تحریک انصاف کے پہلے نو ماہ - کیا عمران خان ناکام ہو چکے ہیں ؟

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ڈاکٹر صاحب ، اپ نے بلکل صحیح تشخیش کی ہے . میں آپکی بات پر غور کرتا رہا ہوں اور ایک نتیجے میں پونھچا ہوں . اس پر میٹریل اتنا ہے کے میں ایک بلاگ لکھ سکتا ہوں

اپنے بلکل ٹھیک لکھا ہے کے عمران خان کے پرانے دوست اور حالیہ مشیر پاکستان تحریک انصاف پر نہ صرف بوجھ بن چکے ہیں بلکے انکی وجہ سے عمران خان کو شدید نقصان ہو رہا ہے

پہلے کسی مشیر نے شہباز شریف کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین بنوایا جس پر میڈیا نے تحریک انصاف کو نہ صرف ٹھوکا بلکے بہت عرصے تک بجاتے بھی رہے . اس پوسٹنگ پر عمران خان کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا

میڈیا میں نمائندگی کرنے والے موجودہ لوگ راویتی سیاسی ڈھگے ہیں جو تحریک انصاف کی نوجوان نسل کی ذرا بھی نمائندگی نہیں کرتے . چودھری فواد ایک پڑھا لکھا اور دبنگ آدمی ہے . انہوں نے سب کو اوقات میں رکھا تھا . فیاض الحسن چوہان نے پنجاب میں سب کو اوقات میں رکھا تھا . عمران خان کے مشیروں کو ان سے خطرات تھے لھذا وہ سائیڈ پر کر دے گئے

ڈاکٹر شہباز گل پنجاب میں مصروف عمل ہیں لھذا جو فائرنگ اسکواڈ تحریک انصاف کو پاکستانی میڈیا کے لئے درکار تھا ،ان سب کو خاموش کر دیا گیا ہے . عمران خان اپنے ارد گرد پڑھی لکھی نوجوان نسل کو رکھیں جو انکے لئے انضمام الحق ثابت ہوں . عمران خان کب تک منصور اختر جیسے لوگوں پر تکیہ کرتے رہیں گے؟

جس بندے نے ماجد خان پر رحم نہیں کیا تھا ، اپنے والد پر رحم نہیں کیا تھا
وہ کن دقیانوسی اور جاہلوں کو اپنا مشیر کر طور پر رکھا ہے جنکی وجہ سے پاکستان کے نیک نام صحافی عمران خان کو ادھیڑ کر رکھ دیتے ہیں

حیدر بات یہ ہے کہ ہر کام کو سلیقے اور قرینے سے انجام دینے کے ہمیشہ ایک سے زیادہ طریقے ہوتے

ہیں . اسی لیے پلان اے کے ساتھ پلان بی اور پلان سی...... کنٹنجینسی کے طور پر ترتیب دئیے جاتے

ہیں . کسی بھی پراجیکٹ کی بِلٹ اِن، آن گوئنگ اِیوالُیوایشن اور کورس کریکشن پراجیکٹ کی کامیابی

میں بنیادی کردار ادا کرتی ہے . آپ اپنے شعبے میں اِسے منطبق کر کے دیکھیں تو میری بات زیادہ واضح

ہو جائے گی . مجھ ناچیز کی دانست میں یہ ماڈل پی ٹی آئی کو اپنانے کی اشد ضرورت ہے . انہیں کرنا یہ

چاہئے کہ اس پرابلم کو دو اطراف سے کنفرنٹ کریں . میڈیا کو اپنا دشمن سمجھنے کی بجانے اُسے عوام

کی ایجوکیشن کے لیے استعمال کرنے کا فن سیکھیں . معاملات کو کامیابی سے چلانے کے لئیے میڈیا

مینجمینٹ کے لیے دو ٹیمیں ِتشکیل دیں . ایک مرکزی ٹیم اور ایک پَیریفرل ٹیم . مرکزی ٹیم جہاندیدہ

پڑھی لکھی اور میڈیا مینجمنٹ میں ہائی لی ٹرینڈ ہو جو برا ہ راست پرائم منسٹر کی نگرانی میں حکومتی

پالیسی معاملات پر روز کی بنیاد پر پالیسی سازی کے لئے کام کرے . یہ ٹیم روایتی سیاستدانوں کی

بجاۓ پڑھے لکھے سجیکٹ سپشلسٹس پر مشتمل ہو اور خان صاحب سے براہ راست ہدایات لے کر

پالیسی بناۓ اور اپنے علمی تجربے کی بنیاد پر پی ایم سے مشاورت بھی کرے اور انہیں ہر مسلے کی

اونچ نیچ کو کنفرنٹ کرنے کے طریقے بھی بریف کرے . ایک دفعہ جب کنسنسس ہو جائے تو پالیسی بنا

کر پی ایم کی اَپرُوَل لے کر حکومت کی ویل ڈِیفائنڈ پالیسی کے تحت پیریفرل ٹیمز کے حوالے کرے کہ

جاؤ اور ٹی وی پر اور پریس میں لوگوں کو ایجوکیٹ کرو . یہ ٹیمیں پہلے خود بیٹھ کر میٹنگ کریں اور

تھوڑی سی برین سٹارمِنگ کر لیں کہ میڈیا سے کِن سوالات کی بوچھاڑ آ سکتی ہے . جیسا کہ میں پہلے

کمینٹ میں عرض کر چکا ہوں کہ اگر اِن کی تیاری ہو تو اِنیشِیئٹو اِنکے اپنے ہاتھ میں رہے گا اور ٹی وی

پر اپوزیشن کے مہمان اور میزبان آپکی وکٹ پر کھیلنے پر مجبور ہوں گے سارا پروگرام اُنکی اپنی جواب

دھی میں ہی ختم ہو جائیگا . ایک حد سے زیادہ ضروری بات جو کسی بھی قسم کی لگی لپٹی رکھے بغیر

انتہائی ضروری ہے وہ مرکزی کمیٹی کی میٹنگ میں نعیم الحق اور افتخار درانی جیسے بے وقوف اور

نالائق درباریوں کو ١٠ میل دور رکھنا ہو گی .
اشد ضرورت اِس امر کی ہے کہ فواد اور چوہان کو فوراً

واپس لایا جائے اور جو پیَریفرل ٹیمیں ترتیب دی جائیں اُسمیں فردوس اعوان، ندیم چن اور کچھ اور

بہترین بولنے والے سیاستدانوں کو شامل کر کے اُنہیں سختی سے پابند کیا جائے کہ مختف چینلز پر اِن

ٹیموں کو پالیسی گائیڈ لائنز کے علاوہ اور کچھ کہنے کی قطعاً اور، کسی صورت کوئی اجازت نہیں ہے . نیز

پرائم منسٹر ایک حکم جاری کریں کہ پی ٹی آئی کے کسی بھی بندے کو مرکزی کمیٹی کی اجازت کے بغیر

چینلز پر آنے کی اجازت نہیں ہے . اگر کسی نے آنا ہے تو مرکزی کمیٹی انہیں گائیڈ لائنز دے کر بھیجے گی

اگر کوئی رکن اُس لائن سے ہٹتا ہے تو اُسی پروگرام میں یہ ڈِسکلیمر دے کہ فُلاں نقطہ اُسکا اپنا ذاتی

....خیال ہے اور پارٹی پالیسی سے اُسکا کوئی تعلق نہیں ہے

آپ اِن تجاویز کی نوک پلک درست کر کے اُن کو عملی جامہ پہنا دیں انشا اللہ ٦ مہینے میں چیزیں

.درست سمت میں چلنا شروع ہو جائیں گی

(اس موضوع پر آپکے بلاگ کا انتظار رہے گا)

Good day buddy!
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)

Excellent Doctor sahib .

میڈیا مینجمنٹ پر اپنے اتنا لکھ دیا ہے کے مزید گنجائش نہیں بنتی
اپ اس میں " مسائل اور اسکا حل" کو گنوا کر ایک بلاگ لکھ دیں . کمنٹس میں اتنا لوگ نہیں پڑھیں گے مگر ایک نئے تھریڈ کو لوگ ضرور پڑھیں گےاور یہ موضوع بحث کی صورت میں اگے بڑھے گا . اپنی محنت کو ایک بلاگ میں کنورٹ کر دیں . شکریہ

یار حیدر اس فورم پر کوئی نیا تھریڈ بنانے کا میرا تجربہ کچھ اچھا نہیں ہے
یہ تیس تیس چالیس چالیس سال کے چھوکرے جو اپنے آپ کو بڑا ارسطو سمجھتے ہی
کسی بات پر سِول ڈیبٹ تو کر نہیں کر سکتے اور ابتدا ہی گالم گلوچ سے کرتے ہیں
نہ ان جاہلوں کو کسی کی عمر کا پاس ہے اور نہ ہی کسی کی تعلیم اور اسکے
مرتبے کا لحاظ . میں ان معاملات میں بہت حساس ہوں اور ان جاہلوں کی حرکتوں
.سے بہت بیزار ہوں
آپ چونکہ کسی بھی موضوع پر محنت کر کے بڑے مہذب اور سلجھے ہوے انداز میں
مدلل طریقے سے لکھ کر اپنا نقطہ نظر بیان کرتے ہیں تو دل کرتا ہے کہ آپکی بات
.کو آگے بڑھایا جائے اور ایک دوسرے سے سیکھنے کا موقع بھی ملتا رہے
آپ یوں کیوں نہیں کر لیتے کہ میرے کمینٹس کی کاپی کر کے اُس میں اپنے دلائل
اور اپنا نقطہ نظر بیان کر کے تھریڈ بنا لیں . میں ابھی اپنے کمینٹس ڈیلیٹ کیے دیتا
ہوں . پاکستان میں لوگ سحری کھا کر سوۓ ہونگے اور کسی نے ابھی تک انہیں
.دیکھا ، پڑھا نہیں ہو گا . آپ مجھ سے ١٠٠ گنا بہتر لکھتے ہیں
تو ہو جائے پھر ؟؟؟​
 
GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
Well composed article.

The biggest achievement of Imran Khan is that he exposed the dark force of Zardari-Sharif combo, who were considered untouchables, but now they stand naked in front of the entire nation and the world.
 
نہیں نہیں رہنے دیں . ایسا ہی چلنے دیں ، اس موضوع پر پھر کبھی گفتگو ہو گی
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
Well composed article.

The biggest achievement of Imran Khan is that he exposed the dark force of Zardari-Sharif combo, who were considered untouchables, but now they stand naked in front of the entire nation and the world.

ہماری ریاست کا اندازہ کریں . انہوں نے نواز شریف کو ایئر کنڈیشنر اور ٹیلی ویژن دے دیا ہے
زرداری کو ریلیف پر ریلیف مل رہا ہے
اور گالیاں عمران خان کے حصے میں دلوائی جا رہی ہیں اور پروپوگنڈا مہم اپنے عروج پر ہے
پاکستان کے حالات کو دیکھ کر ، پاکستان میں افراتفری دیکھ کر ، پاکستان میں معاشی بحران دیکھ کر بھی عدلیہ نے نواز شریف کو نشان عبرت کی بجائے اپنا بہنوئی بنایا ہوا ہے ، تف ہے ایسے سسٹم پر
 
You are right; the present system reeks.
 
Humi

Prime Minister (20k+ posts)
The backlash is partially their own fault for making tall unattainable claims such as give us 100 days and all will be fixed. What was the need to speak like con artists to the nation who promise impossible things to get your support?
 
Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
ہا ہا ہا نیازی کی نکامیوں پے نکامی پر سیاست ڈاٹ پی کے کی صفائیاں کام نہیں آئیں گئی اب تمہاری آوز دب رہی ہے خدا کی لاٹھی بے آواز ہوتی ہے علماء پر ظلم اس کا حساب ہونا ابھی باقی ہے
کتی کے حرامی بچے
تو نے تو کہا تھا کہ عمران خان ایک یہودی ہے، ابے مادر چودھ جھوٹے مکار فراڈیئے، تیری پھدی ماروں، وہ کونسا یہودی ہے جس کو خانہ کعبہ کے اندر جانے کی اجازت دی جاتی ہے اور وہ خوش نصیب یہودی ہوتا ہے جس کے لیئے خانہ کعبہ کے دروازے ہی کھول دیئے جاتے ہیں ؟ مادرچودھ، دلا، کتی کا بچہ ہے تو