waseem137
Minister (2k+ posts)
ذیادہ تر تو تم چولیں ہی مارتے ہو،لیکن کبھی کبھی پتے کی بات کر دیتے ہو۔پاکستانی پراڈکٹس عام طور سے 2 نمبر ہوتی ہیں، جیسا کہ تو ہے۔ خود پاکستان کے لوگ بھی اگر افورڈ کر سکتے ہیں تو امپورٹڈ چیزیں خریدنا پسند کرتے ہیں۔ کیوں کہ ان کو پتہ ہے کہ یہ منافق قوم 3، 3 سال پرانا گوشت ریستورانوں میں گاہکوں کو کھلاتی ہے اور فوڈ پوائزننگ کر کے مار دیتی ہے۔ گائے کے دودھ میں پانی اور کیمیکلز ملاتی ہے۔ سبزیوں پھلوں کو کیمیکلز سے پکاتی ہے، سرخ مرچ میں رنگ کی ملاوٹ کرتی ہے، ادویات تک جعلی ہوتی ہیں۔