بھارت کے نئے رافیل جنگی جہاز کا پاکستان کے دفاع پر کیا اثر ہوگا ؟


بھارت کے نئے رافیل جنگی جہاز کا پاکستان کے دفاع پر کیا اثر ہوگا ؟#

بھارت میں چند دن پہلے میڈیا پر بہت شور مچا کے اب بہت عرصے سے جسکا انتظار تھا وہ آگیا، یعنی نئے رافیل جنگی جہاز، لیکن جتنا انڈین میڈیا شور مچا رہا ہے اسکا میرے خیال سے پاکستان پر کوئی خاص فرق نہیں پڑنا، ہاں ایک ایسی چیز جسکا پاکستان پر واقع اثر ہوسکتا ہے اسکا اس ویڈیو میں ذکر کیا ہے، دوستوں کا اگر کوئی کومنٹ، یا صلاح اسکا بھرپور اظہار ضرور کریں.
 

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
Keep on CRITISIZING INDIAS DEFENCE you stupid PTI and stupid Pakistani's

THIS ONLY HELPS INDIA

Any patriotic Pakistani should never expose India, it only helps them.
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
Rafael is a very good fighter, this will boost their capabilities. The only question is how will they use it. The question mark is at endian airfoce professionalism not the platform's shortcomings.