تم اس وقت کہاں تھی جب میرے گھر کے سات لوگ قتل ہوئے:ملزم کا اینکر سے سوال

Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
بے چارہ پڑھا لکھا نہیں ہے اچھی طرح وضاحت نہیں کرسکا مگر یہ بات قرآن میں لکھی ہے کہ جان کے بدلے جان اور آنکھ کے بدلے آنکھ، خاتون استغفار پڑھ رہی ہے مگر بات تو نوجوان بھی درست کہہ رہا ہے۔
خاتون بات کو گہرای میں جاکر سوچنے کی عادی نہیں ہر بات پر کہتی ہے جب تمہارے گھر والے قتل ہوے اس وقت میں ابھی پڑھ رہی تھی۔ ہاہاہاہا
حالانکہ وہ بے چارہ یہ کہنا چاہ رہا ہےکہ جب اس کے گھر میں سات قتل ہوے تو میڈیا نے قاتلوں سے یہی سوال کیوں نہیں پوچھے تھے؟
Absolutely right ?
 

MRT.abcd

Minister (2k+ posts)
In Europe, brutal murderers get only a few years in jail and then back to normal life. Victims' relatives live with pain for the rest of their lives.
severe punishment for of murderer of seven people was the responsibility of the Government.
Obviously, murderers were having a good time after killing seven people. This is shameful.
Government servants(people in powerful positions such as a judge/SHO/SP e.t.c) get salaries in multiple millions every year and then they still chose to make tens of millions on top via corruption. Female reporter is making good points but I am not able to understand why she is shouting
 

stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
This anchor should be fired! She is heartless.
I agree that he should not have killed but then who was helping him? where were the courts, the police the media?
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
انٹر ویو لینے والی صرف کتی ہی نہیں ہے بلکہ خبث باطن کے اظہار میں طاق بھی ہے خوامخواہ اس بیچارے کے آگے فلاسفر بننے کی کوشش کر رہی ہے مگر اس نے ایک ہی بات کر کے اسے اپنے پاوں کے نیچے روند دیا ہے کہ جب مجھ پر ظلم ہو تو اس وقت تم کہاں تھیں یہ خبیث ٹی وی والے اپنی ریٹنگ بڑھانے کے لئے اس طرح کی فضول حرکتیں کر کے پھر بریکنگ نیوز دیتے ہیں کہ شائد ہٹ ہو جائیں مگر اس حرافہ نے اس مذموم کوشش میں منہ کی کھائی ہے جب عدالتیں اور حکومتیں انصاف نہیں دیں گی تو پھر لوگ خود ہی انصاف کریں گے
جب اس نوجوان پر ظلم ہوا تو اینکر اس وقت کالج میں پڑھ رہی تھی۔۔۔۔۔اور کتنی بار بتاے بےچاری؟؟؟؟
?
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اس نے انتقام لیا ٹھیک کیا جب انصاف نہ ملے تو انصاف کو ججز کے پچھواڑے میں ڈال کر خود انصاف لینا بہادرئ ہے مردانگی ہے
راناجی ان ظالموں نے نوجوان کے گھر کے سات افراد مارے تھے۔ جواب میں اس نے تو ابھی ایک مارا ہے کہ ان کنجروں کو آگ لگ گئی ہے اسے چھوڑ دینا چاہئے تاکہ سات پورے کرلے
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
نوجوان کا حوصلہ دیکھ کر مجھے تو دکھ ہورہا ہے۔ اسے پاک فوج میں ٹریننگ کے بعد سوات کے غداروں اور انڈین وفادار کتوں کو مارنے کی ڈیوٹی لگا دی جاے