بڑا انکشاف،اسلام آباد پولیس کااہلکار شہریوں کواغوا،بھتہ وصولی میں ملوث نکلا

islamabad-police-ihc-bhatakhori.jpg

اسلام آباد پولیس کا اہلکار بھتہ خور نکلا

اسلام آباد پولیس کا اہلکار بھتہ خور نکلا، ایف آئی اے کی کال ڈیٹا ریکارڈر اور ویڈیوز کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کروائی فرانزک رپورٹ میں تصدیق کردی گئی۔

رپورٹ کے مطابق اسلام آباد پولیس کا اہلکار شہریوں کو اغوا کر کے تھانے میں رکھنے، بھتہ وصولی میں ملوث ہے، کل عدالت نے آئی جی اسلام آباد کو طلب کر لیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1671906614612312068
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے سماعت کی، عدالت نے غیر قانونی حراست میں رکھے گئے مغویوں کو کل عدالت کے سامنے پیش کرنے کا حکم دیا، اسلام آباد پولیس کے اعلیٰ حکام نے اعتراف جرم کیا، عدالت نے حکم دیا آئی جی کل ایف آئی اے رپورٹ پڑھ کر آئے اور پولیس اہلکار کے کنڈکٹ کی وضاحت کرے۔

https://twitter.com/x/status/1671906617128828932
ایف آئی اے رپورٹ میں کہا گیا سی آئی اے پولیس کے اے ایس آئی نے سیف الرحمان مزمل عباس ، محمد عرفان کو اغوا کیا رپورٹ کے مطابق اے ایس آئی نے مغویوں اور ان کی اہل خانہ کی ملاقات کروانے کے لیے بھتہ بھی وصول کیا، بادی النظر میں اے ایس آئی اور دیگر پولیس حکام تین افراد کو غیر قانونی حراست میں رکھنے کے ذمہ دار ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1671906621390221315
صحافی ثاقب بشیر نے ٹوئٹ پر لکھا ایس ایس پی آپریشنز کی رپورٹ بھی اے ایس آئی کی غیر قانونی سرگرمیوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش ہے،سمجھ سے باہر ہے اے ایس آئی نے از خود فیصل آباد میں آپریشن کر کے افراد کو اغوا کیا اور اسلام آباد لے آیا سی آئی اے پولیس کے اے ایس آئی رانا تسنیم اور ایس ایچ او نے عدالت میں جھوٹے بیان حلفی جمع کرائے۔

https://twitter.com/x/status/1671906625748185094
ثاقب بشیر نے مزید لکھا سی آئی اے پولیس کے اے ایس آئی، ڈی ایس پی اور ایس ایس پی آپریشنز کو توہین عدالت کے شوکاز نوٹس جاری ہے، خاتون معراج بی بی نے بیٹے اور پوتے کو سی آئی اے پولیس اسٹیشن میں غیر قانونی حراست میں رکھنے پر اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے۔

bahmad

Minister (2k+ posts)

Overtime or

Overtime or part-time job