تخلیق کائنات - عقائد و سائینس

swing

Chief Minister (5k+ posts)
ڈاکٹراسرار کس چیز کے ڈاکٹر تھے ویسے ؟

وہ جو غدار ہیں امت کے انکو حق بات کے ساتھ ٹھیک کرنے کے ڈاکٹر تھے
مگر ساتھ کہتے تھے کے شفاء الله کے ہاتھ ہے ، میری بس کوشش ہے
 
mubbashar

Citizen
Bhai kuch be kehany se pahley yae to jaan lo k bandey ki qualification kia hae... he is most learned person and the best scholar of Quraan.... he does not belong to Duband ..
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

بغضیوں کو شدت بغض کے باعث سوائے بغض کے کچھ نہیں سوجھتا
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
حکم ہے کہ حکمت کی بات کوئی منافق بھی دے تو لے لو

لیکن منافق حکمت کی بات کرےتو۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ فلحال تو ویڈیو سائٹس کے سرور اوور لوڈ کر رہے ہیں اپنی فضول ویڈیو سے
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
ڈاکٹر پرسرار کس چیز کے ڈاکٹر تھے ویسے ؟

۔ یہ ممولے کو شہباز سے لڑا کر اپنے ائرکنڈیشنڈ کمرے سے مفت میں ممولے کی چھترول کا تماشہ دیکھنے والا ڈاکٹر تھا. سارے طالبانی ممولے اسکے فین ہیں. یہ ان بیشمار ملوں میں سے ایک تھا جو ساری زندگی غریبوں کے بچوں کو ہر فسادی میدان جنگ میں جھونکتا رہا مگر اس نے اپنے اور اپنے بچوں پر 'جہاد' ساقط کیا ہوا تھا. اب یہ' بارش میں کھڑے ہو نے کے باوجود خشک رہنے والا' جادو ہر کسی کو تو نہیں آتا نا

خان بھائی، اگر اس نے اس ویڈیو میں کوئی نئی سائنسی دریافت نما چول ماری ہو تو ضرور بتائیے گا کیونکہ میں خوامخواہ اس طالبانی گرو اور کبابی جہادیوں کو فساد پر اکسا کر انکے لاکھوں مسلمانوں کے قتل عام میں شریک ملے کیلیے پندرہ منٹ ضائع نہیں کر سکتا
 
سیکولر اور بغض کا حسین امتزاج دیکھ کر یقین ہو جاتا ہے کے سیکولرازم سوائے منافقت کے کچھ نہیں. صلیبیوں اور صہونیوں نے اپنے مذہبی ایجنڈے کو سیکولرازم کے پردے میں لپیٹا ہے اور بغضیے لاکھ چاہیں سیکولر پردے کے پیچھے سے جھانکے بغیر نہیں رہ سکتے

علاموں اور ذاکروں کے ساتھ ساتھ ان کے مجلسین بھی بے سر پیر کے اچھے جھوٹ گھڑ لیتے ہیں

khan_sultan

Banned
۔ یہ ممولے کو شہباز سے لڑا کر اپنے ائرکنڈیشنڈ کمرے سے مفت میں ممولے کی چھترول کا تماشہ دیکھنے والا ڈاکٹر تھا. سارے طالبانی ممولے اسکے فین ہیں. یہ ان بیشمار ملوں میں سے ایک تھا جو ساری زندگی غریبوں کے بچوں کو ہر فسادی میدان جنگ میں جھونکتا رہا مگر اس نے اپنے اور اپنے بچوں پر 'جہاد' ساقط کیا ہوا تھا. اب یہ' بارش میں کھڑے ہو نے کے باوجود خشک رہنے والا' جادو ہر کسی کو تو نہیں آتا نا

خان بھائی، اگر اس نے اس ویڈیو میں کوئی نئی سائنسی دریافت نما چول ماری ہو تو ضرور بتائیے گا کیونکہ میں خوامخواہ اس طالبانی گرو اور کبابی جہادیوں کو فساد پر اکسا کر انکے لاکھوں مسلمانوں کے قتل عام میں شریک ملے کیلیے پندرہ منٹ ضائع نہیں کر سکتا

ڈاکٹر صاب اس فسادی نے تو خراسان سے سارا لشکر بھی نکلوا لیا تھا کالے جھنڈے والا جو کے قاتل تھے انسانیت کے لیکن ادھر میں نے اتنا ہی پوچھا تھا کے اس نے کونسی ڈاکٹری کی ہے تو ان کو آگ ہی لگ گئی ہے یہی لوگ ڈاکٹر عامر لیاقت کے خلاف تو خوب بھڑاس نکالتے ہیں پر اس خباسیت کے مارے شخص جس نے مولاے کائنات پر ایک ایسا الزام لگایا جو کے سراسررسالت مآب کی بھی توہین تھی کیوں کے مولاے علی کی پرورش آغوش رسالت مآب میں ہی ہوئی تھی اس لیے کیا ان کی تربیت کے زیر اثر پلنے والا شراب پی سکتا ہے ؟
باقی ڈاکٹر صاب اس نے کیا کوئی تحقیق کرنی ہے اس کی چولیں سننے سے بہتر ہے کے مولانا اشرفی کے جلوے ہی دیکھ لے بندہ

سیکولر پردے میں چھپا فرقہ پرست ایک دفعہ اور اپنے انجام کو پہنچا
 
Dark-Spirit

Voter (50+ posts)
ڈاکٹر صاب اس فسادی نے تو خراسان سے سارا لشکر بھی نکلوا لیا تھا کالے جھنڈے والا جو کے قاتل تھے انسانیت کے لیکن ادھر میں نے اتنا ہی پوچھا تھا کے اس نے کونسی ڈاکٹری کی ہے تو ان کو آگ ہی لگ گئی ہے یہی لوگ ڈاکٹر عامر لیاقت کے خلاف تو خوب بھڑاس نکالتے ہیں پر اس خباسیت کے مارے شخص جس نے مولاے کائنات پر ایک ایسا الزام لگایا جو کے سراسررسالت مآب کی بھی توہین تھی کیوں کے مولاے علی کی پرورش آغوش رسالت مآب میں ہی ہوئی تھی اس لیے کیا ان کی تربیت کے زیر اثر پلنے والا شراب پی سکتا ہے ؟
باقی ڈاکٹر صاب اس نے کیا کوئی تحقیق کرنی ہے اس کی چولیں سننے سے بہتر ہے کے مولانا اشرفی کے جلوے ہی دیکھ لے بندہ

Aakhir e kaar ****** ko ban kar hi deya geya. Good riddance.
 
mubbashar

Citizen
yar kissi ko secularism ki definition ka bhi pata hae... ???.. beghair tahqeeq k kouyn boltey ho atleast khud tahqeeq karo or phir koi baat kar.. sub apney apney Mullaoon k baat per Dr. Israr se bughzan esi batein mansoob kar rahe hein... mein un ko pichley 8 years se un k nazriaat ki tudye karaha hoon and 100% are purly quranic ...... aap knowledge k sath iktalaf kerin lakin open your eyes..... hum hemeisha se yahi suntey aa rahein hein "Yahoodi Agenda" lakin kabhi kia hum ney socha bhe k wo hae kia...?
kia kabi hum ne yae soch hae k pichley 4, 5 sadiyon se hum (as Muslim Umma) yahi kahtey aa rahey hein k humari halat k zemadar yahoodi hein lakin kabhi yae nahi socha k asal kassorwar kone hae
 
Last edited: