تحریک بے نقاب کے بزرجمہروں کو سیکٹر ایف ٹین کے گندے نالے میں ڈوب مرنا چاہئے، ملک ریاض کی پالتو غنڈیوں نے اپنے گارڈز کے ساتھ ایک ماڈل جو پاکستانی شہری ہے کی دیوار پھلانگی، دراوزے توڑے، گھر والوں کوزدوکوب کیا، گھر کی ڈیکوریشن کو تباہ و برباد کیا، کیروسین تیل ان پر انڈیلا جسکی وجہ سے ان خواتین کی جان کو شدید خطرات لاحق ہوگئے کسی کی معمولی غلطی سے وہ جل کر کوئلہ ہوجاتیں ، اگر وہ شراب تھی تو یاد رکھیں کہ الکحل بھی فلیمیبل لیکوئڈ کی لسٹ میں اتی ہے یعنی تیل کا کام کرسکتی ہے ، ان بدمعاش نووارد خواتین نے گھر کی خواتین کو ننگی گالیان دیں، گارڈز کو کہا کہ ان کو ریپ کرے اور اوپر سے اس سارے واقعہ کی ویڈیو بنای جس کو سوشل میڈیا پر وائرل کردیا گیا
یہ تمام دفعات ایف آی آر میں لگا دی جائیں تو کیس سول عدالت کی بجاے دھشتگردی کی عدالت میں جاتا ہے، عظمی کے وکیل کو کیس درج ہونے کے فوری بعد مجرمان کو گرفتار کروانے کیلئے پولیس پر پریشر ڈالنا چاہیئے تھا کیونکہ سنا ہے دو غنڈیاں لندن بھاگ گئی ہیں، خیر بھاگیں گی کہاں وہاں سکاٹ لینڈ کی پولیس ان کی ویڈیو اور مار دھاڑ دیکھ کر انہیں واپس کردے گی، البتہ ڈر یہ ہے کہ تحریک بے نقاب کے بزرجمہر انہیں واپس لینے سے انکار کردیں
ملک ریاض کی بیٹیوں کو گرفتار کیا جاے ان کا آی ایس آی یا میڈیا سے ایک تعلق تو بنگلوں، پلاٹوں ، لفافوں کے تھرو سب کو پتا ہے لہذا وہ فوجی اہلکار بھی پکڑے جائیں جو انکے وظیفہ خوار ہیں
دیگر شرکا ڈکیٹی جس میں ایک اور خاتون ڈاکو اور چند مسلح گارڈز شامل ہیں گرفتاری کے بعد فوری ریمانڈ لیا جاے؟
چیف جسٹس از خود نوٹس لے