تمہارا منہ توڑ دیں گے،طلال چوہدری کی آرپی او، ڈی پی او اور کمشنر کودھمکیاں

13takakdhamkian.jpg

انتخابات کے دوران آرپی او، ڈی پی او اور کمشنر سمیت کسی سرکاری اہلکار نے ہمارے کارکنوں کو ہاتھ بھی لگایا تو ہم تمہارا منہ توڑ دیں گے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ٹویٹر پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چودھری کی جلسہ عام سے خطاب کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے سینئر صحافی عمران ریاض خان نے لکھا کہ: حلال دھمکیاں! ویڈیو میں رہنما ن لیگ سرکاری اہلکاروں کو دھمکیاں دے رہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1565675896127852545
ضمنی انتخاب کی مہم کے دوران طلال چودھری جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے بہاولنگر کے ریجنل پولیس آفیسر، ڈپٹی کمشنر اور کمشنر چشتیاں کو دھمکیاں لگا رہے تھے۔ انہوں نے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات کے دوران کسی سرکاری اہلکار نے ہمارے کارکنوں کو ہاتھ بھی لگایا تو ہم تمہارا منہ توڑ دیں گے۔

رہنما مسلم لیگ ن طلال چوہدری نے چشتیاں میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان 7 ستمبر کو چشتیاں جلسہ کرنے آئے گا تو مریم نوازشریف بھی آئیں گی ۔ نوازشریف کو اجازت ملتی تو عمران خان کے خلاف تمام حلقوں سے لڑتا۔


انہوں نے صوبائی اسمبلی حلقہ 241 چشتیاں میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک سیٹ جیتنے ہارنے سے پارٹی کو کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ نوازشریف کی واپسی سے متعلق کہا کہ عام انتخابات سے پہلے نوازشریف پاکستان میں ہوں گے، ہم انہیں چوتھی بار بھی وزیراعظم بنائیں گے۔انہوں نے کہا کہ ملک میں مہنگائی کا ذمہ دار صرف عمران خان ہے، ہم نے مشکل فیصلے اپنی قوم کے لیے کیے ہیں۔

یاد رہے کہ سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان صوبہ پنجاب کے شہر چشتیاں میں 7 ستمبر کو ایک عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے۔ ملک میں جاری شدید بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے کراچی اور پشاور میں عوامی جلسے منسوخ کرنے کے بعد وہ اپنی انتخابی مہم کا دوبارہ آغاز کر رہے ہیں۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی ایم این ایز کے استعفوں کے بعد خالی 11 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے اعلان کے بعد عمران خان صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 241 میں ضمنی انتخاب کی مہم میں شامل ہوں گے۔ عمران خان تمام نشستوں پر امیدوار کے طور پر انتخاب لڑ رہے ہیں۔
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
جب، اور جہاں اللہ رکھا پپسی کا ڈانس پٹواریوں کوجمع نہ کر سکے، تو
پھر دلال چوہدری تنظیم ساز کی متھے رنگ دینگا،،،میں کلّا ای کافی آں
جیسی رنگ بازی د کھانی پڑتی ہے ۔ ۔ ۔ ۔

 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
اس کنجر مراثی کی ٹھکائی کرنی چاہئے مگر پنجاب حکومت کوئی کاروائی نہیں کرے گی. ہاں جب یہ کنجر میراثی اسلام آباد واپس چلا جائیگا تب پنجاب پولیس اسکی گرفتاری کہ لئے پنجاب میں چھاپے مارے گی
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
pti aik khasi party ha. ab punjab mei pti ki hokomat hotay huve koli amm ye dalal damkiya de raha Or koyi is ko pochne wala nhi..
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس گشتی کے بچے کا بھونکنا تو بنتا ہے جئسے اس حرام زادے کے ساتھ ہوا یہ بیچارہ تو اپنی پارٹی کی خاتون پالیمنٹیرئین کے ساتھ رات ڈھائی بجے تنظیم سازی کرنے گیا اور اس خاتون کے بوائے فرینڈ بلوچی سردار نے اس گشتی کے بچے حرام کے نطفے طلال چوہدری کے ساتھ اپنے بارہ ہٹے کٹے بندوں سے گینگ ریپ کروادیا اور اس گشتی کے بچے دلال چوئی کی تنظیم سازی کرادی تنظیم سازی بھی بارہ بندوں نے گینگ ریپ کی صورت میں کی اور اسکی تنظیم پھاڑ دی تنظیم تو پھاڑی ہی تھی اس گشتی کے بچے ناچے کنجر طلال کا بازو بھی توڑ دیا تو اگر یہ کسی کتے کے بچے کی طرح بھونکتا ہے تو اپنی تنظیم پھاڑنے والوں اپنے ساتھ گینگ ریپ کرنے والوں ُاور اس گشتی کے بچے طلال چودری کا بازو توڑنے والوں کو یاد کر کر کے بھونکتا ہے
جب اس کی تنظیم کے ٹانکے اس کو تکلیف دیتے ہیں تو یہ کسی کتے اور سور کے بچے کی طرح بھونکتا ہے
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
By election mein PTI ko campaign ki zarorat nahi ha.Mehangae khud hi campaign ban gae ha Pmln ke khalaf..IK ko bass token jalsay kranay hain...Meri nazar m ye By election nahi karway gein(may be only in Panjab.Karachi .KPK they will cancelled) due to floods reasons.. Second.SC ko ab resignations wala case final kar dena chahay..tamam seato par election ho..selective par nahi..