanat inn regime change begherat generals pe jo khud accept karke ke modakhlit hui hae leken sazish nahi hui:))))laantio modakhlit pe koi khamosh betaga?))))
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
کھسرے ہیجڑے نامرد زنخے چور فراڈئے ڈاکو وہ کون حرام زادہ خنزیر کا بچہ تھا جو بھونکتا تھا کہ وہ فوج کی اینٹ سے اینٹ بجا دے گا پھر وہ حرام کا نطفہ اپنیُ اینٹیں بجوانے بھاگ گیا تھا اس گشتی زادے کا نام یاد نہیں آریا اس وقت
 
Zulu67

Senator (1k+ posts)
12bilawkhanmissiel.jpg

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیراعظم عمران خان کوملکی معیشت، سیاست اورمعاشرتی ہم آہنگی کیلئے 'ان گائیڈڈ میزائل' قرار دیدیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کے گزشتہ روز آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان دفاعی اداروں اور ان کے سربراہان کی حب الوطنی پر سوالات اٹھانے سے باز رہیں۔

بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کےبیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان ایسے بیانات دے کر ملک میں انتشار وافراتفری پھیلا نے کی کوشش کررہےہیں اور پاکستان کو افغانستان، لیبیا یا شام بنانےکی کوشش کررہے ہیں، عمران خان ملک کی معیشت ، سیاست اور معاشرتی ہم آہنگی کیلئے ایک ان گائیڈڈ میزائل ہیں، تاہم پاکستان کی محب وطن قوتیں عمران خان کو ان کے مذموم عزائم میں کامیاب نہیں ہونے دیں گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ پورے ملک کے عوام ملک کی سلامتی کی کاوشوں پر پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے، مسلح افواج نے ملک کے دفاع کیلئے بے پناہ قربانیاں دی ہیں، عمران خان دفاعی ادارے اور ان کے کمانڈروں کی حب الوطنی پر سوالات اٹھانے سے باز رہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پی ٹی آئی کے فیصل آباد جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان نے نئے آرمی چیف کی تقرری سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی والے الیکشن کروانے سے ڈرتے ہیں کیونکہ یہ نومبر میں آرمی چیف کی تقرری ہونی ہے اوریہ دونوں مل کر اپنا فیورٹ آرمی چیف لانا چاہتےہیں۔
David, has a guided missile always directed at his hairy BUND.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
بلاول میں امریکی نظام نصب ہے وہی سے چلایا جاتا ہے