Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر کی آرمی چیف سے ملاقات کی تصدیق کر دی۔
اڈیالہ جیل کے کمرۂ عدالت میں بانیٔ پی ٹی آئی نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کی جس میں صحافیوں نے ان سے بیرسٹر گوہر اور آرمی چیف کی ملاقات کے بارے میں پوچھا جس پر انہوں نے تردید کا اظہار کیا اور کہا کہ مجھے تفصیلات پتہ نہیں ہیں۔
بعد میں عمران خان نے بیرسٹر گوہر کی آرمی چیف سے ملاقات کی تصدیق کی اور کہا کہ آرمی چیف سے ملاقات خوش آئند بات ہے، اگر کوئی بات چیت شروع ہوئی ہے تو یہ خوش آئند ہے، یہ پاکستان کے لیے اچھا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم چاہ رہے تھے کہ مذاکرات ہوں، اس میں پاکستان کے استحکام کی بات ہو گی۔
بانیٔ پی ٹی آئی نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ کو ہم سے بات کرنی چاہیے، میں نے کبھی نہیں کہا کہ مذاکرات بند ہیں، ہمیشہ بات چیت کا کہا، دوسری طرف سے دروازے بند تھے، اب اگر بات چیت شروع ہوئی ہے تو پاکستان کے ہی استحکام کے لیے بات ہو گی۔
jang.com.pk
https://twitter.com/x/status/1879863192429699439
https://twitter.com/x/status/1879894508680495179
https://twitter.com/x/status/1879817839743545358
https://twitter.com/x/status/1879875031859413053
آرمی چیف کو ہم سے معافی مانگنی چاہئیے ہمارے لوگوں کو پکڑا ہے مارا ہے۔ گنڈا پور نے اگر کہا ہے کہ 9 مئی میں ہمارے لوگ تھے تو غلط کہا ہے۔میرے سے اب آپ کی یہاں جیل میں زیادہ دیر ملاقاتیں نہیں ہونگی کیونکہ میرے پاس ‘میجک بال’ ہے جو مجھے پہلے بتا دیتی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1879891434633040317 https://twitter.com/x/status/1879899790403850515
اڈیالہ جیل کے کمرۂ عدالت میں بانیٔ پی ٹی آئی نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کی جس میں صحافیوں نے ان سے بیرسٹر گوہر اور آرمی چیف کی ملاقات کے بارے میں پوچھا جس پر انہوں نے تردید کا اظہار کیا اور کہا کہ مجھے تفصیلات پتہ نہیں ہیں۔
بعد میں عمران خان نے بیرسٹر گوہر کی آرمی چیف سے ملاقات کی تصدیق کی اور کہا کہ آرمی چیف سے ملاقات خوش آئند بات ہے، اگر کوئی بات چیت شروع ہوئی ہے تو یہ خوش آئند ہے، یہ پاکستان کے لیے اچھا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم چاہ رہے تھے کہ مذاکرات ہوں، اس میں پاکستان کے استحکام کی بات ہو گی۔
بانیٔ پی ٹی آئی نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ کو ہم سے بات کرنی چاہیے، میں نے کبھی نہیں کہا کہ مذاکرات بند ہیں، ہمیشہ بات چیت کا کہا، دوسری طرف سے دروازے بند تھے، اب اگر بات چیت شروع ہوئی ہے تو پاکستان کے ہی استحکام کے لیے بات ہو گی۔

بانی پی ٹی آئی کی بیرسٹر گوہر کی آرمی چیف سے ملاقات کی تصدیق
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر کی آرمی چیف سے ملاقات کی تصدیق کر دی۔

https://twitter.com/x/status/1879891434633040317 https://twitter.com/x/status/1879899790403850515
Last edited by a moderator: