بیرسٹر گوہر کی آرمی چیف سے ملاقات،عمران خان کا ردعمل

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر کی آرمی چیف سے ملاقات کی تصدیق کر دی۔

اڈیالہ جیل کے کمرۂ عدالت میں بانیٔ پی ٹی آئی نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کی جس میں صحافیوں نے ان سے بیرسٹر گوہر اور آرمی چیف کی ملاقات کے بارے میں پوچھا جس پر انہوں نے تردید کا اظہار کیا اور کہا کہ مجھے تفصیلات پتہ نہیں ہیں۔

بعد میں عمران خان نے بیرسٹر گوہر کی آرمی چیف سے ملاقات کی تصدیق کی اور کہا کہ آرمی چیف سے ملاقات خوش آئند بات ہے، اگر کوئی بات چیت شروع ہوئی ہے تو یہ خوش آئند ہے، یہ پاکستان کے لیے اچھا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم چاہ رہے تھے کہ مذاکرات ہوں، اس میں پاکستان کے استحکام کی بات ہو گی۔

بانیٔ پی ٹی آئی نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ کو ہم سے بات کرنی چاہیے، میں نے کبھی نہیں کہا کہ مذاکرات بند ہیں، ہمیشہ بات چیت کا کہا، دوسری طرف سے دروازے بند تھے، اب اگر بات چیت شروع ہوئی ہے تو پاکستان کے ہی استحکام کے لیے بات ہو گی۔
https://twitter.com/x/status/1879863192429699439 https://twitter.com/x/status/1879894508680495179 https://twitter.com/x/status/1879817839743545358 https://twitter.com/x/status/1879875031859413053 آرمی چیف کو ہم سے معافی مانگنی چاہئیے ہمارے لوگوں کو پکڑا ہے مارا ہے۔ گنڈا پور نے اگر کہا ہے کہ 9 مئی میں ہمارے لوگ تھے تو غلط کہا ہے۔میرے سے اب آپ کی یہاں جیل میں زیادہ دیر ملاقاتیں نہیں ہونگی کیونکہ میرے پاس ‘میجک بال’ ہے جو مجھے پہلے بتا دیتی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1879891434633040317 https://twitter.com/x/status/1879899790403850515
 
Last edited by a moderator:

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر کی آرمی چیف سے ملاقات کی تصدیق کر دی۔

اڈیالہ جیل کے کمرۂ عدالت میں بانیٔ پی ٹی آئی نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کی جس میں صحافیوں نے ان سے بیرسٹر گوہر اور آرمی چیف کی ملاقات کے بارے میں پوچھا جس پر انہوں نے تردید کا اظہار کیا اور کہا کہ مجھے تفصیلات پتہ نہیں ہیں۔

بعد میں عمران خان نے بیرسٹر گوہر کی آرمی چیف سے ملاقات کی تصدیق کی اور کہا کہ آرمی چیف سے ملاقات خوش آئند بات ہے، اگر کوئی بات چیت شروع ہوئی ہے تو یہ خوش آئند ہے، یہ پاکستان کے لیے اچھا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم چاہ رہے تھے کہ مذاکرات ہوں، اس میں پاکستان کے استحکام کی بات ہو گی۔

بانیٔ پی ٹی آئی نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ کو ہم سے بات کرنی چاہیے، میں نے کبھی نہیں کہا کہ مذاکرات بند ہیں، ہمیشہ بات چیت کا کہا، دوسری طرف سے دروازے بند تھے، اب اگر بات چیت شروع ہوئی ہے تو پاکستان کے ہی استحکام کے لیے بات ہو گی۔

Alright, negotiate with him that he returns the mandate of the people back to the people. Release all the political workers and leaders immediately, quash their sentences.
When you are in power, prosecute this SOB and jailed him for a long long period, so no other General would be able to impose undeclared martial law on Pakistan, steal people's mandate, murders Pakistanis for their control over the country. This should be resolved once and for all.
 
Fawad Javed

Minister (2k+ posts)

why would he return the mandate, it's like asking a thief to return the stolen goods, this will never happen return kerna hota tu chori he an kerta
 
feeneebi

MPA (400+ posts)
اچھا تو وہ عباد فاروق، وہ حاشر وغیرہ تمہاری #فتنہ_پارٹی کے کارکن نہیں تھے جنہوں نے توڑ پھوڑ کرتے وقت کی لائیو سٹریمنگ اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر خود شئیر کیں؟؟
 
Back
Top