بیرون ممالک رہنے والوں سے نہایت اہم گذارش

SaRashid

Minister (2k+ posts)
میں تو گھر کے اندر آنے نہیں دیتا کوئی گاومتریوں کی چیزیں۔۔پھل اور سبزی اسی ملک کے تازہ۔۔تو چاول اور مسالحاجات اپنے ملک کے۔۔
جانے کب سے گائے متریوں کے ٹماٹر تو کھاتے رہے آپ۔ جنگ نہ ہوتی تو پتہ بھی نہ چلتا کہ وہ ٹماٹر ہندوستان سے آئے ہوئے تھے۔ سنا ہے کہ ٹماٹر کی فصل پر گائیں کھڑے کھڑے دن میں 75 دفعہ موتتی ہیں، تب جا کے ٹماٹروں میں کھٹاس پیدا ہوتی ہے۔
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
تمہیں کچرا کھانے کی عادت ہوگی، تبھی معیار معیار لگا رکھی ہے۔ لاہور میں کھوتا بریانی افریقہ کے جنگل سے اڑ کر نہیں آتی۔

کہاناں۔۔تمہیں تمہارے معیار کا ملتا ہے۔۔ہمیں ہمارے۔۔۔
اوپر چیک کرلو۔۔کس کا معیار کیا ہے۔۔

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
جانے کب سے گائے متریوں کے ٹماٹر تو کھاتے رہے آپ۔ جنگ نہ ہوتی تو پتہ بھی نہ چلتا کہ وہ ٹماٹر ہندوستان سے آئے ہوئے تھے۔ سنا ہے کہ ٹماٹر کی فصل پر گائیں کھڑے کھڑے دین میں 75 دفعہ موتتی ہیں، جب جا کے ٹماٹروں میں کھٹاس پیدا ہوتی ہے۔
تم شاید کچھ پیئ ہوے ہو۔۔۔ملک کی بات ہی نہیں ہورہی۔۔۔
 
Wakeel

MPA (400+ posts)
Pakistan should come up with IT outsourcing. Indians have captured the market on true lies and bad quality. There is a vacuum for good quality IT outsourcing and I would recommend young people to look in to.. If we open a separate thread, I could give good guidance to get projects and provide quality work. Quality is what I am stressing on.
آپ کا آئیڈیا واقعی اچھا لگا اور مجھے اس کے بارے میں سوچنا پڑے گا۔
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)

سوری میں متفق نہیں۔۔
پاکستانی کھانے پینے سے لے کر کپڑے تک سب انڈیا کے مقابلے میں معیاری ہوتے ہیں۔۔

اور قیمتیں تقریبا ایک جیسی تو کیوں گاومتریئے کی اشیا استعمال کریں۔۔

indian product tu free main nahi leta
 
protek

MPA (400+ posts)
بات تو ٹھیک کی ھے کہ پاکستانی چیزیں خریدی جائیں لیکن ہم لوگ ہر چیز میں دو نمبری کرنے سے باز نہیں آتے سیمپل اچھا بھیج کر باقی کے مال میں ملاوٹ کر دیتے ہیں ہمارے لوگ وقتی فائدہ سوچتے ہیں مستقل فائدہ اور پاکستانی ساکھ کا نہیں سوچتے صرف اپنے ایک بار کا فائدہ سوچتے ہیں اور نتیجہ انکی پراڈکٹ بین ہوتی ہیں اور عالمی منڈی میں لوگوں کا اعتبار ان سے اٹھ جاتا ھے جسکی ایک مثال یہ بھی دی جا سکتی ھے کہ کافی عرصہ پاکستانی ایکسپورٹر یورپ میں چاول ایکسپورٹ نہیں کر سکتے تھے کیونکہ ایک بار اچھا چاول بھیج کر دوسری کھیپ میں ملاوٹ کر دیتے تھے اس کا نتیجہ یہ ہوا کہ پاکستانی چاول دبئی جاتا وہاں اسکو انڈین خریدتے اسکی کوالٹی چیک ہوتی اور پھر انڈین اس پر انڈین مہر لگا کر ایکسپورٹ کرتے اور منافع بھی کماتے اور انڈیا کا نام بھی بناتے ۔افسوس کہ ہماری قوم کی رگ رگ میں کرپشن ناسور کی طرح پھیل گئی ھے جس کا جتنا داو لگ رہا ھے وہ اپنے ہاتھ صاف کر رہا ھے
یہ ہے ایک کڑوا سچ ہماری سوچ اور بدنیتی کا
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
ظاہر ہے پیسے دے کر لیتے ہو۔۔
jani1 tum youhtia act kartey ho aksar?
likha hai free mian bhi nahi leta !
tu paisaey de ke longa ?
india ki cheez se behtar hai ,bhoka marjaon
aqal ki batti jalao bhai
 
Wakeel

MPA (400+ posts)

او پائی۔۔۔ ایسے گزارشوں سے معشیت ٹھیک نہی ہوتی پاکستان میں خود تو لوگ غیر ملکی چیزیں خریدتے ہیں اور بیرونِ ملک والوں سے گزارشیں
بات تو سچ مگر بات ہے رسوائی کی ۔۔۔۔۔۔
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)

سوری میں متفق نہیں۔۔
پاکستانی کھانے پینے سے لے کر کپڑے تک سب انڈیا کے مقابلے میں معیاری ہوتے ہیں۔۔

اور قیمتیں تقریبا ایک جیسی تو کیوں گاومتریئے کی اشیا استعمال کریں۔۔

aur naswar bhi miari quality ka hai ... ?
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
ظاہر ہے پیسے دے کر لیتے ہو۔۔
اگر ہندوستان ایسا ہی کچرا اور گاؤ ماتا دیس ہوتا تو مسلم حملہ آور یہاں آکر اسے اپنا وطن نہ بناتے۔ یہ مون سون کی سرزمین ہے جہاں کی زمینیں سونا اگلتی ہیں، تبھی سکندر اعظم سے لے کر انگریز تک سب یہاں آئے، اور سونے کی چڑیا پکڑنے کے لیے آئے، کوئی بھجنگ سننے کو نہیں آئے تھے۔
انگریز بھی جب تک ہندوستان میں رہا تو ان ہی علاقوں کو ترقی دی جو آج ہندوستان میں ہیں۔
کہنے کا مطلب یہ ہے کہ ہر چیز پر گاؤ موتر والا فارمولا لگا کر اس کا معیار گھٹایا نہیں جاسکتا۔ ہندوستان کے لوگوں نے محنت کی ہے، تبھی آج ان کی معیشت ہم سے بہت آگے ہے۔ وہاں کے لوگ شاید ہم سے زیادہ محب وطن ہوتے ہیں، تبھی ان کے ہاں کوئی عدنان سمیع خان پیدا نہیں ہوتا۔ یہ بس پاکستانی ہی ہیں جو غدار نکلتے ہیں، کبھی کوئی ہندوستانی وہاں سے پاکستان آکر اپنے ملک کو گالیاں نہیں دیتا۔
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
aur naswar bhi miari quality ka hai ... ?
لالہ ہم نے سنا ہے پٹھانوں کے چائے خانوں میں چائے کے ساتھ نسوار ملاتے ہیں، تبھی ذائقہ منفرد ہوتا ہے۔ کیا یہ سچ ہے یا کسی دشمن نے اڑائی ہے؟
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
اگر ہندوستان ایسا ہی کچرا اور گاؤ ماتا دیس ہوتا تو مسلم حملہ آور یہاں آکر اسے اپنا وطن نہ بناتے۔ یہ مون سون کی سرزمین ہے جہاں کی زمینیں سونا اگلتی ہیں، تبھی سکندر اعظم سے لے کر انگریز تک سب یہاں آئے، اور سونے کی چڑیا پکڑنے کے لیے آئے، کوئی بھجنگ سننے کو نہیں آئے تھے۔
انگریز بھی جب تک ہندوستان میں رہا تو ان ہی علاقوں کو ترقی دی جو آج ہندوستان میں ہیں۔
کہنے کا مطلب یہ ہے کہ ہر چیز پر گاؤ موتر والا فارمولا لگا کر اس کا معیار گھٹایا نہیں جاسکتا۔ ہندوستان کے لوگوں نے محنت کی ہے، تبھی آج ان کی معیشت ہم سے بہت آگے ہے۔ وہاں کے لوگ شاید ہم سے زیادہ محب وطن ہوتے ہیں، تبھی ان کے ہاں کوئی عدنان سمیع خان پیدا نہیں ہوتا۔ یہ بس پاکستانی ہی ہیں جو غدار نکلتے ہیں، کبھی کوئی ہندوستانی وہاں سے پاکستان آکر اپنے ملک کو گالیاں نہیں دیتا۔

Not true .......we have less poverty than India
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
i some time buy indian basmati rice if Pakistani basmati is not available.But 90% of time i buy Laila basmati rise.Rest i buy from diferent markets like lamm meat from turkish or arab halal shops , vegetables , fruits and fish from German super markets.
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
Not true .......we have less poverty than India
ہندوستان کی آبادی بھی تو دیکھیے۔ اتنی آبادی پاکستان میں ہوتی تو کیسے سنبھالتے ہم خود کو؟
سب سے بڑی مثال میں آپ کو دیتا ہوں۔ پاکستان سے لوگ دل کی سرجری، اور جگر گردے کی پیوند کاری کے لیے ہندوستان جاتے ہیں۔ کیا اس کی مزید وضاحت کی ضرورت ہے یا اس ایک مثال سے بات آپ کی سمجھ میں آجائے گی؟
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
Not true .......we have less poverty than India

یہ منا اپنی دنیا میں رہنا والا ہے۔۔
اس نے جو کہا وہی صحیح جو نہیں کہا وہ ہوتا ہی نہیں۔۔

Last edited:

SaRashid

Minister (2k+ posts)
i some time buy indian basmati rice if Pakistani basmati is not available.But 90% of time i buy Laila basmati rise.Rest i buy from diferent markets like lamm meat from turkish or arab halal shops , vegetables , fruits and fish from German super markets.
لالہ مائیکروسکوپ لگا کے چیک کرنا، یہ پاکستانی لوگ لیلہ باسمتی میں مجنوں باسمتی کے دانے مکس کر دیتے ہیں، ہی ہی ہی۔