Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
تربیلا ڈیم سے بڑی چوری کا انکشاف
ایک ارب روپے مالیت کے تانبے کی تاریں، کنڈکٹر اور دیگر آلات چوری کر لیے گئے.. قیمتی درآمدی سامان تربیلا سٹور سے چوری کیا گیا۔
چور ہائی سیکیورٹی زون سے تانبے کی تاریں، کنڈکٹرز اور دیگر آلات کشتی کے ذریعے لے گئے۔
چوری کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج۔۔ واپڈا نے بھی تحقیقات شروع کردیں
https://twitter.com/x/status/1846842911213645894

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/fJ5bvt6.jpeg