تربیلا ڈیم سے اربوں روپے کا سامان چوری ہونیکا انکشاف

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
تربیلا ڈیم سے بڑی چوری کا انکشاف

ایک ارب روپے مالیت کے تانبے کی تاریں، کنڈکٹر اور دیگر آلات چوری کر لیے گئے.. قیمتی درآمدی سامان تربیلا سٹور سے چوری کیا گیا۔

چور ہائی سیکیورٹی زون سے تانبے کی تاریں، کنڈکٹرز اور دیگر آلات کشتی کے ذریعے لے گئے۔

چوری کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج۔۔ واپڈا نے بھی تحقیقات شروع کردیں

https://twitter.com/x/status/1846842911213645894
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)

چوروں کو بدنام کررہے ہیں، کام یہ عاسم یزید اور اس کے ٹاؤٹس کا لگتا ہے
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اب نامعلوم افراد نے تو کھلمُ کھلا ڈکیتیاں اور چوریاں شروع کردی ہیں پہلے چھپ کر اور انڈر کوور کرتے تھے لیکن اب تو ؟
 
Qudsi

Minister (2k+ posts)
اب نامعلوم افراد نے تو کھلمُ کھلا ڈکیتیاں اور چوریاں شروع کردی ہیں پہلے چھپ کر اور انڈر کوور کرتے تھے لیکن اب تو ؟
Tarbella is totally surrounded by military,,, from attock to GIK
 
Back
Top