تحریک انصافی کی ناکام تتلیاں

Mohsi_n

Citizen
پاکستان تحریک انصاف کو چاہیے کہ ٣ تتلیوں کا زمان پارک میں داخلہ بند کر دیں

ایک نے آج بکواس کر دی ہے عمران خان کی بیوی کے بارے میں .. اور اب جب لگ رہا ہے کہ انصافیوں نے اگلی پچھلی ایک کر دینی ہے ، تو اب بہانہ یہ کر رہی ہے کہ اکاؤنٹ ہیک ہو گیا ہے

اور دوسری دو اداکارائیں ہر ایرے غیرے کو انٹرویو دے رہی ہیں جیسے وو ترجمان ہوں. سارا دن کبھی ایک فوٹوشوٹ چل رہا ہے کبھی کیسے کے ساتھ سیلفی . یہ عورتیں صرف شہرت کے لئے ہیں . وقت انے
پر ان کی چیخیں سنائیں دیں گی

یہاں پر کچھ پرانے انصافی جانتے ہوں گے ایک محترمہ تھی ڈاکٹر عائشہ جنہیں ہم پیار سے "ڈاخٹر" کہا کرتے تھےانہوں نے بھی پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان کے نام پر بہت فیم لی تھی۔ پی ٹی آئی کی سینیئر قیادت تک سب ان کو جانتے تھے۔ پھر کیا ہوا میڈم نے ایسا پینترا بدلا کہ کیا بتائیں
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

Name them so that we should know and remain vigilant.
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

Pl tag the YouTube links!
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
فلک جاوید خان
صنم جاوید خان
اذبہ عبدللہ
کیا یہ صنم جاوید وہی ہے جو یو ٹیوب والوں کو بہت انٹرویو دیتی ہے اور یہ ٹوئٹ کا کیا چکر ہے
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
صرف تسی ای سی نہ کرو نا ڈانکٹر ساب سانوں وی دسو کہ یہ کونڑ ہیں

صنم جاوید خان اور فلک جاوید خان یہ دونوں بہنیں ہیں . ساری فیملو تحریک انصاف کو سپورٹ کرتی ہے لیکن انکا والد جاوید خان اب بھی پپل پالٹی کا ڈائی ہارڈ سپوٹر اور ووٹر ہے . ویڈیو میں سرخ کوٹ والی فلک اور سیاہ کوٹ والی صنم ہے . صنم کی زبان کلمۂ چوک لاہور سے شروع ہوتی ہے اور مینار پاکستان پر آ کر ختم ہوتی ہے . دونوں ٹک ٹاک اور یو ٹیوب پر ویڈیوز اپ لوڈ کرتی ہیں
اذبہ عبدللہ میرے ذہن میں نہیں آ رہی

ہونڑ میری واری اے اوہ آئی سی کہنے کی ایس لئی
Oh i see
 
ish sasha

MPA (400+ posts)
پاکستان تحریک انصاف کو چاہیے کہ ٣ تتلیوں کا زمان پارک میں داخلہ بند کر دیں

ایک نے آج بکواس کر دی ہے عمران خان کی بیوی کے بارے میں .. اور اب جب لگ رہا ہے کہ انصافیوں نے اگلی پچھلی ایک کر دینی ہے ، تو اب بہانہ یہ کر رہی ہے کہ اکاؤنٹ ہیک ہو گیا ہے

اور دوسری دو اداکارائیں ہر ایرے غیرے کو انٹرویو دے رہی ہیں جیسے وو ترجمان ہوں. سارا دن کبھی ایک فوٹوشوٹ چل رہا ہے کبھی کیسے کے ساتھ سیلفی . یہ عورتیں صرف شہرت کے لئے ہیں . وقت انے
پر ان کی چیخیں سنائیں دیں گی

یہاں پر کچھ پرانے انصافی جانتے ہوں گے ایک محترمہ تھی ڈاکٹر عائشہ جنہیں ہم پیار سے "ڈاخٹر" کہا کرتے تھےانہوں نے بھی پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان کے نام پر بہت فیم لی تھی۔ پی ٹی آئی کی سینیئر قیادت تک سب ان کو جانتے تھے۔ پھر کیا ہوا میڈم نے ایسا پینترا بدلا کہ کیا بتائیں
tum appni behin bajoo dekhoo kia hay wahann
 
باس از باس

MPA (400+ posts)
درست کہا ۔ یہ ٹک ٹاک کی واجبی پڑھی لکھی اپورچونسٹ یا کچھ اور معلوم پڑتی ہیں ۔ خود کو ترجمان بنا کر پیش کرتی ہیں ، ، بد قسمتی سے یہ سب بھی پاپولر پالیٹکس کا لازم حصہ ہے، خصوصا جب ورکرز والنٹئر اور ایکٹیوسٹس ہوں ، اچھا برا تو بعد میں سامنے آتا ہے،پہلے سے کسی کو کچھ نہیں کہا جا سکتا ، پی ٹی آئی کوئی موروثی پارٹی تو ہے نہیں کہ اسکا سخت کنٹرول ہو ، ہاں مخلص ورکر وہی ہے جسکی روٹس عام عوام میں ہوں یا وہ محنت کر کے عوام میں روٹس بنائے ۔۔ عائشہ بھی خود کو طرم خان سمجھ کر عہدہ نہ ملنے پر بگڑ گئ کہ غلیظ دشمنی پر اتر آئی ،اسکا فیو چر تھامگر شاید وہ اپنی انا خاطر سیاسی محنت کرتی رہی
۔

عائشہ کون ۔۔۔ ؟؟؟
 
باس از باس

MPA (400+ posts)

صنم جاوید خان اور فلک جاوید خان یہ دونوں بہنیں ہیں . ساری فیملو تحریک انصاف کو سپورٹ کرتی ہے لیکن انکا والد جاوید خان اب بھی پپل پالٹی کا ڈائی ہارڈ سپوٹر اور ووٹر ہے . ویڈیو میں سرخ کوٹ والی فلک اور سیاہ کوٹ والی صنم ہے . صنم کی زبان کلمۂ چوک لاہور سے شروع ہوتی ہے اور مینار پاکستان پر آ کر ختم ہوتی ہے . دونوں ٹک ٹاک اور یو ٹیوب پر ویڈیوز اپ لوڈ کرتی ہیں
اذبہ عبدللہ میرے ذہن میں نہیں آ رہی

۔

دونوں اوور ٹائپ ہیں ۔۔۔ نیور لائیکڈ دیم

سستی شہرت ٹائپ لگتی ہیں۔۔۔
 
Mohsi_n

Citizen

صنم جاوید خان اور فلک جاوید خان یہ دونوں بہنیں ہیں . ساری فیملو تحریک انصاف کو سپورٹ کرتی ہے لیکن انکا والد جاوید خان اب بھی پپل پالٹی کا ڈائی ہارڈ سپوٹر اور ووٹر ہے . ویڈیو میں سرخ کوٹ والی فلک اور سیاہ کوٹ والی صنم ہے . صنم کی زبان کلمۂ چوک لاہور سے شروع ہوتی ہے اور مینار پاکستان پر آ کر ختم ہوتی ہے . دونوں ٹک ٹاک اور یو ٹیوب پر ویڈیوز اپ لوڈ کرتی ہیں
اذبہ عبدللہ میرے ذہن میں نہیں آ رہی

ان دونوں نے تحریک انصاف کو صرف شہرت کا ذریعہ بنایا ہوا ہے .. اور ان کا گند بہت جلد سامنے ا جائے گا .

لیکن مسلہ یہ ہے کہ کچھ تحریک انصاف کے "بڑے " اکاؤنٹ اس کو کافی سپورٹ کر رہے ہیں .. خاص کر ایک بندے کی کافی کوشش لگی ہوئے ہے کہ خان کے ساتھ ان کی ملاقات کروائی جائے ... پچھلی دفعہ بھی مراد سعید نے کافی شور مچایا تھا ان کی حرکتوں پر اور اس "بڑے " کو حسن پرستی کا طعنہ دیا تھا