تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں ملنے پر ن لیگ کے بڑوں نے سرجوڑلئے

marah1h11.jpg


وفاقی حکومت نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے سے پیدا صورتحال سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی تیار کرنا شروع کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کیجانب سے پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ آنے کے ملک میں سیاسی منظر نامے میں بڑی تبدیلیاں رونما ہونا شروع ہوگئی ہیں، وفاقی حکومت نے بھی اس فیصلے سے پیدا شدہ صورتحال سے نمٹنے کیلئے جوابی حکمت عملی تیار کرنا شروع کردی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی کے حوالےسے حکمت عملی پارلیمنٹ میں مرتب کی جائے گی،اس حوالے سے نظرثانی اپیل سے متعلق فیصلہ کل نواز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوگا جس میں اس بارے میں حتمی فیصلہ کیاجائے گا۔

حکومت نے اس معاملے پر سینیٹ و قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے اور فلور آف دی ہاؤس عدالتی فیصلے پر بحث کے آپشن پر غور شروع کردیا ہے۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ حکمران جماعت ن لیگ کی جانب سےاراکین پارلیمنٹ کو اسلام آباد سے باہر نا جانے کی ہدایات بھی جاری کردی گئی ہیں۔

وفاقی وزیر قانون و پارلیمانی امور اعظم نذیر تارڑ نے قیادت کو اس معاملے پر پارلیمنٹ کا اجلاس طلب کرنےکی تجویز دی۔

ایک اور ذرائع نے کہا ہے کہ ممکن ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی سپریم کورٹ کے فیصلے کو ماننے سے انکار کردیں اور پی ٹی آئی ارکان سے حلف لینے سے ہی انکار کردیں۔۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ اس صورت میں اسپیکر قومی اسمبلی پر توہین عدالت کا قانون لاگو نہیں ہوسکتا اور انہیں استثنیٰ حاصل ہے۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
پھر ایک ہی حل ہے کہ اگر سپریم کورٹ کا فیصلہ نہیں ماننا تو یا مارشل لا لگاؤ یا ایمرجنسی ورنہ عدالتیں ہی تماری ماں بھی چ ۔۔ دیں گئ اور عوام تمہیں لانے والوں کی ماں کو چ۔۔۔ دے گئ اسکے علاوہ کوئی حل نہیں سپریم کورٹ کا حکم نا ماننے کے بعد کی صورت حال کا
 

Londoner/Lahori

Minister (2k+ posts)
Noon is every bit fascist organisation, they’ve violated constitution numerous times, no consequences have been laid because they are darling of generals.
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
حرام زادو چورو فراڈیو منی لانڈرو کنجرو سر نہیں پچھواڑے جوڑ کر سوچو حرام کے نطفو گٹر کے ڈھکن چورو دو دو ٹکے کے فراڈیو امرتسر رام گلی کے چکلے سے آکر لوٹ مار سے ارب پتئ بننے والے سور کے بچو
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
حرام زادو چورو فراڈیو منی لانڈرو کنجرو سر نہیں پچھواڑے جوڑ کر سوچو حرام کے نطفو گٹر کے ڈھکن چورو دو دو ٹکے کے فراڈیو امرتسر رام گلی کے چکلے سے آکر لوٹ مار سے ارب پتئ بننے والے سور کے بچو


خادم جلدی میں بڑوں کو بھڑوں پڑھ گیا
.......ویسے ہیں تو سارے وہی . باؤ اور خواجہ آصف زندہ مثالیں
 

Back
Top