TemptationQ
Senator (1k+ posts)
بنگلہ دیش میں پاکستانی مٹھائیوں، پہلوان ریوڑی کی دھوم -- عمران خان کا بیانیہ وڑگیا
کئی دھائیوں بعد بنگلہ دیش میں پھر سے پاکستانی مٹھائیوں اورخصوصا" پہلوان ریوڑی کی زبردست پزیرائی
بچھڑے ہوئے بنگلہ دیشی بھائیوں کی پرجوش خریداری
پاکستان زندہ باد
بنگلہ دیش زندہ باد
پاکستان،بنگلہ دیش بھائی،بھائی
کے نعرے
عمران خان کا نظریہ اور بیانیہ بنگالیوں نے زمیں بوس اور جہاں سے نکلا تھا وہیں " واڑ" دیا
آ ملیں گے سینہ چاکان چمن سے سینہ چاک
بزم گل کی ہم نفس باد صبا ہو جائے گی
https://twitter.com/x/status/1889325282663792898