Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
احتساب عدالت اسلام آباد
توشہ خانہ ریفرنس میں نواز شریف کی وارنٹ معطلی کا معاملہ
نواز شریف کی وارنٹ معطلی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا
توشہ خانہ ریفرنس کیس میں نواز شریف کو بڑا ریلیف مل گیا
عدالت نے درخواست منظور کر لی نواز شریف کے وارنٹ 24 اکتوبر تک معطل
محفوظ فیصلہ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سنایا
سابق وزیر اعظم نواز شریف کے وکلا کی جانب سے عدالت پیش ہونے کے لئے وارنٹ معطلی کر درخواست کی گئی تھی
نیب پراسیکیوٹر نے وارنٹ معطلی کے حوالے سے رضا مندی ظاہر کی تھی ۔۔

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/dgct807/nawzh1i1h131.jpg