بلاول کےبڑھتے وزن پرتنقید،ایان علی سوشل میڈیاصارفین کے خلاف میدان میں آگئیں

17%D8%A7%DB%92%DB%92%D8%A7%D9%86%D8%A7%D9%84%D8%A7%DB%8C%D8%A8%DB%8C%D9%84%D8%A7%D9%88%D8%A7%DA%BE%D8%A6%D9%85%D8%A7%D8%A7%DB%92%D8%AA.jpg

پاکستانی ماڈل ایان علی نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کے بڑھتے وزن پر ہونے والی سوشل میڈیا تنقید پر جواب دیدیا۔

تفصیلات کے مطابق ٹویٹر پر ایان علی نے اپنے سلسلہ وار ٹویٹس میں بلاول بھٹو زرداری کو سوشل میڈیا تنقید سے بچانے کیلئے وزن بڑھنے سے متعلق خود پر گزری کہانی بیان کی۔

ایان علی نے اپنی2017 اور 2021 کی تصاویرشیئر کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کے ٹرول فارم نے گزشتہ ہفتہ پستی کی نئی حدوں کو تب چھوا جب اس نے ایک قومی سیاستدان کے بڑھتے وزن پر پھبتیاں کسیں مہذب دنیا میں Fat Shaming ایک Hate Crime ہے۔

https://twitter.com/x/status/1571302095579484160
انہوں نے مزید کہا کہ میں نے سوچا آج آپ کو اس کے متعلق بتاوں اور خود Cardiomyopathy سے جوجنے کے بعد اپنی Weight Struggle سے آگاہ کروں، یہ Weight Struggle ہماری داستاں ہے کہ کیسے ہم 60 کلو 100 کلو تک اور پھر واپس 58 کلو تک پہنچے۔

ایان علی نے کہا کہ کچھ ناہنجار ٹرول اپنی دیھاڑی لگانے کے لیے جب Fat Shamming کرتے ہیں تو کئی بیچاروں کا دل دکھاتے ہیں ہم کیوں نہ اُن کا حوصلہ بڑھائیں۔

https://twitter.com/x/status/1571302769868390400
ماڈل ایان علی نے کہا کہ 2015 میں جب ہم مجھےایک جعلی سیاسی مقدمے میں جیل بھیجا گیا، تو فیصلہ کیا کہ دنیا کے سامنے ہمیشہ ایک مسکراتا چہرہ رکھنا ہے تاکہ رقیب خوش نہ ہوں اور دوست پریشان نہ ہوں یہ مسکراتا چہرہ سب نے دیکھا مگر اس مسکراتے چہرے کے پیچھے کا کرونک Depression، Stress اور Anxiety کسی نے نہ دیکھی۔

اگلے 2 سال تک یہ بیماریاں بڑھتی چلی گئیں، ہر ہفتے ایک نیاکیس کھول دیا جاتا، جیل کی جسمانی و ذہنی تشدد کی باقیات بھی ساتھ رہیں، اور نیشنل ٹی وی پر غلیظ ترین کردار کشی مسلسل تنہا رہنے پر مجبور کرتی

https://twitter.com/x/status/1571303166540496898
انہوں نے مزید کہا کہ ان سب عوامل میری ذہنی صحت کو ہمہ وقت دباؤ میں رکھتے نتیجتاً ہماری Mobility کم ہوتی چلی گئی اور Stress Eating بڑھتی چلی گئی ساتھ ہی ساتھ Panic Attacks کا ایک سلسلہ بھی شروع ہوا جنہوں نے Stress Eating کو بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا۔

ماڈل ایان علی نے لکھا کہ کیونکہ پاکستان میں 24/7 کی Surveillance میں کسی ڈاکٹر کے پاس جانا ممکن نہ تھا لہذا ہر بیماری کا علاج خوش خوراکی میں تلاش کیا اس کا انجام یہ ہوا کہ وزن بڑھتے بڑھتے 90 کلو تک جا پہنچا،اس کے نتیجے میں ای سی ایل سے نام نکلنے اور دبئی پہنچنے کے کچھ ہی ماہ بعد پہلے Heart Attack کا سامنا کیا۔

https://twitter.com/x/status/1571303565003554819
انہوں نے مزید کہا کہ اس Heart Attack کی وجہ مسلسل اسٹریس اور بڑھا ہوا وزن تھا ہسپتال میں لیٹے لیٹے یہ وزن 10 کلو مزید بڑھ گیا اور 100 کلو تک پہنچ گیا جب ڈاکٹر نے ڈسچارج رپورٹ دی تو ساتھ کہا کہ اگر وزن کم نہ کیا تو اگلا Heart Attack ساتھ عدم روانگی کا پروانہ بھی لا سکتا ہے۔

ایان علی نے لکھا کہ مریں ہمارے دشمن، سوچا اگر مرنا ہی ہے تو Overexertion سے کیوں نہ مر جائیں ہسپتال سے نکلنے کے بعد Exercise کا ایسا پروگرام منتخب کیا جو صرف Male Professional Athletes منتخب کرتے تھے سب نے کہا لڑکی ہو اتنا تو وزن ہی نہیں اُٹھا سکو گی کیسے کرو گی ہم نے کہا کریں گے تو دیکھ لینا کیسے کیا۔

https://twitter.com/x/status/1571303992814182403
منی لانڈرنگ کے کیسز کا سامنا کرنے والی ماڈل نے لکھا کہ یہ واقعی مشکل تھا، دوست اور گھروالے ساتھ نا دیتےتو شائدہمت ٹوٹ جاتی، ان کی دی ہمت کی وجہ سے میں نے وہ کردکھایا جو میل ایتھلیٹس بھی نہیں کرسکتے،میں نے 6 ماہ میں 40 کلو وزن کم کیا اور الحمداللہ آج روبہ صحت ہوں۔

ایان علی نے کہا کہ آپ کے ارد گرد اگر کوئی بڑھتے وزن کا شکار ہے تو اس کی وجہ چند چھپی ہوئی ذہنی و جسمانی بیماریاں ہیں اِن بیماریوں کی تشخیص میں اُن کی مدد کریں اور پھر اُنہیں یہ حوصلہ دیں کہ وہ اس وزن سے چھٹکارا پا سکتے ہیں آپ کا حوصلہ اُن سے معجزےکروائے گا۔

https://twitter.com/x/status/1571304423057498112
ماڈل نے لکھا کہ کسی کے مشکل وقت میں اُن کا مزاق اُڑانا غیر اخلاقی، غیر انسانی و غیر اسلامی ہے، ایسی حرکتوں کودیکھ کر رپورٹ کرنا چاہیے، اللہ ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے امین یا رب العالمین۔

ماڈل ایان علی نے اپنی ٹویٹس کے آخر میں پاکستان زندہ باد کا نعرہ بھی لگایا۔

https://twitter.com/x/status/1571304616624619520
واضح رہے کہ پچھلے دنوں سوشل میڈیا پر بلاول بھٹو کے وزن کا مذاق اڑایا گیا تھا اور ان کا موازنہ عمران خان کی فٹنس سے کیا گیا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1568575004329009153
https://twitter.com/x/status/1571191836516950016
https://twitter.com/x/status/1569257497307004929
https://twitter.com/x/status/1568951347935854593
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ہو سکتا ہے کہ بلاول کے ہارمونز کا پرابلم ہو۔ ویسے کھسروں کے ہارمونز اکثر اندر باہر ہوتے رہتے ہیں

گنجو کے پلیٹ لیٹس کی طرح ؟؟؟
 
Pracha

Chief Minister (5k+ posts)

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Koi gh.a.shti agar touba kar ley tu usay mouqa dena chahay..
Waisay Ayen A ne Money laundering ko political case kiyo ke kaha?Red handed pakri gae thi..haan terrorism ka case nahi banta tha ..Ayen A ne agar mazi ka apna dhanda nahi chora tu tweets mein Mubarak naam..Paak muqamat ki pic na lagaya..agar dhanda Choor dia ha tu it's Ok..
 
!n5aNiTy

Minister (2k+ posts)
So... Looks like Baap beta aik sath iss ke sath 3sum kartee thee.
And looks like she is responsibale for his gaining weight isee liee touchy ho rahee hee.
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Jis way mein itni lambi details with pic. video Ayen A ne di ha..us se lagta ha ke wo again puranay dhanday m apna rate barhana chahti ha..warna jawab simple aik do tweets m likha ja sahta tha.
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Good message by Ayaan Ali, irrespective of political differences, what she is saying is correct and motivational.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
17%D8%A7%DB%92%DB%92%D8%A7%D9%86%D8%A7%D9%84%D8%A7%DB%8C%D8%A8%DB%8C%D9%84%D8%A7%D9%88%D8%A7%DA%BE%D8%A6%D9%85%D8%A7%D8%A7%DB%92%D8%AA.jpg

پاکستانی ماڈل ایان علی نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کے بڑھتے وزن پر ہونے والی سوشل میڈیا تنقید پر جواب دیدیا۔

تفصیلات کے مطابق ٹویٹر پر ایان علی نے اپنے سلسلہ وار ٹویٹس میں بلاول بھٹو زرداری کو سوشل میڈیا تنقید سے بچانے کیلئے وزن بڑھنے سے متعلق خود پر گزری کہانی بیان کی۔

ایان علی نے اپنی2017 اور 2021 کی تصاویرشیئر کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کے ٹرول فارم نے گزشتہ ہفتہ پستی کی نئی حدوں کو تب چھوا جب اس نے ایک قومی سیاستدان کے بڑھتے وزن پر پھبتیاں کسیں مہذب دنیا میں Fat Shaming ایک Hate Crime ہے۔

https://twitter.com/x/status/1571302095579484160
انہوں نے مزید کہا کہ میں نے سوچا آج آپ کو اس کے متعلق بتاوں اور خود Cardiomyopathy سے جوجنے کے بعد اپنی Weight Struggle سے آگاہ کروں، یہ Weight Struggle ہماری داستاں ہے کہ کیسے ہم 60 کلو 100 کلو تک اور پھر واپس 58 کلو تک پہنچے۔

ایان علی نے کہا کہ کچھ ناہنجار ٹرول اپنی دیھاڑی لگانے کے لیے جب Fat Shamming کرتے ہیں تو کئی بیچاروں کا دل دکھاتے ہیں ہم کیوں نہ اُن کا حوصلہ بڑھائیں۔

https://twitter.com/x/status/1571302769868390400
ماڈل ایان علی نے کہا کہ 2015 میں جب ہم مجھےایک جعلی سیاسی مقدمے میں جیل بھیجا گیا، تو فیصلہ کیا کہ دنیا کے سامنے ہمیشہ ایک مسکراتا چہرہ رکھنا ہے تاکہ رقیب خوش نہ ہوں اور دوست پریشان نہ ہوں یہ مسکراتا چہرہ سب نے دیکھا مگر اس مسکراتے چہرے کے پیچھے کا کرونک Depression، Stress اور Anxiety کسی نے نہ دیکھی۔

اگلے 2 سال تک یہ بیماریاں بڑھتی چلی گئیں، ہر ہفتے ایک نیاکیس کھول دیا جاتا، جیل کی جسمانی و ذہنی تشدد کی باقیات بھی ساتھ رہیں، اور نیشنل ٹی وی پر غلیظ ترین کردار کشی مسلسل تنہا رہنے پر مجبور کرتی

https://twitter.com/x/status/1571303166540496898
انہوں نے مزید کہا کہ ان سب عوامل میری ذہنی صحت کو ہمہ وقت دباؤ میں رکھتے نتیجتاً ہماری Mobility کم ہوتی چلی گئی اور Stress Eating بڑھتی چلی گئی ساتھ ہی ساتھ Panic Attacks کا ایک سلسلہ بھی شروع ہوا جنہوں نے Stress Eating کو بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا۔

ماڈل ایان علی نے لکھا کہ کیونکہ پاکستان میں 24/7 کی Surveillance میں کسی ڈاکٹر کے پاس جانا ممکن نہ تھا لہذا ہر بیماری کا علاج خوش خوراکی میں تلاش کیا اس کا انجام یہ ہوا کہ وزن بڑھتے بڑھتے 90 کلو تک جا پہنچا،اس کے نتیجے میں ای سی ایل سے نام نکلنے اور دبئی پہنچنے کے کچھ ہی ماہ بعد پہلے Heart Attack کا سامنا کیا۔

https://twitter.com/x/status/1571303565003554819
انہوں نے مزید کہا کہ اس Heart Attack کی وجہ مسلسل اسٹریس اور بڑھا ہوا وزن تھا ہسپتال میں لیٹے لیٹے یہ وزن 10 کلو مزید بڑھ گیا اور 100 کلو تک پہنچ گیا جب ڈاکٹر نے ڈسچارج رپورٹ دی تو ساتھ کہا کہ اگر وزن کم نہ کیا تو اگلا Heart Attack ساتھ عدم روانگی کا پروانہ بھی لا سکتا ہے۔

ایان علی نے لکھا کہ مریں ہمارے دشمن، سوچا اگر مرنا ہی ہے تو Overexertion سے کیوں نہ مر جائیں ہسپتال سے نکلنے کے بعد Exercise کا ایسا پروگرام منتخب کیا جو صرف Male Professional Athletes منتخب کرتے تھے سب نے کہا لڑکی ہو اتنا تو وزن ہی نہیں اُٹھا سکو گی کیسے کرو گی ہم نے کہا کریں گے تو دیکھ لینا کیسے کیا۔

https://twitter.com/x/status/1571303992814182403
منی لانڈرنگ کے کیسز کا سامنا کرنے والی ماڈل نے لکھا کہ یہ واقعی مشکل تھا، دوست اور گھروالے ساتھ نا دیتےتو شائدہمت ٹوٹ جاتی، ان کی دی ہمت کی وجہ سے میں نے وہ کردکھایا جو میل ایتھلیٹس بھی نہیں کرسکتے،میں نے 6 ماہ میں 40 کلو وزن کم کیا اور الحمداللہ آج روبہ صحت ہوں۔

ایان علی نے کہا کہ آپ کے ارد گرد اگر کوئی بڑھتے وزن کا شکار ہے تو اس کی وجہ چند چھپی ہوئی ذہنی و جسمانی بیماریاں ہیں اِن بیماریوں کی تشخیص میں اُن کی مدد کریں اور پھر اُنہیں یہ حوصلہ دیں کہ وہ اس وزن سے چھٹکارا پا سکتے ہیں آپ کا حوصلہ اُن سے معجزےکروائے گا۔

https://twitter.com/x/status/1571304423057498112
ماڈل نے لکھا کہ کسی کے مشکل وقت میں اُن کا مزاق اُڑانا غیر اخلاقی، غیر انسانی و غیر اسلامی ہے، ایسی حرکتوں کودیکھ کر رپورٹ کرنا چاہیے، اللہ ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے امین یا رب العالمین۔

ماڈل ایان علی نے اپنی ٹویٹس کے آخر میں پاکستان زندہ باد کا نعرہ بھی لگایا۔

https://twitter.com/x/status/1571304616624619520
واضح رہے کہ پچھلے دنوں سوشل میڈیا پر بلاول بھٹو کے وزن کا مذاق اڑایا گیا تھا اور ان کا موازنہ عمران خان کی فٹنس سے کیا گیا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1568575004329009153
https://twitter.com/x/status/1571191836516950016
https://twitter.com/x/status/1569257497307004929
https://twitter.com/x/status/1568951347935854593
کچھ عرصے کے لئے ہی سہی یہ کچھ دنوں کے لئے بلاول کی مما بھی رہ چکی ہے ممتا تو جاگے گی
 
such786

Senator (1k+ posts)
ager zardari کے ہاتھ تمہاری back سپورٹ نہ kertie tto phir mein dhaikhta tum kessie مسکراتا hua چہرے رکھ pati۔
 
Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)

suna hey Imran aor sheih rasheed bhi khassi heyn - erection ka problem hey-donon ilaj kerva reha heyn* Imran neyn to bushra ko dhaal banaya huva hey * jabki shikh rasheed key pas koyi dhaal nahıyn hey​