ترکی

  1. Muhammad Awais Malik

    "انڈیا، مڈل ایسٹ، یورپ کوریڈور میں ترکی شامل کیوں نہیں؟"ترکی کے بغیر ناممکن

    منصوبے میں اسرائیلی شرکت کی وجہ سے اسے امریکی منصوبے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے : رپورٹ چند دن پہلے ہونے والے جی 20 سربراہی اجلاس میں بھارت، امریکہ، جرمنی، فرانس، اٹلی، یورپی یونین، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے مابین "انڈیا، مڈل ایسٹ، یورپ کوریڈور" تعمیر کے معاہدے میں ایک ایم او یو پر دستخط...
  2. Rana Asim

    بھارت کی پاکستان اور ترکی کے تعلقات میں دراڑ ڈالنے کی مکروہ کوشش

    پاکستان میں موجودہ سیاسی عدم استحکام کے باعث سوشل میڈیا صارفین کی تمام تر توجہ اس جانب مبذول ہے جب کہ بھارت کی جانب سے ترک سوشل میڈیا پر پاکستان اور ترکی کے تعلقات میں دراڑ ڈالنے کی قبیح کوشش کی جا رہی ہے۔ ایک پاکستانی ٹوئٹر صارف کا دعویٰ ہے کہ پاکستان کے خلاف ایک منفی مہم چلائی جا رہی ہے جس...
  3. Muhammad Awais Malik

    ترکی کی ویزہ پالیسی میں نئی شرائط سے متعلق خبروں کی تردید

    ترکی میں پاکستانی سفارتخانے نے ویزہ پالیسی میں سخت شرائط عائد کرنے سے متعلق خبروں کی تردید کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترکی میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے ٹویٹر پر آفیشل اکاؤنٹ سے ایک بیان جاری کیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ مختلف میڈیا رپورٹس میں غلط معلومات پھیلائے جانے کو دیکھتے ہوئے یہ...
  4. Muhammad Awais Malik

    پاکستان اور ترکی مل کر جدید ترین ففتھ جنریشن فائیٹر جیٹ بنائیں گے

    حکومت پاکستان نے باقاعدہ طور پر ترکی کے ساتھ مل کر مشترکہ طور پر جدید ففتھ جنریشن جنگی طیاروں کی تیاری سے متعلق منصوبے کی تصدیق کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیکسٹ جنریشن ایئر کرافٹ پروگرام(این جی ایف اے) کے اس منصوبے کے تحت پاکستانی ایئروناٹیکل کمپلیکس کے پروجیکٹ اے زیڈ ایم اور ترکی کے ٹی ایف...
  5. Rana Asim

    ترکی میں کروڑوں سال پرانے سنگ مرمر پر "بسم اللہ" کُندہ دریافت

    تُرکی کے صوبے انطالیہ میں سنگِ مرمر کی کان میں کھدائی کے دوران پتھر کے ایک ٹکڑے پر "بسم اللہ" جیسی عبارت دریافت ہوئی ہے جس نے ساری دنیا کو حیرت زدہ کردیا ہے۔ ترک خبر رساں ادارے ٹی آر ٹی کے مطابق ماربل کا یہ ٹکڑا 19 کروڑ 50 سال پرانا ہے جس پر نشانات ایسی قدرتی ترتیب اختیار کر گئے ہیں کہ جیسے کسی...
  6. Rana Asim

    بڑھتی مہنگائی، عوام کو ریلیف دینے کیلئے ترک صدر کا بڑا اقدام

    غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی میں ہوشربا مہنگائی اور معیار زندگی کی زبوں حالی پر عوام کی طرف سے احتجاج اور مظاہروں کے پیش نظر حکومت نے بنیادی ضرورت کی اشیا پر ٹیکس میں واضح کمی کا اعلان کیا۔ ترک صدر رجب طیب اردگان نے اشیا خوردنی پر عائد 8 فیصد "ویلیو ایڈڈ ٹیکس" کو کم کر کے ایک فیصد کرنے کا اعلان...
  7. Muhammad Awais Malik

    ترک صدر کا مناسب سکیورٹی پروٹوکول نہ ملنے پر گلاسکو سمٹ میں شرکت سے انکار

    ترک صدر طیب رجب اردوگان نے مناسب سیکیورٹی پروٹوکولز نہ ملنے پر گلاسگو میں ہونے والی عالمی موسمیاتی کانفرنس میں شرکت منسوخ کردی ہے۔ خبررساں ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کی میزبانی میں اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں عالمی موسمیاتی تبدیلی کے موضوع پر کانفرنس منعقد کی جارہی ہے جس میں...
  8. AWAITED

    رجب طیب اردگان مسلمانوں کا لیڈر یا ایک مطلب پرست شخص

    طیب اردگان کا بیان سنا اور پڑھا کہ عمران خان کو عربوں نے ملائشیا کی کانفرنس میں شرکت سے روک دیا ہے. جائزہ لینا چاہیے کہ ایسا بیان دینا کیوں پڑا؟ ترک اور سعودی مخاصمت کوئ نئ بات نہیں. ترک قوم جو کبھی خادم حرمین تھی. امیر مکہ کی بغاوت سے اس سعادت سے محروم ہو گئ. خلافت کا بھی خاتمہ ہوگیا. یہاں تک...