بیرسٹر گوہر خان کو چئیرمین پی ٹی آئی نامزد کرنے پر ن لیگ کا سخت ردعمل

barii1h121.jpg

عمران خان کی جانب سے بیرسٹر گوہر خان کو تحریک انصاف کا چئیرمین نامزد کرنے پر ن لیگ کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آگیا ہے۔ ن لیگ کا کہنا ہے کہ ایک وکیل کو چئیرمین پی ٹی آئی نامزد ککے ثابت ہوگیا کہ عمران خان ایک خودغرض اور خودپرست شخص ہے۔

خواجہ آصف نے ردعمل دیتے ہوئے کہ اکہ عمران خان کا تحریک انصاف کے ایک وکیل کو چیئرمین بنانا ساری پارٹی کی سیاسی قیادت پہ عدم اعتماد ھے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ساری عمر اس نے اپنے ساتھیوں کو حقیر جانا ھے اور اسکی درجنوں مثالیں تحریک انصاف کی نام نہاد جدوجہد میں ملیں گی۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ اسوقت جب عمران خان جیل میں ھے اسے یہ بھی خوف ھے کہ پارٹی پہ قبضہ نہ ھو جاۓ۔ یہاں تک کے وہ بیگم صاحبہ پہ بھی اعتبار کا رسک نہیں لے سکتا۔ اپنے تعلق کی بیک گراؤنڈ اسکے سامنے ھے۔

انکا کہنا تھا کہ دولت اور اقتدار دونوں میں اعتبار بہت مشکل ھوتا ھے۔ اور جب فریقین کا ماضی اس سلسلہ میں مشتبہ بھی ھو۔
https://twitter.com/x/status/1730034601542754661
مائزہ حمید نے ردعمل دیا کہ ایک کمزور ، سیاسی نومولود اور اپنے ذاتی وکیل کو اپنا جانشین بنا کر عمران خان نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ ایک خودغرض اور خود پرست شخص ہے ۔۔ اسکا سب کچھ اپنے گرد ہی گھومتا ہے وہ کسی پے بھی اعتبار نہیں کرتا ۔۔امید ہے اس با ر پی ٹی آئی کا مخلص ورکر یہ فیصلہ قبول نہیں کرے گی ۔۔
https://twitter.com/x/status/1730068931644162323
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اچھا مریم نواز کو اس لئے نواز شریف آگے لانا چاہتا ہے کہ وہ بوتھے پر ٹیکے اور ٹنوں میکاپ اور سرجریاں کروا کر پٹواریوں کو بور نہ ہونے دے اور خوب بھونکتی ہے؟
ایسا کیوں نہیں کرتے تمہیں نون لیگ کا صدر بنا دیں تم تو مریم سے پہلے سے بھونک رہے ہو شریف خاندان کے لئے۔عمران خان نے تمہارے لئے بھی امکان پیدا کر دیا ہے کہ شریف خاندان کسی اور کو صدر بنائے تبھی لیول پلینگ فیلڈ بنے گی مشکل سے مشکل کھڑی کر دی نواجے کی سیاست کے لئے ۔

او نھیں نھیں میری اوقات بھی اتنی ہی ہے جتنی تمھاری
 
Azpir

MPA (400+ posts)
barii1h121.jpg

عمران خان کی جانب سے بیرسٹر گوہر خان کو تحریک انصاف کا چئیرمین نامزد کرنے پر ن لیگ کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آگیا ہے۔ ن لیگ کا کہنا ہے کہ ایک وکیل کو چئیرمین پی ٹی آئی نامزد ککے ثابت ہوگیا کہ عمران خان ایک خودغرض اور خودپرست شخص ہے۔

خواجہ آصف نے ردعمل دیتے ہوئے کہ اکہ عمران خان کا تحریک انصاف کے ایک وکیل کو چیئرمین بنانا ساری پارٹی کی سیاسی قیادت پہ عدم اعتماد ھے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ساری عمر اس نے اپنے ساتھیوں کو حقیر جانا ھے اور اسکی درجنوں مثالیں تحریک انصاف کی نام نہاد جدوجہد میں ملیں گی۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ اسوقت جب عمران خان جیل میں ھے اسے یہ بھی خوف ھے کہ پارٹی پہ قبضہ نہ ھو جاۓ۔ یہاں تک کے وہ بیگم صاحبہ پہ بھی اعتبار کا رسک نہیں لے سکتا۔ اپنے تعلق کی بیک گراؤنڈ اسکے سامنے ھے۔

انکا کہنا تھا کہ دولت اور اقتدار دونوں میں اعتبار بہت مشکل ھوتا ھے۔ اور جب فریقین کا ماضی اس سلسلہ میں مشتبہ بھی ھو۔
https://twitter.com/x/status/1730034601542754661
مائزہ حمید نے ردعمل دیا کہ ایک کمزور ، سیاسی نومولود اور اپنے ذاتی وکیل کو اپنا جانشین بنا کر عمران خان نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ ایک خودغرض اور خود پرست شخص ہے ۔۔ اسکا سب کچھ اپنے گرد ہی گھومتا ہے وہ کسی پے بھی اعتبار نہیں کرتا ۔۔امید ہے اس با ر پی ٹی آئی کا مخلص ورکر یہ فیصلہ قبول نہیں کرے گی ۔۔
https://twitter.com/x/status/1730068931644162323
Tum madarcho ne aik be politician chora jis pe cases na banae hon? Teri maan ko chairman banae khajay madchod?