انڈیا جھوٹ بولے یا سچ' اپنے لوگوں کو ننگا نہیں کررہا۔
بھارت کی فوج قانون کے نیچے ہے۔
کرپشن وہاں بھی ڈٹ کر ہے مگر قبضے مافیاز نہیں ہیں جو آپ کے پاک وطن میں ہیں۔
اور کیا دل چیر کر بتائیں کہ آپ جیسے لوگ اس ظلم کا دفاع فرماتے ہیں۔
اللہ سے ڈریں۔ ہندوستان نہیں آپ نے اپنی قبر میں جانا ہے۔
ہندوستان سے بعد میں پوچھیں پہلے اپنے ملک کے ظالموں کا دفاع کرنا چھوڑیں۔
ارشد شریف کو کیا ہندوستان نے کینیا میں شہید کیا؟
عمران ریاض کیا ہندوستان نے اغوا کررکھا ہے؟
اتنی باریکیاں چندریان مشن کی نکالنے کی صلاحیت ہے اور ثبوت بھی چاہیے۔ تو نو مئی کو سیسی ٹیوی فوٹیچ نکلوا دیں تاکہ اپکے ساتھ قوم کا بھی بھلا ہو۔