بہت ہو گیا،ہم سے یکطرفہ فیصلوں پر سرجھکانے کی توقع نہ رکھی جائے،مریم

8maryawarnSc.jpg

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کے خلاف سپریم کورٹ میں کی سماعت پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سے یکطرفہ فیصلوں پر سرجھکانے کی توقع نہ رکھی جائے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز شریف نےکہا کہ اگر انصاف کے ایوان بھی دھونس، دھمکی،بدتمیزی اور گالیوں کےدباؤ میں آ کر بار بار ایک ہی بنچ کے ذریعے مخصوص فیصلے کرتےہیں، اپنے ہی دیے فیصلوں کی نفی کرتے ہیں۔

مریم نواز نے کہا کہ سارا وزن ترازو کے ایک ہی پلڑے میں ڈال دیتے ہیں تو ایسے یکطرفہ فیصلوں کے سامنے سر جھکانے کی توقع ہم سے نا رکھی جائے۔بہت ہو گیا۔

https://twitter.com/x/status/1550829849123618820
اپنی دوسری ٹویٹ میں مریم نواز شریف نے کہا کہ موجودہ سیاسی انتشار اور عدم استحکام کا سلسلہ اس عدالتی فیصلے سے شروع ہوتا ہے جس کے ذریعے آئین کی من مانی تشریح کرتے ہوئے اپنی مرضی سے ووٹ دینے والوں کے ووٹ نہ گننے کا حکم جاری ہوا

رہنما ن لیگ نے کہا کہ آج اس کی ایک نئی تشریح کی جا رہی ہے تاکہ اب بھی اسی لاڈلے کو فائدہ پہچنے جسے کل پہنچا تھا!نا منظور۔

https://twitter.com/x/status/1550830191601238016
 
NCP123

Minister (2k+ posts)

ha ha ha .....ubb hakoomat jaa rahee lagtee hey tu kaprey uttaar ker nangey hu jaoooo...ye dousraa MQM hey....
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
ان سے احتجاج میں 300 سے زیادہ لوگ نہیں نکل پاتے اور دھمکیاں دیکھوں جیسے التحریر سکوائر اسکی پارٹی نے بھرا تھا۔۔؟

کل جو لبرٹی چوک پہ جوکروں کیساتھ کنسرٹ کیا تھا اس سے تو جج اور بھی دلیر ہو گئے ہونگے ۔۔۔ او کسی قطری کی رکھیل، تیرے باپ نے اسلام آباد سے لاہور تک جی ٹی روڈ پہ کسی جگہ پہ 2000 لوگ نہیں نکالے تو تم کس کھیت کی مولی ہو جو سپریم کورٹ کو ڈرانے نکلی ہو؟