ترکی میں کروڑوں سال پرانے سنگ مرمر پر "بسم اللہ" کُندہ دریافت

bismiallah-turkey.jpg

تُرکی کے صوبے انطالیہ میں سنگِ مرمر کی کان میں کھدائی کے دوران پتھر کے ایک ٹکڑے پر "بسم اللہ" جیسی عبارت دریافت ہوئی ہے جس نے ساری دنیا کو حیرت زدہ کردیا ہے۔

ترک خبر رساں ادارے ٹی آر ٹی کے مطابق ماربل کا یہ ٹکڑا 19 کروڑ 50 سال پرانا ہے جس پر نشانات ایسی قدرتی ترتیب اختیار کر گئے ہیں کہ جیسے کسی نے اس پر "بسم اللہ" لکھ دیا ہو۔

سنگِ مرمر کا یہ ٹکڑا چند روز پہلے تاسکیگی قصبے کے قریب سنگِ مرمر کی کان میں کھدائی کرتے دوران مزدوروں نے پہلی بار دریافت کیا تھا جس میں انہیں واضح طور پر "بسم اللہ" کی عبارت دکھائی دی۔

پتھر کا یہ ٹکڑا فوری طور پر سلیمان دیمیرل یونیورسٹی سپارٹا بھجوا دیا گیا تاکہ اس کا مزید معائنہ کیا جاسکے۔ اکدینز یونیورسٹی کے ڈین احمد اوکگل نے بھی تصدیق کی کہ سنگِ مرمر کے اس ٹکڑے میں کسی قسم کی جعلسازی نہیں بلکہ اس پر دکھائی دینے والی "بسم اللہ" کی عبارت مکمل قدرتی طور پر نمودار ہوئی ہے۔

125468_Besmelemarble_1644822226437 (1).png

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ماربل کا یہ ٹکڑا آج سے 15 کروڑ 90 لاکھ سال پہلے وجود میں آیا تھا اور "بسم اللہ" جیسا نقش بھی اسی دوران پتھر میں بن گیا تھا۔

ماہرین کا یہ بھی کہنا تھا کہ جب یہ پتھر اور اس سے ملحقہ چٹانیں وجود میں آرہی تھیں تو انطالیہ کا یہ علاقہ سمندر کی تہہ میں تھا. اس کے علاوہ پتھر پر ڈائنوسار کی بائیوکلاسٹک باقیات بھی پائی گئیں۔
 
Multani Malang

Councller (250+ posts)
Yeh wohi haal lag raha hai k roti py Allah ka naam aa gy, badal mein Muhammad PBUH ka naam or fruit kaata tu andar Ali ka naam... Bhai inh cheezo se bahir aa jao or apny or meray ikhalaq sanwarny ki fikar karu...
 
shujauddin

Minister (2k+ posts)
i don't see it. Plus all type of patters can exists and some resemblance can exist. U can even find your own name somwhere random on the floor pattern of cloud formations. Not so impressive.
 
nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
NA KERO JIN K DILON MAIN MIAN SAHIB RAHTAY HAIN. BAEED NAHIN WO PATWARI KISI AFTATAHI TAKHI KO HI CRORON SAAL PHELAY KA KERAR DAY DAIN !!! DONKEY KINGDOM !!!
 
aka DURRANI

MPA (400+ posts)
bismiallah-turkey.jpg

تُرکی کے صوبے انطالیہ میں سنگِ مرمر کی کان میں کھدائی کے دوران پتھر کے ایک ٹکڑے پر "بسم اللہ" جیسی عبارت دریافت ہوئی ہے جس نے ساری دنیا کو حیرت زدہ کردیا ہے۔

ترک خبر رساں ادارے ٹی آر ٹی کے مطابق ماربل کا یہ ٹکڑا 19 کروڑ 50 سال پرانا ہے جس پر نشانات ایسی قدرتی ترتیب اختیار کر گئے ہیں کہ جیسے کسی نے اس پر "بسم اللہ" لکھ دیا ہو۔

سنگِ مرمر کا یہ ٹکڑا چند روز پہلے تاسکیگی قصبے کے قریب سنگِ مرمر کی کان میں کھدائی کرتے دوران مزدوروں نے پہلی بار دریافت کیا تھا جس میں انہیں واضح طور پر "بسم اللہ" کی عبارت دکھائی دی۔

پتھر کا یہ ٹکڑا فوری طور پر سلیمان دیمیرل یونیورسٹی سپارٹا بھجوا دیا گیا تاکہ اس کا مزید معائنہ کیا جاسکے۔ اکدینز یونیورسٹی کے ڈین احمد اوکگل نے بھی تصدیق کی کہ سنگِ مرمر کے اس ٹکڑے میں کسی قسم کی جعلسازی نہیں بلکہ اس پر دکھائی دینے والی "بسم اللہ" کی عبارت مکمل قدرتی طور پر نمودار ہوئی ہے۔

View attachment 5225

source plz...