بڑی مشگل سے ھوتا ھے ، چمن میں دیدہ ور پیدا

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
10947250_619771151458127_7390784625440540491_n.png

سیاسی جاگیرداروں نے مضبوط حدبندیاں کرلیں تھیں ۔۔۔۔ دولت کی کثرت نے انہیں بے فکر بنایا ہوا تھا ۔۔۔ ہر علاقے میں اکابر مجرمین کی صورت میں بااثر لوگوں کو اپنے ساتھ ملانا کونسا مشکل کام تھا۔۔۔۔ انہیں بااثر مجرمین کے توسط سے اس علاقے کے لوگوں کو خریدا جاتا تھا ،،، جو بکنے پر آمادہ نہ ہوتے انہیں ڈرا دھمکا کر اپنی حمایت پر مجبور کردیا جاتا تھا ۔۔۔ آکاس بیل کی طرح شجر قومی پر مسلط یہ مافیائی سیاستدان تھے یا پھر مذہبی بہروپیئےتھے جو استحصال کررہے تھے اس طبقے کا جو اس ملک کا سب سے مظلوم طبقہ تھا۔۔۔

ان کا اپنا سر مفادات کی کڑھائی میں اور اور ہاتھوں اور پائوں کی بیسیوں انگلیاں اقتدار کی دیسی گھی میں تھیں ۔۔۔ غریب طالب علموں اور دین پر مرمٹنے والے عوام کو اسلامی انقلاب خلافت اور قرون اولیٰ کے طرز پر حکومت لانے کے مژدے سنا کر اپنے پیچھے چلنے پر آمادہ کرلیا گیا تھا۔۔۔۔ جتنی بار موقع ملا کبھی اس مظلوم طبقے کے مفادات کےلئے آواز بلند نہیں کی ۔۔۔

غریبو ں کی اولاد جو مدارس میں دین کا علم سیکھنے آتی تھی ۔۔۔ کوبے دردی سے عرب اور عجم کی لڑائی کے الائو میں ڈال دیا جاتا تھا یا پھر دشت لیلیٰ میں غریب الوطنی کی حالت میں بے گوروکفن ان کی لاشوں کو صحرائی پرندوں کی غذا بنالیا جاتا تھا۔۔۔۔

مگر اللہ کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں اور دیر بھی کسی نہ کسی مصلحت کی وجہ سے ہوتی ہے جس کا ہم انسانوں کو ادراک نہیں ہوپاتا۔۔۔۔ مظلوموں کی دعا رنگ لانے لگی ،،،بے کسوں کی فریاد زنجیر عدل ہلانے لگی ۔۔۔۔ نان جویں کو ترسنے والے مفلوک الحال رورو کر اللہ کی دربار میں جو فریاد کررہے تھے اس کا اثر ظاہر ہونے لگا۔۔۔۔۔

ایک نادر روزگار ہستی ایک ناز و نعم میں پرورش پانے والا کھلنڈرا نوجوان منتخب کرلیا گیا تھا۔۔۔۔ فرام ایم ٹی وی ٹو مکہ کی مصنفہ تحریر کرتی ہیں میں لندن میں خان کے فلیٹ میں داخل ہوئی ۔۔کچن میں گئی ۔۔ چولہا جلانے لگی تو گیس کہیں سے لیک ہوگئی تھی۔۔۔۔ آگ جل اٹھی۔۔۔۔ میں بڑی مشکل سے جان بچا کر باہر آگئی۔۔۔ میں نے دیکھا خان کا فلیٹ جلنے لگا ہے ۔۔۔۔ میں ڈرنے لگی خان کوکیسے بتائوں وہ تو غصے سے پاگل ہوجائے گا۔۔۔۔ ڈرتے ڈرتے خان کو فون ملایا اور فلیٹ جلنے کی خبر دی۔۔۔۔۔

آگے سے ایک سکون بھری آواز سنائی دی۔۔۔۔خان کہنے لگا۔۔۔۔۔ اللہ کا شکر ہے ۔۔۔۔میرے گناہوں کا ٹھکانہ جل گیا۔۔۔۔۔ اس کا دل مغربی زندگی سے اچاٹ ہوگیا تھا ۔۔۔۔ اللہ کی طرف لوٹنے کا عمل شروع ہوچکا تھا ۔۔۔۔ فطرتا صالح خان مذہب کی طرف متوجہ ہونے لگا۔۔۔۔ اسلام سے محبت اور پیغمبر اسلام سے محبت اس کے دل کو جلا اور روشنی بخشنے لگی ۔۔۔۔اور پھر دنیا نے دیکھا کہ وہ فلاحی کاموں میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے کے بعد سیاست کا رخ کرنے لگا ہے ۔۔۔

لوگوں نے اس کا مذاق اڑایا، اس پر بھپتیاں کسی گئیں ،،،اس کی پارٹی کو ٹانگہ پارٹی کہا گیا ۔۔۔مگر جس سے اللہ نے کام لینا ہوتا ہے ایسے لوگوں کی ہمت عام لوگوں جتنی نہیں ہوتی ۔۔۔ ایسے لوگوں کا عزم اپنی بلندی میں ہمالہ کو شرمندہ کرتا ہے ،، ایسے لوگوں کا یقین چٹانوں سے زیادہ مستحکم ہوتا ہے ، ایسے لوگوں کی نظر مخلوق پر نہیں خالق پر ہوتی ہے ، اسباب پر نہیں مسبب الاسباب پر ہوتی ہے ۔۔۔

مایوسی کو گناہ سب سمجھتے ہیں مگر ایسے لوگوں کے دل مایوسی سے آشنا ہی نہیں ہوتے ۔۔۔۔کوئٹہ میں چند سو کے لوگوں کے جلسے سے خان خطاب کررہا تھا جب اس نے کہا ایک دن آئے گا کہ میرے سامنے لاکھوں کا مجمع ہوگا اور وہ سب میری بات توجہ سے سن رہے ہوں گے تو حاضرین میں بہت سے لوگ ہنسنے لگے ۔۔۔مگر پھر دنیا نے دیکھا کہ خان تقریر کررہا ہے اور کروڑوں لوگ توجہ سے سن رہے ہیں ۔۔۔ کہنے والوں نے بہت کچھ کہا۔۔۔ الزام لگانے والوں نے ہر الزام لگایا ۔۔۔۔

ایک مرحوم لیڈر نے کہا میرا وجدان کہتا ہے کہ وہ یہودیوں کا ایجنٹ ہے ۔۔۔۔۔ اس کا وجدان اسے یہ بات بتانے سے قاصر تھی کہ بہت جلد اسی خان کے ہاتھوں اس کی سیاسی موت واقع ہونے والی ہے ۔۔۔ اور واقع ہوکر رہی ۔۔۔۔خیبر پختونخواہ میں اپنی مضبوط سیٹیں گنوا بیٹھا۔۔۔ اگلے الیکشن میں اپنی آبائی سیٹ بھی گنوا کر یہ مرحوم سیاستدان اپنے تشخص سے بھی محروم ہوجائے گا۔۔۔۔فدائے ملت عمران خان جس نےسیاست کے معنی بدل دیئے ۔۔۔۔

جس کے ہاتھوں سیاسی پنڈتوں کی دکانیں خطرے مین پڑ گئی ہیں ۔۔۔۔ پاکستانی عوام کو پتہ چل گیا ہے کہ کیا زرداری کیا نواز شریف ، کیا اچکزئی اور کیا مولانا فضل مرحوم ۔۔۔سب رانگ نمبر ہیں ۔۔۔ستاسٹھ سال سے قوم انہی رانگ نمبرز پر کال کئے جارہی تھی اور نتیجے میں ریموٹوا ان کے ہاتھ نہیں لگ رہا تھا ۔۔۔۔۔ اب رائٹ نمبر مل گیا ہے تو ریموٹوا بھی مل جائے گا اور قوم اپنے نئے پاکستان کے گولے پر بھی پہنچ جائے گی وہ گولا جہاں امن ہوگا خوشحالی ہوگی اور انصاف ہوگا۔۔۔

Last edited by a moderator:

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
افتی بھائی کا من کرے ریہم خان بن جانے کو
کل سے بہت سے محبّت نامے لکھ چکے عمران کو
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
ای ریموٹوا بھی سسرا کچھ رانگ نمبر ملائی دیئےہے

مشرفوا کا نمبر ، افتخاروا نا نمبر اور پھر سسرا جاوید ہاشمی کا نمبر

اکتوبر 2011 کے جلسے کے بعد بھرپور اکثریت مل چکی تھی تحریک انصاف کو ، پھر سمجھوتے شروع ہو گئے کہ فرشتے کہاں سے لاؤں ، الیکٹیبلز کو ٹکٹس دیئے گیے لیکن وہ سبھی سسرے ڈیفیٹ ہوئی گئے ، دھاندھلی اپنی جگہ لیکن بہت سی غلطیاں بھی شامل ہیں سپورٹ میں کمی کی وجوہات میں
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Believe me ap zabardast qism ke Qaseeda go hen..kash ap democratic world ke bjaye mughlia dor main hote.bohat taraqi krte :P

تو کیا نوازے کا دور جمہوری ہے؟

یا

کیا نوازے کا دور مغلوں کا نہیں؟

یا

کیا نوازے کے دور میں پرویز رشید جیسے قصیدہ خواہ نہیں جن میں سے ایک نے نواز شریف کو چیپ جسٹس کے بحالی کے بعد کہا تھا کہ یہ کام تو صرف پیغمبر کر سکتے ہیں؟

اور

اور آج ہی مندرجہ ذیل تھریڈ میں ایک قصیدہ خواہ شہباز شریف کو حضرت عمرؓ سے ملا رہا ہے۔

http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?319393-What-is-this-Non-Sense

اوراس بیچارے نے تو عمران کو ایک عام بندے سے زیادہ حیثیت نہیں دی تو پہلے نوروں کے قصیدہ خواہوں کی خبر لو پھر بات کرو۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
ای ریموٹوا بھی سسرا کچھ رانگ نمبر ملائی دیئےہے

مشرفوا کا نمبر ، افتخاروا نا نمبر اور پھر سسرا جاوید ہاشمی کا نمبر

اکتوبر 2011 کے جلسے کے بعد بھرپور اکثریت مل چکی تھی تحریک انصاف کو ، پھر سمجھوتے شروع ہو گئے کہ فرشتے کہاں سے لاؤں ، الیکٹیبلز کو ٹکٹس دیئے گیے لیکن وہ سبھی سسرے ڈیفیٹ ہوئی گئے ، دھاندھلی اپنی جگہ لیکن بہت سی غلطیاں بھی شامل ہیں سپورٹ میں کمی کی وجوہات میں

اور ابھی ایک اور بڑی غلطی بلکہ بے انصافی کی بازگشت ہے کہ جہانگیر ترین وغیرہ غیرپختونخواہ کے لوگوں کو کے پی اسمبلی سے سینٹ میں بھیجنے کی تیاری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

اس پہ ہم سب کو آواز اُٹھانی چایے۔ یہ غلط ہے۔ وؤٹ کےپی کے لوگ دے اور ان پہ دوسرے صوبوں کے لوگ مسلط کیے جائے ۔

ماروی میمن جو ایک سندھی خاتون ہے اسے جب پنجاب کی سیٹ سے اسمبلی میں بھیجا جا رہا تھا تو اسی عمران نے سب سے زیادہ آواز اُٹھائی تھی اب خود وہی کام کر رہے ہیں۔

میں نے تو ٹویٹر پہ خان کو اپنا احتجاج ریکارڈ کرانا ہے جو سمجھے کہ یہ غلط ہے تو وہ بھی کرے۔

مجھے اس صوبے کا اس صوبے کے لوگوں پے کوئی اعتراض نہیں ، جس بھی صوبے سے آئیں قابل لوگ ہونے چاہئیں

لیکن مسلہ یہ ہے کہ یہاں بھی پیمانے خراب ہوتے جا رہے ہیں ، جہانگیر ترین کوبنا دو کہ اس نے پارٹی کو بڑا پیسہ دیا ہے ، بات پھر پیسے پے آ گئی
 
kbkhan1946

MPA (400+ posts)
imran khan k samne aik intahayee kathen safer hai aour aik aisay mouqay pe imran ne dherne ko khatem kia when he was in the driving seat.imran ne uss qoum ko iss sit-in k zaria kafi hud tak bedar ker dia tha aour imran govt ko ghuton pe lay aaya tha.jo iss waqt haalat hain govt k imran ki shakil main aik opposition ki surrat main nawaz sharif k lia aazab kherra ker dayti.dherne ko yaksir khtm kerna aik aisa faisla tha jis ne 126 din ki mehnat e shakhta farigh ker dia.iss waqt imran k pass sirf aik option hai k wo kissi terha appne aap ko awam main wapas lay jay verna nawaz sharif ,zardari and company aglay 3 saal bhee poray kerrain gay aout aglay election bhee issi terha hoon gay jaisay aab hua hain koi islahaat nahin hoon gi aour army tu chati yahee hai looli langri parliament jiss ko ham aagay lagay rakhain jaisay iss paliament k saath kia hai.kounke ba ikhtiar paliament tu aisa nahin kerray gi.ela ye k Allah he koi nayee surrat e haal paida ker day.deshgerdi k kelaaf jang jari hai roz bayan aata hai 50 maray gay aaj 100 maray laykin katam hona ka nam he nahin laytay.lagta hai opposition nam koi cheese he nahin mulk main.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
مجھے اس صوبے کا اس صوبے کے لوگوں پے کوئی اعتراض نہیں ، جس بھی صوبے سے آئیں قابل لوگ ہونے چاہئیں

لیکن مسلہ یہ ہے کہ یہاں بھی پیمانے خراب ہوتے جا رہے ہیں ، جہانگیر ترین کوبنا دو کہ اس نے پارٹی کو بڑا پیسہ دیا ہے ، بات پھر پیسے پے آ گئی

مجھے نہیں معلوم کہ آپکو سینٹ کی تنظیم کا کتنا پتا ہے؟۔ سینٹ میں ہر صوبے سے 23 لوگ لیے جاتے ہیں جو متعلقہ اسمبلیوں سے منتخب کیے جاتے ہیں۔ تو کے پی کی اسمبلی کیوں باہر کے لوگوں کو منتخب کرے؟۔ اگر پی ٹی آئی پنجاب سے اپنی بیوقوفیوں کیوجہ سے زیادہ سیٹیں نہیں جیت سکی تو اسمیں کے پی کے لوگوں کا کیا قصور ہے؟ کے پی کے ممبران شائد کچھ تو نہ کہے لیکن وہ ہرگز خوشی سے وؤٹ نہیں کرینگے۔

اور جو فنڈز سینٹرز کو ملتے ہیں وہ کہا خرچ ہونگے؟

اور

کیا کے پی میں قابل لوگ نہیں؟ پچھلی الیکشنز میں بھی بُہت سےاچھے لوگوں کو ٹکٹیں نہ مل سکیں کیونکہ انکی عمران تک زیادہ رسائی نہیں تھی یا سیف اللہ نیازی وغیرہ کی زیادہ چاپلوسی نہ کرسکے۔ اب موقع ہے کہ ان لوگوں کو سینٹ میں بھیجا جائے۔

GreenMaple

One person who must be in the senate is Fozia Kasoori!

Nice2MU

President (40k+ posts)
One person who must be in the senate is Fozia Kasoori!

Ya, but how can she be? Because PTI can hardly send one person to senate from Punjab so who that be and that is only possible if the resignations of Punjab assembly members don't get accepted and allow them to vote for PTI's candidate.

But I think Hamid & Co has sidelined her. IK could played his role in it but he didn't by allowing her for intra Party elections.
 
I agree with you. My only point is that she sacrificed so much for PTI that she needs to be recognized and honoured. Not sure what the mechanism is to elect the senators, but for me it is just a right thing to do, not to mention that there is a bit of sentimental element as well.
 
Last edited:

Nice2MU

President (40k+ posts)
I agree with you. My only point is that she sacrificed so much for PTI that she needs to be recognized and honoured. Not sure what the mechanism is to elect the senators, but for me it is just a right thing to do, not to mention that there is a sentimental element as well.

I will try to explain you this.

For senate elections, 23 (14 General, 4 technocrats, 4 women and 1 minority seats) members are elected from each provinces, elected by the concern assemblies. So the senators must also be from the same province.

23 X 4= 92

FATA= 08

Capital=04

Total: 104

So as half of members are to be retired and half to be elected. So about 12 senators will be elected from each province in these elections. In KP, PTI can send about 6 senators to senate. From FATA, it may send one and 1 (I guess in this case) might be from Capital if Asad Umar vote.

From Punjab, PTI can hardly send 1 member to Senate because about 31 (372/12) votes are needed for one seat from Punjab Assembly and PTI has 30 seats.

From Sindh, PTI can't even send any person because about 14 (168/12) votes are needed for 1 senate seat from Sindh Assembly. If PTI combines with some other party, it can do some sort of bargaining for one seat.

So in net shell PTI can win about 6+1+1+1+1 = 10 senate seats at maximum but minimum 6 seats from KP are almost confirm.

Hope you will understand it now.
 
Last edited: